مغربی انٹارکٹکا

مغربی انٹارکٹکا یا زیریں انٹارکٹکا براعظم انٹارکٹکا کا دوسرا بڑا خطہ ہے جو براعظم انٹارکٹکا کے نچلے حصے میں واقع ہے جو زمین کے قطب جنوبی کی انتہا ہے۔

مغربی انٹارکٹکا
مغربی انٹارکٹکا
مغربی انٹارکٹکا
بحیرہ اموندسن میں واقع ایک برفانی تودہ

محل وقوع

بیسویں صدی میں اِس خطے کو مغربی انٹارکٹکا کے نام سے یاد کیا جانے لگا جبکہ 1957ء1958ء کے منعقدہ سال برائے بین الاقوامی ارضی طبعی سال میں براعظم انٹارکٹکا کو دو حصوں یعنی مشرقی انٹارکٹکا اور مغربی انٹارکٹکا میں تقسیم کر دیا گیا۔ 1962ء میں اِس خطے کے لیے بین الاقوامی سطح پر یہ نام اختیار کر لیا گیا۔

یہ حصہ بھرپور طور پر برفانی ہے اور برفانی سطح ہونے کے باعث اِسے مغربی سطح برفانی انٹارکٹکا بھی کہتے ہیں۔ مشرقی انٹارکٹکا کی بجائے مغربی انٹارکٹکا موسمی تبدیلیوں کے خطرات سے دوچار ہے۔ گذشتہ چالیس سالوں میں یہاں کا درجہ حرارت بڑھتا چلا جا رہا ہے جس کے باعث مغربی انٹارکٹکا مشرقی انٹارکٹکا کے مقابلے میں گرم خطہ قرار پایا گیا ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

انٹارکٹکازمینقطب جنوبی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مسلمانہندی زباناسلام اور یہودیتقرون وسطیٹک ٹاکغالب کے خطوطمحبتحلقہ ارباب ذوقمشتاق احمد يوسفیمثنوی سحرالبیاناصناف ادبایشیائی ممالک کی فہرست بلحاظ رقبہتراجم قرآن کی فہرستکارل مارکساسم معرفہمصوتے اور مصموتےفہرست ممالک بلحاظ رقبہاولاد محمدحجخلافت عباسیہچنگیز خانجنتاسلام اور حیواناتیوم پاکستانفہرست پاکستان کے دریاخلفائے راشدینسکندر اعظماصحاب کہفسنن ابن ماجہحدیث جبریلاسلام میں زنا کی سزاشعب ابی طالبترقی پسند تحریکخلافت علی ابن ابی طالبمنافقشعرگلگت بلتستانجدول گنتیابو داؤدالیٹا اوشنافطارسورہ رومسفر طائفلفظ کی اقسام2023-24ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلےاستنبولاسلام میں خواتینشیعہ کتب کی فہرستیروشلمقرآنجنگ آزادی ہند 1857ءالاعرافصلاح الدین ایوبینفسیاتاستعارہحسین بن منصور حلاجنقل و حملتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہریاستہائے متحدہ امریکا میں مذہبعبد اللہ بن عباسریاستہائے متحدہ کی ایجادات کی ٹائم لائن (1890–1945)سائنسوالدین کے حقوقایمان بالقدرروسی آرمینیاشاہ ولی اللہایرانکشتی نوحمحمد بن حسن مہدیسرائیکی زباناسلام میں انبیاء اور رسولالیگزینڈر ہیملٹنصوفی برکت علیحم السجدہشبلی نعمانینہج البلاغہوزارت داخلہ (پاکستان)پاکستان میں معدنیات🡆 More