ہم سے رابطہ کریں

قارئینکسی مضمون میں درپیش مشکلات و مسائل کو کس طرح پیش کریں۔

موضوعات مضامینآپ، آپ کی کمپنی، یا جن افراد کی آپ نمائندگی کرتے ہیں ان سے متعلق مضامین کے مسائل۔

اجازت نامہویکیپیڈیا میں موجود معلومات کس طرح استعمال/نقل کریں، اپنے مضامین کس طرح ارسال کریں، یا آپ کی معلومات کے غیر مجاز استعمال کو کس طرح پیش کریں۔

عطیہ دہندگانمالی معاونت کا طریقہ کار اور آپ کی معاونت کس مد میں صرف کی جائے گی۔

ذرائع ابلاغاگر آپ کسی خبر رساں ادارے سے منسلک ہیں اور ویکیپیڈیا سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں۔

ویکیپیڈیا سے رابطہ کرنے پر ہم آپ کے ممنون ہیں۔ آگے بڑھنے سے قبل چند اہم نکات کی جانب آپ کی توجہ درکار ہوگی:

  1. ویکیپیڈیا کی کوئی مرکزی مجلس ادارت نہیں ہے؛ یہاں رضاکاروں کی ایک بڑی جماعت اپنی خوشی سے کام کرتی ہے۔ نیز یہاں ہونے والی ترامیم کی ذمہ داری ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن (جس کے زیر انتظام ویکیپیڈیا مصروف عمل ہے) اور اس کے عملہ پر عائد نہیں ہوتی۔
  2. آپ اپنا کوئی مضمون یہاں شامل کرنا چاہتے ہیں تو اسے ای میل کے ذریعہ نہ بھیجیں، بلکہ ویکیپیڈیا:تخلیق مضمون کو ملاحظہ کریں۔
  3. گرچہ ویکیپیڈیا کو جیمی ویلز نے قائم کیا ہے، تاہم وہ ذاتی طور پر یہاں درج معلومات کے ذمہ دار نہیں ہیں۔
  4. ویکیپیڈیا کے متعلق مزید معلومات درکار ہو تو ویکیپیڈیا کا تعارف ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
  5. ویکیپیڈیا سے متعلق کسی موضوع پر تبادلۂ خیال کے لیے دیوان عام میں جا کر متعلقہ شعبہ میں اپنا پیغام لکھ سکتے ہیں۔
  6. ویکیپیڈیا کے کسی صارف سے رابطہ کے لیے صارف کے "تبادلۂ خیال" کے صفحہ پر پیغام لکھا جا سکتا ہے، اس کے علاوہ صارف کو برقی خط بھی بھیجا جا سکتا ہے۔ مزید معلومات کے لیے اس صفحہ کو ملاحظہ فرمائیں۔

ہم سے کن معاملات میں کس طرح رابطہ کریں یا اپنے مخصوص مسائل کس طرح پیش کریں، اس کے لیے دائیں جانب موجود روابط آپ کی مدد کریں گے۔ اگر آپ کو درپیش مشکل کا تذکرہ یہاں موجود نہ ہو تو بلا تکلف info-ur@wikimedia.org پر ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مہیناکنز الدقائقمذکر اور مونثزینب بنت محمدقرآن کے دیگر نامفہرست وزرائے اعظم پاکستانشریعت کے مقاصدعشررانا سکندرحیاترومانوی تحریکنماز جنازہدعائے قنوتیونسسعید مقبریپاکستان کی انتظامی تقسیممحمود غزنویسب رسحسن بن صباحاموی معاشرہحروف کی اقسامایجاب و قبولرجب علی بیگ سرورحدیث ثقلینجنتپنجاب، پاکستانفسانۂ آزاد (ناول)ذرائع ابلاغسعودی عربحکومت پاکستانضرب المثلیروشلمابو ہریرہایراننوح (اسلام)گنتیتفسیر ابن کثیرکوسعالمی یوم کتابمواخاتدار العلوم وقف دیوبندزچگیاورخان اولآل عمرانجنگخلافت امویہ کے زوال کے اسبابارسطواسرائیل-فلسطینی تنازعقلعہ لاہوراسلام میں بیوی کے حقوقسرائیکی زباندرس نظامیاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیردیفپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستسرمایہ داری نظامجوامہراسلام میں طلاقزرتشتیتکاؤنٹی چیمپئن شپ 2024ءاردوحجاج بن یوسفبیت المقدسخبر واحد (اصطلاح حدیث)فہرست رمضان کے مہینے میں ہونے والی مسلمانوں کی جنگیںخدیجہ مستورمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتجنگ یمامہپنجاب کے اضلاع (پاکستان)راحت فتح علی خانکلو میٹراسلام آبادابن حزم اندلسیصالح🡆 More