احکامِ شرعیہاسلام کے وہ احکام جو مسلمانوں کے افعال و اعمال سے متعلق ہیں، احکامِ شرعیہ کہلاتے ہیں۔ احکام حکم کی جمع ہے۔ کسی چیز پر جو اثر مرتب ہو تا ہے اس کو حکم کہتے ہیں۔ اللہ کے جو احکام بندوں کے ساتھ متعلق ہیں یہاں وہ مراد ہیں۔ جیسے کسی چیز کا جائز ہونا ،کسی معاملے کا فاسد ہونا ،کسی چیز کا حلال ہونا۔ یا کسی چیز کا حرام ہونا۔ انھیں احکام شرعیہ کہتے ہیں۔ کل احکام شرعیہ گیارہ ہیں
This article uses material from the Wikipedia اردو article احکام شرعیہ, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.