گوپی چند نارنگ: ساہتیہ اکادمی اعزاز یافتہ مصنف

گوپی چند نارنگ (11 فروری 1931 – 15 جون 2022ء) کو عہد حاضر کا صف اول کے اردو نقاد، محقق اور ادیب مانا جاتا ہیں۔ گو کہ پروفیسر گوپی چند نارنگ دہلی میں مقیم تھے مگر وہ باقاعدگی سے پاکستان میں اردو ادبی محافل میں شریک ہوتے رہے جہاں ان کی علمیت کو نہایت عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ اردو کے جلسوں اور مذاکروں میں شرکت کرنے کے لیے وہ ساری دنیا کا سفر کرتے رہتے اور انھیں سفیر اردو کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ جہاں انھیں بھارت میں پدم بھوشن کا خطاب ملا وہیں انھیں پاکستان میں متعدد انعامات اور اعزازات سے نوازا گیا۔ چند ماہ قبل تک وہ بھارت کے سب سے اہم ادبی ادارے ساہتیہ اکادمی کے صدر کے عہدے پر فائز تھے۔

گوپی چند نارنگ
گوپی چند نارنگ: سوانحی خاکہ اور تعلیم, تصنیف و تالیف, وفات
 

معلومات شخصیت
پیدائش 11 فروری 1931ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ضلع دوکی، پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 15 جون 2022ء (91 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شارلوٹ، شمالی کیرولینا  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت گوپی چند نارنگ: سوانحی خاکہ اور تعلیم, تصنیف و تالیف, وفات بھارت
گوپی چند نارنگ: سوانحی خاکہ اور تعلیم, تصنیف و تالیف, وفات برطانوی ہند
گوپی چند نارنگ: سوانحی خاکہ اور تعلیم, تصنیف و تالیف, وفات ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی دہلی یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماہرِ لسانیات،  مصنف  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو،  ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت دہلی یونیورسٹی،  ساہتیہ اکیڈمی،  جامعہ ملیہ اسلامیہ،  سینٹ اسٹیفن کالج، دہلی  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ساہتیہ اکادمی اعزاز اردو  (برائے:ساختیات، پس ساختیات اور مشرقی شعریت) (1995)
گوپی چند نارنگ: سوانحی خاکہ اور تعلیم, تصنیف و تالیف, وفات پدم شری اعزاز برائے ادب و تعلیم 
گوپی چند نارنگ: سوانحی خاکہ اور تعلیم, تصنیف و تالیف, وفات ستارۂ امتیاز 
گوپی چند نارنگ: سوانحی خاکہ اور تعلیم, تصنیف و تالیف, وفات پدم بھوشن   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانحی خاکہ اور تعلیم

پروفیسر گوپی چند نارنگ نے بچپن کوئٹہ میں گزارا۔ انھوں نے سنہ 1954ء میں یونیورسٹی آف دہلی سے اردو میں ایم اے اور اسی جامعہ سے سنہ 1958ء میں لسانیات میں پی ایچ ڈی کی اسناد حاصل کیں۔ گوپی چند نارنگ نے سنہ 1957ء میں سینٹ اسٹیفینس کالج، دہلی میں لیکچرر کے طور پہ پڑھانا شروع کیا اور 1995ء تک دہلی یونیورسٹی میں پروفیسر کے طور پہ تدریس سے وابستہ رہے۔ وہ آج بھی دہلی یونیورسٹی کے اعزازی پروفیسر، پروفیسر ای میریٹس، ہیں۔

تصنیف و تالیف

پروفیسر گوپی چند نارنگ چونسٹھ کتابوں کے مصنف ہیں۔ ان کتابوں میں پینتالیس اردو میں، بارہ انگریزی میں اور سات ہندی میں لکھی گئی ہیں۔ چند کے نام یہ ہیں،

  1. ساختیات، پس ساختیات اور مشرقی شعریات
  2. ادب کا بدلتا منظر نامہ
  3. ادبی تنقید اور اسلوبیات
  4. امیر خسرو کا ہندی کلام
  5. سانحہ ککربلا بطور شعری استعارہ
  6. اردو افسانہ، روایت اور مسائل
  7. ہندوستانی قصوں سے ماخوذ اردو مثنویاں
  8. ہندوستان کی تحریک آزادی اور اردو شاعری
  9. ترقی پسندی، جدیدیت، مابعد جدیدیت
  10. جدیدیت کے بعد
  11. ولی دکنی، تصوف، انسانیت اور محبت کا شاعر
  12. انیس اور دبیر
  13. بیسویں صدی میں اردو ادب
  14. فراق گورکھپوری
  15. اطلاقی تنقید
  16. سجاد ظہیر
  17. اردو کی نئی بستیاں
  18. اقبال کا فن
  19. فکشن شعریات
  20. کاغذ آتش زدہ
  21. تپش نامہء تمنا
  22. جدید ادبی تھیوری
  23. غالب، معنی آفرینی، جدلیاتی وضع، شونیتا اور شعریات

وفات

15 جون 2022ء کو امریکا میں وفات پائی،

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

گوپی چند نارنگ سوانحی خاکہ اور تعلیمگوپی چند نارنگ تصنیف و تالیفگوپی چند نارنگ وفاتگوپی چند نارنگ مزید دیکھیےگوپی چند نارنگ حوالہ جاتگوپی چند نارنگ بیرونی روابطگوپی چند نارنگبھارتدلیساہتیہ اکادمیپاکستانپدم بھوشن

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سورجتابوت سکینہداستانالسلام علیکمبدرسفر طائفانسانی عضو تناسللاہوربنو قریظہترکیہیہودیتسید ضمیر جعفریاردو نظمنظمتوانائیصلیبی جنگیںقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستعرب قومفلمسعد بن ابی وقاصاسماعیلیوحدت الوجودغزوہ طائفبالِ جبریلاسماء بنت عمیسوطنیت و قومیتنعتحدیثصحابہ کا قبول اسلام بلحاظ ترتیبجغرافیہ اسرائیلشاہ حسین بن طلالاردو زبان کے مختلف نامتحریک خلافتہیکل سلیمانیدمشقرفع الیدیناردو زبان کے شعرا کی فہرستابلیسغزوہ موتہضمنی انتخاباتصدام حسینمسدس حالیخاکہ نگاریآل عمرانشریف مکہجعفر صادقفلسطینی قومیعقوب (اسلام)سگسیحطار (ضلع اٹک)امتیاز علی تاجمال غنیمتواقعہ افکسوکنصدر ایراناسم نکرہقارونتاریخ ایراناسمتلمیحصل اللہ علیہ وآلہ وسلمسلسلہ کوہ ہمالیہالہدایہارسطوشبلی نعمانیفسطائیت1948ء کی عرب اسرائیلی جنگجامعہ الازہرسورہ الفتحانہدام قبرستان بقیعزچگیاہل تشیعمردانہ کمزوریاعجاز القرآنفہرست ممالک بلحاظ آبادیمتحدہ عرب امارات🡆 More