جادو

واقعات کے غیر فطری طور پر ظہور پزیر میں لانے کافن۔ یہ علم ہر زمانے میں ہر قوم کے افراد کے عقیدے میں داخل رہا۔ اور مختلف اشخاص ہر جگہ اس کا دعوی کرتے چلے آئے ہیں۔ قدیم مصر کے پجاری اسی دعوے پر اپنی عبادت اور مذہب کی بنیاد رکھتے تھے۔ چنانچہ قربانیاں جادو ہی کی بنیاد پر دی جاتی تھیں۔ قدیم مصری، بابل، ویدک اور دیگر روایتوں میں دیوتاؤں کی طاقت کا ذریعہ بھی جادو ہی کو خیال کیا جاتا تھا۔ یورپ میں باوجود مسیحیت کی اشاعت کے جادو کا رواج جاری رہا۔ افریقا میں اب تک ایسے ڈاکٹر موجود ہیں جو جادو کے ذریعے علاج کرتے ہیں۔

سیاہ علم یا کالا جادو جنوں، دیوتاؤں اور بدروحوں کے ساتھ تعلق پیدا کرنے کا ذریعہ ہے۔ اور علم سفید یعنی سفید جادو نیک روحوں اور فرشتوں کے ساتھ ملاتا ہے۔ اس کے علاوہ قدرتی جادو قدرت کے واقعات میں تصرف کے قابل بناتا ہے۔ رمل، جفر، جوتش اور نجوم بھی اسی کی شاخیں ہیں۔ جو توہم پرستی پر مبنی ہیں۔ ہمارے ہاں بھی جادو کئی شکلوں میں تسلیم کیا جاتا ہے۔ مثلا تعویز، گنڈے، جن اور بھوت کا چمٹنا اور اتارنا وغیرہ۔

جادو کو صرف توہم پرستی کہنا سہی نہی کیوں کہ جادو باقاعدہ ایک علم ہے جیسے علم فلکیات ،علم رمل ،علم ریاضی ،علم العداد ،علم طب و حکمت و ڈاکٹری وغیرہ۔

مختلف مذاہب میں جادو

اسلام

اسلام میں جادو، بالخصوص کالا جادو کو پسندیدگی سے نہیں دیکھا گیا ہے، بلکہ اسے ممنوع قرار دیا گیا ہے۔

ہندومت

مسیحیت

یہودیت

جادو اور سائنس

آج کے ترقی یافتہ دور میں ان سب چیزوں کو توہم پرستی کے سوا کچھ نہیں کہاجاتا۔ اور آج معاشرے میں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو جادو ٹونے والے نظریات کو نظریات باطلہ سے تعبیر کرتے ہیں اور فی زمانہ وجود جادو سے انکاری ہیں ان کا ماننا ہے آج کی دنیا میں کوئی بھی کام ماورائے عقل ہو ہی نہیں سکتا

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

جادو مختلف مذاہب میں جادو اور سائنسجادو مزید دیکھیےجادو حوالہ جاتجادوافریقابابلمسیحیتمصریورپ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

جمع (قواعد)یادگار غالببنو امیہخطبہ الہ آبادانٹر سروسز انٹلیجنسسجدہ تلاوتجنگلحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںاقسام حدیثمرزا غالبمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچامینار پاکستانامہات المؤمنینسود (ربا)سفر طائفعبد الشکور لکھنویانسانی جسممستنصر حسين تارڑایوان بالا پاکستانبرصغیر میں تعلیم کی تاریخسیرت النبی (کتاب)فورٹ ولیم کالجتاریخاردو ادبغزوات نبویمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامشعب ابی طالببنی اسرائیلابو ہریرہتحریک پاکستانمحمود غزنویمروان بن حکماندلسعربی زبانمنافقیوسف (اسلام)سید سلیمان ندویمولوی عبد الحقسرعت انزالمنطقآذربائیجانپاکستان کے اخباریروشلمایمان بالرسالتقتل عثمان بن عفانجعفر ابن ابی طالبقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستمطلعمسجد اقصٰیمرزا محمد رفیع سوداجنگ جملمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہگرو نانکابن کثیرشیعہ اثنا عشریہاسم نکرہمثنوی سحرالبیانمتضاد الفاظاعجاز القرآنپاکستان کے شہرگھوڑایونسعالمی یوم مزدورپاکستانی افسانہغالب کے خطوطمرزا غلام احمداولاد محمدحنظلہ بن ابی عامرقرارداد پاکستاندوسری جنگ عظیممحمد حسین آزاداسلامی عقیدہسمتنمروداحتلامقیاساسرائیلپنجاب کے اضلاع (پاکستان)اسماء بنت ابی بکر🡆 More