سافٹ ویئر ترقی دہندہ

سوفٹویئری ترقی دہندہ (انگریزی: software developer) ایسے شخص کو کہا جاتا ہے جو سافٹ ویئر کے ارتقا، اشاعت، استقرار، دیکھ بھال کا کام کر رہا ہو- سوفٹویئری ترقی دہندہ ذمہ داریوں میں سافٹ ویئر کا منصوبہ، خاکہ، تحقیق اور اختبار شامل ہیں- سوفٹویئری ترقی دہندہ منصوبے کے جائزہ کے لیے اطلاقی سطح پر اہم کردار ادا کر سکتے ہیں-

امریکا میں ایک سوفٹویئری ترقی دہندہ کی درجہ بندی 3 عنوان کے تحت کی جاتی ہے-

  • شمارندی مبرمج
  • سوفٹویئری ترقی دہندہ، اطلاقی سوفٹویئر
  • سوفٹویئری ترقی دہندہ، نظامی سوفٹویئر

چند قابل ذکر سوفٹویئری ترقی دہندہ مندرجہ ذیل ہیں

  • پیٹر نارٹن (peter norton)
  • رچرڈ گریوٹ (richard garriott)
  • فلپ کھان (philippe kahn)

سوفٹویئری ترقی دہندہ کے کام میں مندرجہ ذیل پہلو شامل ہو سکتے ہیں-

  • سافٹ ویئر کا خاکہ (software design)
  • سافٹ ویئر کی تنفیذ (software implementation)
  • سافٹ ویئر کا ادماج (software integration)
  • معطیات کی منتقلی (data migration)
  • تخصیص (Specification)
  • احتیاجات کا تجزیہ (requirements analysis)
  • ممکن العمل مطالعہ (feasibility study)
  • تجزیہ قیمت و فائدہ (cost–benefit analysis)
  • دستاویزکاری (documentation)
  • اختبار (testing)
  • استقرار (maintenance)

مزید دیکھیے

  • سافٹ ویئر
  • سوفٹویئر کی اقسام
  • شمارندی ہارڈویئر
  • سوفٹویئر کی قزاقی

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

سافٹ ویئر

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

تلموداوقیہمدنی ہندسیاتکتب سیرت کی فہرستاسم ضمیرعلم نجومبھگت سنگھاقتصادی تعاون تنظیمکووننٹ سکول فائرنگ 2023ءپنج پیریعید الفطردجالشاہ ولی اللہویدک دوراشتراکیتاسم صفتعمرو ابن عاصتوحیدسچل سرمستجوش ملیح آبادیعلی ہجویریمحمد بن عبد اللہجین متسنتہاروت و ماروتحنفیمردم شماریقراء سبعہحروف تہجینظام شمسیاعتکافصحاح ستہمکروہ (فقہی اصطلاح)معاویہ بن ابو سفیانتفسیر قرآننور الدین زنگیحجڈپٹی نذیر احمدلا ٹور-سور-اوربنومسلم شخصیاتختم نبوتجنگ یرموکمعاشیاتمجموعہ تعزیرات پاکستانخدیجہ بنت خویلدزہرہمير تقی میرجنگلصدام حسینعربی زبانوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)غزالیثقافتسماجی مسائلنصرت فتح علی خاناعراباسم نکرہبرطانوی ہند کی تاریخکشمیرتحریک خلافتقافیہبلوچستانشکوہداڑھیپطرس بخاریراجندر سنگھ بیدیاحمد بن حنبلمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامفعل معروف اور فعل مجہولچینطنز و مزاحام سلمہمکروہ تحریمیمثنویاسلام میں توراتامرؤ القیسحکومتلیک وے، ٹیکساسمسئلہ کشمیر🡆 More