سافٹ ویئر اجازت نامہ

مصنع لطیفی اجازہ (انگریزی: software license) ایک قانونی دستاویز ہے جو سافٹ ویئر کے استعمال اور تقسیم کی اجازت دیتی ہے- عموما تمام سافٹ ویئر کے حقوق نسخہ (copyright) محفوظ ہوتے ہیں ما سوا ایسے سافٹ ویئر کے جو دائرۂ عام (public domain) میں ہو- ایک مخصوص مصنع لطیفی اجازہ صارف الآخر کو ایک یا ایک سے زیادہ نقول کو استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے- کچھ سافٹ ویئر، مصنع لطیفی اجازہ کے ساتھ آتے ہیں جب کچھ مصنع لطیفی اجازہ شمارندی مصنع کثیف کی خریداری کے ساتھ او ای ایم (oem) کی صورت میں آتے ہیں- سافٹ ویئر، مصنعِ آزاد اور مصنعِ مشترکہ کے ساتھ بھی ہوتے ہیں- مصنع لطیفی اجازہ کی عام طور پر مندرجہ ذیل اقسام ہیں-

ملکیتی سافٹ ویئر

ملکیتی سافٹ ویئر کے اجازہ کی حیثیت یہ ہے کہ سافٹ ویئر ناشر آخر صارف اجازہ معاہدہ (eula) کے تحت ایک یا ایک سے زیادہ نسخہ کے استعمال کی اجازت دیتا ہے لیکن ان نقول کی ملکیت سافٹ ویئر کے ناشر کی ہی رہتی ہے-
آخر صارف اجازہ معاہدہ کی سب سے نمایاں بات یہ ہے کہ سافٹ ویئر کی ملکیت سافٹ ویئر کے ناشر کی رہتی ہے اور آخر صارف کو سافٹ ویئر کے اجازہ کو قبول کرنا ضروری ہوتا ہے- دوسرے الفاظ میں آخر صارف اجازہ کی منظوری کے بغیر سافٹ ویئر کا استعمال نہیں کر سکتا-

ملکیتی سافٹ ویئر کی اقسام

ملکیتی سافٹ ویئر کی اقسام مندرجہ ذیل ہیں-
مفتوح اجازہ برنامہ (open license program - OLP)
ٹرانزیکشنل اجازہ برنامہ (transactional license program - tlp)
کمیتی اجازہ برنامہ (volume license program - VLP)
معاہداتی اجازہ برنامہ (contractual license program - clp)

آزاد اور مفتوح مصدر سافٹ ویئر

آزاد اور مفتوح مصدر سافٹ ویئر کا اجازہ عام طور پر دو اقسام کے تحت گردانا جاتا ہے-
ایک قسم وہ جس میں سافٹ ویئر کی دوبارہ تقسیم کے بارے میں بہت کم رکاوٹ ہوتی ہے-
دوسرے وہ جو صارف کو دوبارہ تقسیم کی آزادی ہے دیتے تا کہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ تمام صارفین کو حقوق حاصل ہیں-
ایک مفتوح مصدر سافٹ ویئر اجازہ کی مثال گنو عمومی العوام اجازہ (GNU general public license - glp) ہے-

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

Tags:

سافٹ ویئر اجازت نامہ ملکیتی سافٹ ویئرسافٹ ویئر اجازت نامہ آزاد اور مفتوح مصدر سافٹ ویئرسافٹ ویئر اجازت نامہ مزید دیکھیےسافٹ ویئر اجازت نامہ بیرونی روابطسافٹ ویئر اجازت نامہسافٹ ویئرشمارندی مصنع کثیفمصنعِ مشترکہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اقوام متحدہداؤد (اسلام)کنایہاسم ضمیر اور اس کی اقسامگنتیمحمد الیاس قادریدعاصنعتی انقلابپشتو زبانرتن ناتھ سرشارقتل علی ابن ابی طالبعثمان اولجمع (قواعد)رفع الیدینملائیشیامغلیہ سلطنتتاریخ یورپآب حیات (آزاد)پاکستانقریشگھوڑاشکوہعشرپاکستان کے خارجہ تعلقاتٹیپو سلطانصحافتسکندر اعظمدو قومی نظریہلیک وے، ٹیکساسانسانروزہ افطار کرنے کی دعاکتب احادیث کی فہرستایشیامینار پاکستانمحمد بن قاسمزینب بنت محمدتاریخ ہندخارجیمصراندلساسماء اللہ الحسنیٰمثنویتقسیم بنگالمرفوع (اصطلاح حدیث)عالم اسلامپارہ نمبر 6دعوت اسلامیموسی ابن عمرانپشتونپرویز مشرففسانۂ عجائبمسیحیتمختار ثقفیاشرف علی تھانویلا ٹور-سور-اوربقصیدہضرب المثلاجزائے جملہابو ہریرہحکیم لقمانشیعہ اثنا عشریہپہلی آیت سجدہ تلاوتمقدمہ شعروشاعریزینب بنت علیحکومتعرب قومہابیل و قابیلعمر بن عبد العزیزابو الکلام آزادحجر اسودسندھی زبانزید بن حارثہحسرت موہانیآمنہ بنت وہبجابر بن حیانبابا فرید الدین گنج شکر🡆 More