صحرائے موجاو: جنوب مغربی امریکہ کا ایک بڑا صحرا

صحرائے موہاوی جنوب مشرقی کیلیفورنیا، کچھ حصّہ وسطی کیلیفورنیا، مغربی نیواڈا، شمال مغربی ایریزونا اور جنوب مغربی یوٹاہ پر مشتمل ہے۔ موہاوی صحرا کی حد جوشوا درخت سے بنتی ہے۔ اگرچہ صحرا کی آبادی اتنی زیادہ نہیں ہے، مگر کچھ بڑے شہر لینکسٹر، کیلیفورنیا، وکٹر ول، کیلیفورنیا اور سب سے بڑا شہر لاس ویگاس، نیواڈا شامل ہیں۔

صحرائے موہاوی

صحرائے موجاو: جنوب مغربی امریکہ کا ایک بڑا صحرا 
صحرائے موہاوی

آب و ہوا

صحرا میں سالانہ 13 انچ سے کم بارش ہوتی ہے۔ یہاں کا درجہ حرارت انتہائی ہوتا ہے۔ سردیوں میں درجہ حرارت 20 فارنہائٹ سے 0 فارنہائٹ اور گرمیوں میں 120 سے 130 درجہ فارنہائٹ ہوتا ہے۔

Tags:

ایریزونالاس ویگاسنیواڈاکیلی فورنیاکیلیفورنیایوٹاہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

زباناسم ضمیرقومی ترانہ (پاکستان)سود (ربا)یروشلممطلعاسمائے نبی محمدسائنساصول الشاشیآلودگیارسطوظہیر الدین محمد بابراردو نظمخودی (اقبال)تراجم قرآن کی فہرستعبد اللہ شاہ غازیكتب اربعہبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامبراعظممير تقی میرداؤد (اسلام)غالب کے خطوطمستنصر حسين تارڑپاکستانی ناولاولاد محمدبنو نضیراردو ناول نگاروں کی فہرستقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستبادشاہی مسجدتاریخ اعوانفسانۂ عجائبلوئس ماؤنٹ بیٹنابو ایوب انصاریقتل علی ابن ابی طالبسعد بن معاذعبد الرحمن بن عوفاسرائیلتلمیحبھارتخیبر پختونخواجملہ کی اقساماحکومت پاکستانشکوہہابیل و قابیلحرفاحسانکیمیاویکیپیڈیاتفسیر بالماثورعبد القدیر خانعمران خانزمینr15x9زرتشتیتاسلام بلحاظ ملکحیاتیاتعباس بن علیخاکہ نگاریغزلمعین الدین چشتیجنگ یمامہابو ذر غفاریلعل شہباز قلندرفتح سندھپاکستان کی یونین کونسلیںفعل معروف اور فعل مجہولعشرہ مبشرہغسل (اسلام)ظہارالطاف حسین حالیاسلاماعرابماریہ قبطیہتزکیۂ نفسابو الحسن علی حسنی ندوی🡆 More