علم نجوم

علم نجوم (عربی: نجم کی جمع نجوم)، اجرام و نقاط فلکی (گرہوں) بشمول کواکب کی بروج اور بیوت میں حالت و حرکات کا مطالعہ اور ان سے پیش گوئی کے لیے ممکنہ نتائج کا استخراج ہے۔ نجوم کی علمی بنیادوں سے لا علم افراد بسا اوقات اسے توہم پرستی، شگون اور قیاسی آرائی کا نام دیتے ہیں۔ تاہم نجوم کا تعلق تاریخ انسانی کے قدیم ترین علوم سے ہے۔ یہ علم صدیوں تک علم ہیئت، طب، ریاضی اور فلسفہ کا لازمی جزو رہا ہے اور دنیا کے جید فلاسفہ، حکیم، شاعر اور سائنس دان اس کے طالب علم رہے ہیں

مبادیات

ہماری یہ زمین نظام شمسی کا حصہ ہے اور اس یہ ممکن نہیں کہ زمین اور اس پر بسنے والے افراد شمس، قمر اور دیگر کواکب کی موجودگی اور حرکات سے غیر مرئی طور پر متاثر نہ ہوں۔ علم نجوم کی مبادیات 7 کواکب، 12 بروج، 12 بیوت، 2 عقدتین اور دیگر ثانوی اصول ہیں۔ دراصل زائچہ یا کنڈلی (Horoscope) مخصوص وقت اور مقام پر انھیں سیارگان، بروج و بیوت کا علامتی نقشہ ہوتا ہے۔ کلاسیکی نجوم میں ان ہفت سیارگان یا سبعہ کواکب کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔

علم نجوم 
سن 2003 میں زمین سے مریخ کا مشاہدہ۔ بظاہر مریخ تھوڑی دیر کے لیے الٹا چلتے ہوئے نظر آ رہا ہے جبکہ حقیقتاً مریخ کا الٹا چلنا نا ممکن ہے۔

یہاں واضح رہے کہ شمس سیارہ نہیں بلکہ ستارہ ہے اسی طرح قمر بذات خود سیارہ نہیں بلکہ سیارہ زمین کا ذیلی ہے۔ اس کے باوجود علم نجوم میں سہولت و یکسانی کی خاطر انھیں سیارہ یا کوکب تصور کیا جاتا ہے۔ جدید مکتب نجوم میں حالیہ دریافت شدہ درجہ ذیل بعید ترین کواکب بھی شامل کیے جاتے ہیں۔

مذکورہ بالا کواکب کے علاوہ نجوم میں عقدتین (چھایاگرہ) کو خاص حیثیت حاصل ہے۔ جو بذات خود نہ تو سیارے ہیں اور نہ ستارے بلکہ یہ زمین کے گرد قمری مدار پر دو مقابل قاطع نقاط ہیں۔ انھیں سنسکرت میں راہو اور کیتو جبکہ عربی میں راس اور ذنب کہتے ہیں۔

12 بروج کی تفصیل یوں ہے۔

علم نجوم کے حصص

عرب اور مغربی ماہرین نجوم اس علم کو درجہ ذیل دو حصوں میں تقسیم کرتے ہیں۔

  • حصہ آثار (تخمین)
  • حصہ اخبار (نتائج)

جبکہ قدیمی ہند کے ماہرین جیوتش اسے 3 بھاگوں میں بانٹتے ہیں۔

  • سدھانت (علم ہیئت)
  • سمھیتا (دنیاوی و ملکی امور)
  • ہورا (انفرادی امور)

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

علم نجوم مبادیاتعلم نجوم کے حصصعلم نجوم مزید دیکھیےعلم نجوم حوالہ جاتعلم نجومبروجبیوتحرکاتریاضیطبعربی زبانفلسفہفلکیاتکواکب

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فاطمہ زہرایونسسلطنت دہلیسرخ بچھیاانسانی غذا کے اجزامشت زنی اور اسلامجنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیمسلیمان (اسلام)تلمیحفہرست بلند ترین ڈومین نیماجماع (فقہی اصطلاح)خواب کی تعبیرروم2023-24ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلےصحابہ کا قبول اسلام بلحاظ ترتیبسعودی عرب کے بادشاہوں کی فہرستبرازیلموہن جو دڑوہم قافیہامراؤ جان ادامير تقی میرسورجریاستہائے متحدہ کی ایجادات کی ٹائم لائن (1890–1945)امہات المؤمنینکارل مارکسافطارلفظ کی اقساممرزا غالبباغ و بہار (کتاب)بدرتاریخ پاکستانروزنامہ جنگحذیفہ بن یمانغریدہ فاروقیفہرست پاکستان کے ڈائلنگ کوڈجمہوریتصنعت مراعاة النظیرتمغائے امتیازجنوبی ایشیااسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)گنتیٹیپو سلطاناحکام شرعیہمتضاد الفاظسیدمحمد بن قاسمموسیٰعید فسحاقبال کا تصور عورتدوسری جنگ عظیم کے اتحادیقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتشاہ ولی اللہمصرجعفر ابن ابی طالبسورہ الحجراتاکبر الہ آبادیدرۂ خیبربازنطینی سلطنتمصوتے اور مصموتےاسم ضمیرخیبر پختونخوافلسطینی قومپاکستان کے رموز ڈاکاعرابعلی گڑھ تحریکامجد فرید صابریواقعہ کربلاگورنر پنجاب، پاکستانپہلی جنگ عظیملغوی معنیحسین بن منصور حلاجایمان (اسلامی تصور)ایشیائی ممالک کی فہرست بلحاظ رقبہحم السجدہایوان بالا پاکستانفلسطینا🡆 More