انٹرنیٹ

تلاش کے نتائج - انٹرنیٹ - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا

اردو ویکیپیڈیا پر «‌انٹرنیٹ» نامی ایک صفحہ موجود ہے۔ تاہم ذیل میں تلاش کے دیگر نتائج بھی ملاحظہ فرمائیں۔

(پچھلے 20 | ) دیکھیں (20 | 50 | 100 | 250 | 500)
  • انٹرنیٹ تھمب نیل
    یہ مضمون بطور خاص انٹرنیٹ کے بارے میں ہے، دیگر جالکاری تصوّرارت کے لیے شمارندی جالکاری اور جالبینی جالکاری کے صفحات مخصوص ہیں۔ انٹرنیٹ (انگریزی: Internet)،...
  • انٹرنیٹ آرکائیو تھمب نیل
    انٹرنیٹ آرکائیو (اکثر انٹرنیٹ وے بیک مشین آرکائیو کے طور پر جانا جاتا ہے) سان فرانسسکو میں موجود غیر منافع بخش ڈیجیٹل کتب خانہ ہے جس کا مقصد اُن کا بیان...
  • انٹرنیٹ دائرۃ المعارف (انگریزی: Online encyclopedia) ایک دائرۃ المعارف ہے جسے انٹر نیٹ پر پڑھا جاتا ہے۔ ویکیپیڈیا انٹرنیٹ دائرۃالمعارف سے سب سے بڑی مثال...
  • الیکسا انٹرنیٹ تھمب نیل
    الیکسا انٹرنیٹ انکارپوریشن کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی کمپنی ہے جو تجارتی بنیادوں پر ویب ٹریفک کا ڈیٹا اور اس کا تجزیہ فراہم کرتی ہے۔ الیکسا انکارپوریشن...
  • انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس تھمب نیل
    نے خرید لیا۔ انٹرنیٹ جب ایجاد ہوا تو ضرورت محسوس ہوئی کہ انٹرنیٹ کو متحرک کیا جائے۔ "IMDb.com – Traffic Details from Alexa"۔ الیگزا انٹرنیٹ, Inc۔ 24 دسمبر...
  • مرکز برائے انٹرنیٹ و سوسائٹی (بھارت) تھمب نیل
    مرکز برائے انٹرنیٹ وسوسائٹی بنگلور میں قائم ایک ادارہ ہے جو انٹرنیٹ اور سوسائٹی کی دنیا میں متعدد الفنون تحقیقات، رقمی تکثیریت (digital pluralism)، عوامی...
  • کی اس قسم کو انٹرنیٹ یا انٹرنیٹ تک رسائی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے ذریعہ جال محیط عالم (ورلڈ وائڈ ویب) اور شبکی بعید تکلم (انٹرنیٹ ٹیلی فونی) کو...
  • بالشتیہ (انٹرنیٹ) تھمب نیل
    انٹرنیٹ کی عامیانہ زبان میں بالشتیہ اسے کہتے ہیں جو کسی آن لائن سماج، مثلاﹰ چوپال، چیٹ روم یا بلاگ وغیرہ میں اشتعال انگیز یا موضوع سے ہٹ کر پیغام لکھے...
  • انٹرنیٹ سنسرشپ اور نگرانی بلحاظ ملک تھمب نیل
    انٹرنیٹ سنسرشپ اور نگرانی بلحاظ ملک (Internet censorship and surveillance by country) دنیا بھر کے ممالک میں جاری انٹرنیٹ سنسرشپ کی اقسام اور سطح یا فلٹر...
  • انٹرنیٹ چوپال تھمب نیل
    انٹرنیٹ چوپال انٹرنیٹ فورم (internet forum) یا تختۂ پیغام (message board) دراصل ایک آن لائن موقعۂ مباحثہ (discussion site) ہے، یہ روایتی تختۂ اطلاع (bulletin...
  • انٹرنیٹ خدمت فراہم کنندہ (internet service provider) کو بعض اوقات انٹرنیٹی رسائی منعم (internet access provider / IAP) بھی کہا جاتا ہے ایک ایسا ادارہ...
  • انٹرنیٹ کی تاریخ تھمب نیل
    انٹرنیٹ کی تاریخ کا اصل وجود شمارندی شبکوں کی تعمیر اور آپس میں منسلک کرنے کی کوششوں میں ہے جو ریاستہائے متحدہ میں تحقیق و ترقی سے پیدا ہوئے اور بین الاقوامی...
  • انٹرنیٹ نیوٹرل ایکسچینج (انگریزی: Internet Neutral Exchange) جمہوریہ آئرلینڈ میں ایک "انٹرنیٹ ایکسچینج" ہے۔ - INEX Official site - INEX Public Traffic...
  • انٹرنیٹ میمز تھمب نیل
    انٹرنیٹ میمز (انگریزی: Internet meme) کو صرف میمز بھی کہا جاتا ہے۔ اس سے مراد کوئی بھی سرگرمی یا میڈیا کا بطور مزاح کے پھیلانا ہے۔ 2018ء کے پاکستان انتخابات...
  • فہرست ممالک بلحاظ انٹرنیٹ کنکشن رفتار تھمب نیل
    یہ فہرست ممالک بلحاظ انٹرنیٹ کنکشن رفتار (List of countries by Internet connection speeds) ہے۔ ^ ا ب Akamai Technologies۔ "Akamai's State Of The Internet"...
  • (public switched telephone network) کی سہولت کو ہاتفی خطوط کی مدد سے کسی انٹرنیٹ خدمت فراہم کنندہ (internet service provider) سے اتصال کے لیے استعمال کیا...
  • انٹرنیٹ براڈوے ڈیٹا بیس (Internet Broadway Database) یا مختصر طو پر (IBDB) براڈوی تھیٹر پروڈکشن اور ان کے اہلکاروں کی آن لائن ڈیٹا بیس ہے۔ "Ibdb.com Site...
  • ستارۂ انٹرنیٹ (جسے سوشل میڈیا انفلوئنسر، سوشل میڈیا شخصیت، انٹرنیٹ کی شخصیت یا بس انفلوئنسر یعنی بااثر شخصیت بھی کہا جاتا ہے) ایک مشہور شخصیت ہے، جس نے...
  • انٹرنیٹی مراقبت سے مراد انٹرنیٹ پر معلومات کی طباعت یا حصول پر تظبیط یا بیخ کنی ہے۔ اس کے قانونی پہلو عام مراقبت سے ملتے جلتے ہیں۔ انٹرنیٹی مراقبت مغربی...
  • انٹرنیٹ ورکنگ (internetworking) دراصل دو یا زائد شمارندی جالکارات کو باہم جوڑنے کا عمل ہے۔ اِس عمل کے ذریعے متصل شدہ نیٹ ورکات کے درمیان ایک اور نیٹ ورک...
(پچھلے 20 | ) دیکھیں (20 | 50 | 100 | 250 | 500)

