تربیتی مواد

اردو ویکیپیڈیا یا ویکیپیڈیا کی دنیا میں قدم رکھنے کے بعد عموماً جدید صارفین کو متعدد بنیادی مشکلات و مسائل درپیش ہوتے ہیں، لہذا صارفین کی ان مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے معاونتی صفحات اور ویڈیو تیار کیے گئے ہیں تاکہ یہ مشکلیں بآسانی حل ہو جائیں۔ ایسے معاونتی صفحات اور دیگر مواد اردو ویکیپیڈیا میں بکھرے ہوئے ہیں، چناں چہ ان تک پہونچنا ایک ایسے صارف کے لیے جو نووارد ہے اور بنیادی معلومات سے بھی ناآشنا ہے، یقیناً تکلیف کا باعث ہے۔ اسی کے پیش نظر اس صفحہ میں بنیادی اور اشد ضروری معاون مواد (صفحات اور ویڈیو وغیرہ) کے روابط یکجا کر دیے گئے ہیں تاکہ ایک ہی مقام پر تازہ واردان بساط ویکیپیڈیا کو ضروری مواد مل سکے۔

مضامین

    تعارف ویکیپیڈیا
  • تعارف — ویکیپیڈیا کیا ہے اور آپ اس کی تعمیر و تشکیل میں کیونکر شریک ہو سکتے ہیں۔
    مختصر ٹیوٹوریل
  • ٹیوٹوریل — ویکیپیڈیا ترمیم کاری پر سادہ رہنما ٹیوٹوریل۔

ویڈیو

ویڈیو عنوان موضوع تاریخ وقت سامعین
اردو ویکیپیڈیا میں کھاتہ کیسے بنائیں؟ ایک نیا صارف کس طرح اردو ویکیپیڈیا میں نیا کھاتہ/اکاونٹ تخلیق کرسکتا ہے، اس بارے میں ہدایتی ویڈیو 19 دسمبر 2015ء 3:07 نوآموز صارفین
نیا مضمون کیسے شروع کریں؟ ایک نیا صارف کس طرح اردو ویکیپیڈیا میں نیا مضمون شروع کرسکتا ہے 13 جنوری 2016ء 7:16 نوآموز صارفین
اردو ویکیپیڈیا میں میں حوالہ جات کیسے درج کریں؟ ایک نیا صارف کس طرح اردو ویکیپیڈیا میں حوالہ جات درج کرسکتا ہے، اس بارے میں ہدایتی ویڈیو 26 دسمبر 2015ء 2:17 نوآموز صارفین
صفحہ کیسے منتقل کریں؟ نیا صارف کس طرح اردو ویکیپیڈیا میں صفحہ منتقل کرسکتا ہے، اس بارے میں ہدایتی ویڈیو 5 جنوری 2016ء 2:03 نوآموز صارفین

یوٹیوب

یوٹیوب پر اردو ویکیپیڈیا کے متعلق ہدایتی ویڈیوز کا چینل: تربیتی مواد 

طریقہ ترمیم پر دستیاب ویڈیوز
موضوع/ربط دورانیہ مصنف تاریخ

مزید دیکھیے

Tags:

تربیتی مواد مضامینتربیتی مواد ویڈیوتربیتی مواد مزید دیکھیےتربیتی مواد

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فلسطینی قوموزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)بدرالانعامپطرس بخاریابو ذر غفاریالسلام علیکمزکریا علیہ السلامتاج محلمشنری پوزیشننفسیاتاحتلامصہیونیتٹیکنوکریسیمثنوی سحرالبیانانسانی غذا کے اجزاتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہسود (ربا)شرکسلطنت غزنویہانس بن مالکیونسعباس بن علیبرطانوی ہند کی تاریخدعائے قنوتپاکستانکلمہ کی اقسامعزیرپنجاب کے اضلاع (پاکستان)ابن تیمیہارکان اسلامنمازاحمد شاہ ابدالیاسلام آبادمحمد اسحاق مدنیکشور ناہیدناول کے اجزائے ترکیبیموبائل فونامہات المؤمنیناحمد سرہندیشملہ وفدمعاشیاتعبد الستار ایدھیبخت نصرخلفائے راشدینمعتزلہالیگزینڈر ہیملٹناصحاب کہفمیر امنعبد المطلبفیصل آباداسرار احمدایشیا اور اوقیانوسیہ کی خود مختار ریاستوں کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہپولن الرجیمذکر اور مونثموسی ابن عمرانلاہوراسم فاعلعشرہ مبشرہتھیلیسیمیامترادفڈپٹی نذیر احمدایشیا کے میٹروپولیٹن علاقوں کی فہرستتلمیحسائنسممبئی انڈینزتو کجا من کجالوط (اسلام)رکن سینٹ آف پاکستان کی اہلیتشبلی نعمانیریاستہائے متحدہ کی ایجادات کی ٹائم لائن (1890–1945)محمد حسین آزادنوح (اسلام)جنسی دخولقرآنی سورتوں کی فہرستروس-یوکرین جنگفسانۂ عجائب🡆 More