الیکسا انٹرنیٹ

الیکسا انٹرنیٹ انکارپوریشن کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی کمپنی ہے جو تجارتی بنیادوں پر ویب ٹریفک کا ڈیٹا اور اس کا تجزیہ فراہم کرتی ہے۔ الیکسا انکارپوریشن مکمل طور پر ایمیزون کی زیر ملکیت ذیلی کمپنی ہے۔

الیکسا انٹرنیٹ انکارپوریشن
Alexa Internet, Inc.
الیکسا انٹرنیٹ
الیکسا انٹرنیٹ
2014 میں الیگزا ڈاٹ کام کے ہوم پیج کا سکرین شاٹ
کاروبار کی قسممکمل ملکیت ذیلی کمپنی
سائٹ کی قسم
Web traffic اور درجہ بندی
دستیابانگریزی
قیاماپریل 1996؛ 27 برس قبل (1996-04)
صدر دفاتر
متناسقات37°48′03″N 122°27′23″W / 37.8009°N 122.4565°W / 37.8009; -122.4565 122°27′23″W / 37.8009°N 122.4565°W / 37.8009; -122.4565
مالکامیزون (1999 میں خریدی)
صدراینڈریو رام
کلیدی لوگڈیوشیر فیسی (نائب صدر)
صنعتانٹرنیٹ انفارمیشن پروائیڈر
مصنوعاتAlexa Web Search (2008میں منقطع)
الیگزا toolbar
ویب سائٹwww.alexa.com
الیکسا درجہ2,133 (نومبر 2015)
اندراجانتخاب
موجودہ حیثیتفعال

اس کمپنی کی بنیاد 1996ء میں رکھی گئی اور اسے 1999ء میں ایمزون نے خرید لیا۔ الیکسا کے ٹول بارز صارفین کے انٹرنیٹ استعمال اور ان کے رویوں کا ڈیٹا مرکزی سرور کو بھیجتے ہیں، جہاں ان کو محفوظ کر کے ان کا تجزیہ کیا جاتا ہے۔ الیکسا کے مطابق یہ ویب سائٹ 30 ملین ویب سائٹس کے لیے ٹریفک ڈیٹا، عالمی درجہ بندی اور دوسری معلومات فراہم کرتی ہے۔ 2015ء کے اعداد و شمار کے مطابق اس ویب گاہ تک ہر ماہ 6.5 ملین لوگ رسائی حاصل کرتے ہیں۔

حوالہ جات

Tags:

ایمیزون (کمپنی)کیلیفورنیا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فہرست ممالک بلحاظ کالنگ کوڈپنجاب، پاکستانسورہ الاخلاصقیامت کی علاماتانسانی حقوقصلح حسن و معاویہواقعہ کربلاباغ و بہار (کتاب)محمد بن عبد اللہ کی مدنی زندگیوزیر خارجہ پاکستاننہج البلاغہغالب کے خطوطارکان اسلامبنی اسرائیلتاریخ یورپتلمیحاسم صفت کی اقسامغار ثورپتنگدعاتوبۃ النصوحبسنتحیدر علی آتشقرآنی معلوماتسائنسفردوسیبینظیر انکم سپورٹ پروگرامرمضان (قمری مہینا)حقوق العبادنظیر اکبر آبادیسلسلہ چشتیہحرمت مصاہرتفیصل مسجدقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستاسماء اللہ الحسنیٰاقوام متحدہ سلامتی کونسلزراعتظہاراشتراکیتپاک چین تعلقاتعبد اللہ بن عباسسورہ طٰہٰجزیرہ نما عربجبرائیلبارہ اماماحمد فرازحرفصلح حدیبیہتصویرقرارداد پاکستاناسلام میں حیضسلمان فارسیجلال الدین سیوطیسیرت نبویداؤد (بادشاہ)اخوت فاؤنڈیشنمکی اور مدنی سورتیںسپریم جوڈیشل کونسل پاکستانخالد بن ولیدتفسیر قرآنروزنامہ جنگحجر اسودگوگلحماسسورہ الرحمٰنقتل علی ابن ابی طالببدھ متسیاسیاتاردو افسانہ نگاروں کی فہرستجنوبی ایشیاسعد بن معاذکلمہ کی اقسامپستانی جماعمعین الدین چشتیشاہ ولی اللہقرآن اور جدید سائنساولاد محمد🡆 More