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

علم بیانواقعہ کربلاشوالاسلامی تقویمغزوات نبویاشرف علی تھانویخانہ کعبہربیعہ بن یزیدالنساءجبرائیلكتب اربعہحجاج بن یوسفنظممرزا فرحت اللہ بیگمکہغزوہ تبوکاحمد ندیم قاسمیمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاطبیعیاتفاعل-مفعول-فعلمعجزات نبویمیر امناجماع (فقہی اصطلاح)ہندی زبانایوب خانپاکستان کے رموز ڈاکسورہ مریمفہرست ممالک بلحاظ پیداوار زرعی اشیاءوادیٔ سندھ کی تہذیبشاعریابن تیمیہحجر اسوداردو نظماصناف ادبخطبہ الہ آبادغسل (اسلام)غزوہ بدرپاک بھارت جنگ 1971ءانگریزی زباناسلامحیا (اسلام)ابن حجر عسقلانیاسم علمداؤد (اسلام)پنجاب کنگزمنیٰالحادقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستاحمد فرازخدیجہ بنت خویلدصہیونیتكاتبين وحیدیوبندی مکتب فکرحسان بن ثابتجنگ جملمرزا غلام احمداردو شاعریعام الفیلجوارش جالینوسبیعت الرضوانزندگی کا مقصدبادشاہی مسجدہجرت حبشہاسم مصدربنی اسرائیلتفسیر بالماثورسورہ العصررباعینیرنگ خیالکاغذی کرنسیعکرمہ بن ابوجہلبرج خلیفہیحییٰ بن شرف نوویقرآنی معلوماتروسگناہمحمد فاتحشہید (اسلام)حنظلہ بن ابی عامر🡆 More