اورخان اول: اورحان کی بیوی

اورخان اول (پیدائش: 6 فروری 1281ء— وفات: اپریل 1362ءء) المعروف اورخان غازی (عثمانی: اورخان غازی) سلطنت عثمانیہ کے دوسرے فرمانروا تھے۔ انھیں سلطنت عثمانیہ کا اصل بانی قرار دیا جاتا ہے جس پر انھوں نے 1326ء سے 1359ء تک حکمران کی۔ انھوں نے مغربی اناطولیہ کا بیشتر حصہ عثمانی قلمرو میں شامل کیا جبکہ ان کے دور میں پہلی مرتبہ ترک افواج یورپ میں داخل ہوئیں جب ان کے بیٹے سلیمان پاشا نے 1354ء میں گیلی پولی پر قبضہ کیا۔

اورخان اول
(عثمانی ترک میں: اورخان غازى ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اورخان اول: اورحان کی بیوی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 6 فروری 1281ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سوغوت   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات فروری1362ء (80–81 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بورصہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن بورصہ   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ نیلوفر خاتون
تھیوڈورا خاتون   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد مراد اول   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد عثمان اول   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ مال خاتون   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان عثمانی خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
سلطان سلطنت عثمانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1326  – 1362 
اورخان اول: اورحان کی بیوی عثمان اول  
مراد اول   اورخان اول: اورحان کی بیوی
عملی زندگی
پیشہ حاکم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان قدیم اناطولی ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان قدیم اناطولی ترکی ،  عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
اورخان اول: اورحان کی بیوی
 

دنیا کی پہلی منظم فوج قرار دی جانے والی ینی چری بھی انہی کے دور میں بنائی گئی جس میں مفتوجہ علاقوں کے غیر مسلم غلام نوجوانوں کو اسلام قبول کرواکر فوج میں شامل کر لیا جاتا تھا۔وہ 1359ء میں 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ انھوں نے 30 سال تک حکمرانی کی۔

تصاویر

اورخان اول
پیدائش: 1281 وفات: 1361
شاہی القاب
ماقبل  سلطان سلطنت عثمانیہ
یکم اگست 1326ءمارچ 1362ء
مابعد 

سانچہ:عثمانی شجرہ نسب

Tags:

1288ء1326ء1359ء1360ء6 فروریاناطولیہاپریلسلطنت عثمانیہعثمانی ترک زبانگیلی پولییورپ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عبد اللہ بن عباسنمازعمرو ابن عاصاسم ضمیرباب خیبرکتب سیرت کی فہرستسود (ربا)اصول فقہمعین الدین چشتیتراجم قرآن کی فہرستقرآن اور جدید سائنسغزوہ بدربانگ درابرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیمسلم بن الحجاجاذانخانہ کعبہاردو ناول نگاروں کی فہرستخودی (اقبال)بدھ متمعاشرہعربی ادبابن کثیرخلیج فارس کا سیلاب 2024ءایشیا میں ٹیلی فون نمبربہادر شاہ ظفربھارت کے صدورنکاحقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتكاتبين وحینوح (اسلام)منیر احمد مغلقرآنی رموز اوقافاسلام میں انبیاء اور رسولآخرتمذکر اور مونثہندوستانی عام انتخابات 1934ءحرب الفجارگاندھی جناح مذاکرات 1944امیر تیموراختلاف (فقہی اصطلاح)اصناف ادبحدیث کساءوحدت الوجودولی دکنیبیعت الرضوانغزوہ حنینہند بنت عتبہممالک اور ان کے دار الحکومتانجمن ترقی اردوخلفائے راشدینغالب کی مکتوب نگاریمصرصرف و نحوحسان بن ثابتعشرپشتو زبانبنو قریظہسورہ المجادلہاحسانالانعاممیراجیمرکب یا کلامغزوہ خیبرریختہمنافقجنسورہ فاتحہسورہ یٰسیزید بن معاویہتوحیدنماز استسقاءیوسفزئیپاکستان کا پرچمچیناجتہادزکاتسورہ محمدجلال الدین سیوطی🡆 More