2024ء میں وفیات

یہ 2024ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔

تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے:

  • نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔

اپریل

18

  • پرویز داودی - 72 سال، ایرانی سیاست دان، اول نائب صدر (2005ء - 2009ء)

17

15

9

8

7

  • ولید دقہ - 62 سال، فلسطینی ناول نگار، سیاسی کارکن

5

4

1

مارچ

31

29

  • میناکشی پٹیل - 76 سال، بھارتی سیاست دان، مہاراشٹر ایم ایل اے (1996ء - 2022ء، 2009ء - 2014ء)

28

27

  • نمیگ عباسوف - 84 سال، آذربائیجانی سفارت کار اور سیاست دان باز، وزیر برائے قومی سلامتی (1995ء - 2004ء)، دورہ قلب
  • رسل ہیمر - 76 سال، سری لنکن کرکٹ کھلاڑی
  • ڈینئیل کہنیمن - 90 سال، اسرائیلی نژاد امریکی ماہر اقتصادیات، نوبل انعام (2002ء)

26

24

23

  • شہریار خان - سابق پاکستان سفارت کار، پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین اور 2016ء میں ایشین کرکٹ کونسل کے صدر تھے۔
  • کمودینی ہاجونگ - 93 سال، بنگلہ دیشی انقلابی، مقامی اور سیکولر حقوق کی کارکن تھیں جو برطانوی راج کے دوران ٹنکا تحریک میں اپنے کردار کے لیے جانی جاتی تھیں

20

8

9

  • فوسم کھمہون - 64 سال، بھارتی سیاست دان، رکن اروناچل پردیش قانون ساز اسمبلی

3

1

فروری

23

21

17

16

  • امتیاز قریشی - 93 سال، بھارتی باورچی، دم پخت اور اودھی پکوان کے ماہر، پدم شری

13

12

11

6

جنوری

31

29

28

26

25

23

22

20

18

17

16

15

14

13

  • پربھا عطرے - ہندوستانی کلاسیکی گلوکار۔
  • شوکت زیدی - 72 سال، پاکستانی اداکار، صحافی اور ڈراما نگار، گردے کی بیماری کی وجہ انتقال۔

11

  • خالد بٹ (اداکار) - پاکستانی ٹیلی ویژن اداکار اور فلم پروڈیوسر، گردے اور جگر کے مرض کی وجہ سے انتقال۔
  • فریار امینی پور) - 23 سال، ایرانی کِک باکسر، ٹریفک حادثہ

10

9

8

  • وسام الطویل - لبنانی جنگجو، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر، اسرائیلی فضائی حملہ میں مارے گئے۔

7

6

  • ظہیر الحق- 89 سال ، بنگلہ دیشی فٹ بال کھلاڑی (پولیس اے سی، محمڈن ایس سی، پاکستان قومی ٹیم)، دل کا دورہ۔

5

2

  • صالح العاروری، فلسطینی عسکریت پسند، حماس کے پولیٹیکل بیورو کے ڈپٹی چیئرمین (2017 سے)، عز الدین القسام بریگیڈ کے کمانڈر (1993 سے) اسرائیلی فضائی حملے میں ہلاک۔
  • سرتاج عزیز، 94 سال، پاکستانی سیاست دان اور ماہر معاشیات، وزیر خارجہ (1998–1999، 2013–2017)، قومی سلامتی کے مشیر (2013–2015) اور تین بار وزیر خزانہ رہے۔

حوالہ جات

Tags:

2024ء میں وفیات اپریل2024ء میں وفیات مارچ2024ء میں وفیات فروری2024ء میں وفیات جنوری2024ء میں وفیات حوالہ جات2024ء میں وفیات

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

دعاضرب المثلواقعہ کربلاغزوہ بنی نضیردوسری جنگ عظیمدریائے سندھحقوق نسواںپشتو زبانہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءجمہوریتسید سلیمان ندویمالک بن انسولی دکنی کی شاعریسورہ النملہم جنس پرستیعربی ادبسورہ فاتحہحمدمینار پاکستانصحیح بخاریپاکستانی ثقافتمحمد بن ابوبکرصفحۂ اولسجاد حیدر یلدرمسود (ربا)نکاححروف مقطعاتتراجم قرآن کی فہرستاخلاق رسولقطب الدین ایبکلفظ کی اقسامبینظیر انکم سپورٹ پروگرامداؤد (اسلام)بدرہند بنت عتبہنور الایضاحانار کلی (ڈراما)ابن خلدونفتح سندھمحمد بن ادریس شافعیماتریدیدرس نظامیالمغربباغ و بہار (کتاب)محمد فاتححد قذففضل الرحمٰن (سیاست دان)مرزا غلام احمدنسخ (قرآن)یونسرقیہ بنت محمدخطبہ الہ آبادالحادترکیب نحوی اور اصولٹیپو سلطانمسیلمہ کذابمحمد بن عبد الوہابوزیراعظم پاکستانلغوی معنیوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)تحقیقجواب شکوہمثنویمعاذ بن جبلغزوہ احداردو ناول نگاروں کی فہرستاہل بیتاردو زبان کے شعرا کی فہرستمقبرہ جہانگیرصدر پاکستانخطبہ حجۃ الوداعافلاطونابو عیسیٰ محمد ترمذیشہاب نامہفسانۂ عجائبمحمد علی جوہروادیٔ سندھ کی تہذیبنظیر اکبر آبادی🡆 More