کالا جادو

سحر الاسود یا کالا جادو (انگریزی: Black magic) ان جادو یا اسے جڑے اعمال کو کہا جاتا ہے جس کی تکمیل کے لیے مافوق الفطرت طاقتوں یا سحر انگیزی کا سہارا لیا جاتا ہے جو عمومًا شر اور خود غرضانہ مقاصد کے لیے ہوتا ہے۔ اس کے لیے جو کلام لکھا جاتا ہے اس میں پلید اور نجس اشیا کا استعمال کیا جاتا ہے تاکہ شیطانی قوتوں کو بروئے کار لایا جا سکے۔تاہم اس کے باوجود یہ بات تسلیم شدہ ہے کہ زیادہ تر افراد جو اس وہم میں مبتلا ہوتے ہیں درحقیقت اس معاملے میں صرف اس لیے ملوث ہوتے ہیں کہ ان کو لگتا ہے کہ ان پر کسی نے جادو کروا رکھا ہے اور وہ اس کا توڑ کرنے کے لیے کسی عامل کا سہارا لیتے ہیں۔ ان میں سے کچھ لوگ تو محض توہم کا شکار ہوتے ہیں۔

کالا جادو
جان ڈی اور ایڈورڈ کیلی ایک جادوئی دائرہ کی رسم کے ذریعے گرجا گھر کے قبرستان میں ایک روح کو دعوت دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔

مذہبی نقطہ نظر

اسلام

اسلام میں کالا جادو کو اچھی نظروں سے نہیں دیکھا گیا ہے۔ علمائے کرام اسے کفر اور پر عاملین کو کافر اور خارج الاسلام قرار دیتے ہیں۔ اس مذہبی سخت تاکید کے باوجود بھارت اور پاکستان کے کئی مسلمان یا تو کالا جادو کرتے ہیں یا اس کے عاملین کی خدمات سے استفادہ کرتے ہیں۔

ہندو مت

ہندو عقائد کی رو سے لوگ بالکل کالا جادو کر سکتے ہیں۔ اگر توانائی کا مثبت استعمال ہے، تو منفی استعمال بھی ہے۔ ایک وید، اتھرو وید صرف مثبت اور منفی چیزوں کے لیے نوانائیوں کے استعمال کے لیے معنون ہے۔ مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ اکثر یہ چیزیں نفسیاتی یا ذہنی ہوتی ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

کالا جادو مذہبی نقطہ نظرکالا جادو مزید دیکھیےکالا جادو حوالہ جاتکالا جادوانگریزیجادومافوق الفطرت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سلطنت دہلیتصوفبخت نصروحدت الوجودلیڈی ڈیاناایرانصلیبی جنگیںجغرافیہ پاکستانعبد القادر جیلانیمکی اور مدنی سورتیںعبد الستار ایدھیجادوپاکستانی عددی پیمانوں کا جدولفورٹ ولیم کالجسورہ بقرہاسلام آبادقرون وسطیسورہ الحجراتتاتاریرجمقومی اسمبلی پاکستانقصیدہفیصل آباداہل حدیثابو الاعلی مودودیبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقساماسماء اللہ الحسنیٰامیر خسروحرمت مصاہرتجنسی دخولاجزائے جملہمیمونہ بنت حارثطارق جمیلسلطان باہواسمآیت الکرسیآخرتساحل عدیمفتح اندلسدی مز (پہلوان)سورہ النورجین متصاعسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستاحمدیہعبد اللہ بن شوذباخلاق رسولمجلس وحدت مسلمین پاکستانسورہ طٰہٰصدقہ فطرحروف مقطعاتارکان ایوان بالا کی فہرست (پاکستان)فہرست پاکستان کے ڈائلنگ کوڈپاکستان کے رموز ڈاکزندگی کا مقصدتلمیحاسم صفت کی اقسامیہودی تاریخیوسفحرب الفجارہیکل سلیمانیزمینمرزا غلام احمداسم ضمیر اور اس کی اقساماعجاز القرآنسورہ النملنکاحمحمد فاتحکوہ سیناءتاریخ ہندعلم تجویدعلی ابن ابی طالبقانون اسلامی کے مآخذجادوگرٹیکنوکریسیصحابہ کی فہرستپاکستان میں معدنیاتوادیٔ سندھ کی تہذیبمخطوطہ وائنیچ🡆 More