قومیت

قومیت لفظ قوم سے اخذ شدہ ہے،قومیت ایک شخص اور ریاست کے قانونی حیثیت ہے۔ قومیت میں ایک ریاست شہری کے حقوق کا تحفظ کرتا ہے اور ایک شہری ریاست کے حقوق کا۔ قومیت اور شہریت دونوں قریب الفاظ ہیں معنی بھی کچھ حد مماثلت رکھتے ہیں تاہم مکمل طور پر قومیت اور شہریت ہم معنی اصطلاحات نہیں۔لارڈ برائس نے قومیت کی تعریف یوں کی ہے:

قومیت ایک ایسی آبادی ہے جسے بہت سے بندھنوں مثلاََ زبان،ادب،تصورات،روایات اور ضابطوں میں اس طرح باندھ کر رکھنا کہ ان میں ایک مربوط اکائی ہونے اور دیگر آبادیوں سے جو اسی قسم کے بندھنوں میں بندھی ہوئی ہو،جدا ہونے کا احساس پایا جاتا ہو۔

اسی طرح لارڈ رائس نے قوم کی تعریف یوں کی ہے:

قوم ایک قومیت ہے،جس نے اپنے آپ کو سیاسی شکل میں منظم کر لیا ہو ، خواہ یہ آزاد ہو یا آزاد ہونے کی خواہش رکھتی ہو۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

ریاستشخصشہریتقوم

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مقبول (اصطلاح حدیث)اسم ضمیر اور اس کی اقساممحمد بن ابوبکردبستان لکھنؤشمس تبریزیصل اللہ علیہ وآلہ وسلمتفاسیر کی فہرستسفر طائفقطب شاہی اعوانابن عربیابوبکر صدیقحیدر علی آتشاسرائیلقرآنی رموز اوقافyl4p1آئینشوالراجپوتنشان حیدرحمزہ بن عبد المطلبحدیثاسلام میں زنا کی سزاوراثت کا اسلامی تصورآدم (اسلام)مطلعچی گویرانظم و ضبطاحمد سرہندی27 اپریلivi27فرعونکرنسیوں کی فہرستالطاف حسین حالیہندو متمرزا محمد رفیع سودااردو ناول نگاروں کی فہرستسلسلہ کوہ ہمالیہپاکستان قومی کرکٹ ٹیمہجرت مدینہحنظلہ بن ابی عامرمذہباشاعت اسلامخطبہ الہ آبادسعد الدین تفتازانیمصرمترادفتبع تابعینعبد القادر جیلانیجادودرودعلا الدین پاشااہل حدیثجناح-ماؤنٹ بیٹن مذاکراتجمع (قواعد)سلجوقی سلطنتنماز جمعہاسم علماسماء اصحاب و شہداء بدراورخان اولمحمد تقی عثمانینسخ (قرآن)دار العلوم ندوۃ العلماءاسلام بلحاظ ملکہندوستانعبد الرحمن بن عوفولی دکنیپاکستان مسلم لیگفقیہمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامردیفوضو2007ءقیاسعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیسیرت نبویجلال الدین محمد اکبرعقیقہ🡆 More