محمد بن حسن مہدی: قریب قیامت ظاہر ہونی والی ایک اسلامی شخصیت

محمد بن حسن یعنی امام مہدی اہل تشیع اہل سنت اور اسلام کے بہت سارے فرقوں موجودہ زمانے میں امام یعنی بارہویں اور آخری خلیفہ امام ہیں جو گیارہویں امام حسن عسکری کے بیٹے یعنی پہلے امام علی بن ابی طالب کی اولاد اہلبیت میں سے ہوں گے اور ان کا نام احمد ولد عبد اللہ ہوگا مہدی ان کا لقب ہوگا اور وہ ہمدرد رکھنے والے ہوں گے اور وہ اپنی اس محبت اور اللہ کے فضل سے پوری دنیا میں سات سے نو سال تک کی خلافت اقدار میں آکر اس دنیا کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے

شجرہ نسب

مہدی بن حسن العسکری بن علی نقی بن محمد تقی بن علی رضا بن موسی کاظم بن جعفر صادق بن محمد باقربن علی زین العابدین بن حسین بن علی بن علی بن ابی طالب اور فاطمہ زہرا علیہم السلام اجمعین۔

ولادت

آپ کی ولادت 15 شعبان 255ھ مطابق 29 جولائی 869ء کو سامراء (موجودہ عراق) میں ہوئی اور امام حسن عسکری علیہ السلام کے بیٹے ہیں اور والدہ کا نام نرجس یا ملیکہ تھا جو قیصرِ روم کی نسل سے تھیں۔ ان کی پیدائش سے پہلے حاکم وقت نے ان کے قتل کا حکم دیا تھا اس لیے ان کی پیدائش کا زیادہ چرچا نہیں کیا گیا۔ حاکم وقت نے ان احادیث کو سن رکھا تھا کہ اہل بیت سے بارہ امام ہوں گے جن میں سے آخری امام مہدی علیہ السلام ہوں گے جو حکومت قائم کریں گے۔ تمام اسلامی فرقے متفق ہیں کہ ان کا نام احمد ولد عبد اللہ اور کنیت ابو القاسم ہوگی۔

آپ کی والدہ گرامی حضرت نرجس خاتون کو جنہیں ریحانہ اور سوسن بھی کہا گیا ہے۔ شیخ صدوق نے غیاث سے نقل کیا ہے کہ اس نے کہا امام حسن عسکری کا جانشین جمعہ کے دن پیدا ہوا اس کی والدہ ریحانہ تھیں کہ جنہیں نرجس ،صیقل اور سوسن بھی کہاجاتا تھا ۔۔۔ کمال الدین وتمام النعمۃ ،ص٤٣٢

القاب و خطابات

حوالوں میں دی گئی قدیم کتب میں ان کے کئی القاب ملتے ہیں۔ جن میں سے مہدی سب سے زیادہ مشہور ہے۔ ان کا اصل نام محمد یا احمد ہے مگر مہدی ان کا لقب اس قدر مشہور ہے کہ اسے ہی ان کے نام کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ ان کے القاب و خطابات یہ ہیں:

  • مہدی : ہدایت پائے ہوئے۔ ہدایت سے مراد اپنی زندگی کے مضمون میں سیکھہ ہوا دین اور مذہب اور قرآن مجید و صحیح بخاری اور باکی سب صحیح حدیث مبارک کے مطابق بہت ہدایت یافتہ ہوں گے
  • القائم : قیام کرنے والے سے مراد ہر انسان کا دکھ درد خد پر محسوس کر کے سب کے لیے اچھے خلیفہ انسان سابت ہوں گے
  • المنتظر : جن کے ظہور کا انتظار کیا جا رہا ہے۔ ظہور تو اب ہوجانہ چاہیے کیوں کے اس وقت ان کی بہت سخت ضرورت ہے ہر مذہب کے غریب اور بے بس انسانوں کو اللہ کرے وہ کہی جلدی ہی سب کچھ سنبھالیں اور جلدی سے سب کچھ ٹھیک کر دیں اقدار میں آکر انشاء اللہ بفضل خدا ماشاء اللہ اللہ رحم کر اس اپنی بنای ہوئی دنیاہ پر اور اس پر رہنے والے سب انسانوں پر آمین ثم آمین
  • صاحب الزمان : اہل تشیع کے مطابق وہ اس زمانے کے زندہ امام ہیں۔
  • امام عصر یا امامِ زمانہ : یہ بھی صاحب الزمان کے ہم معنی ہے۔

غیبت

اہل تشیع کے عقیدہ کے مطابق امام مہدی پیدا ہو چکے ہیں۔ وہ پانچ سال کی عمر میں غیبت میں چلے گئے مگر اپنے عمال یا نائبین کے ساتھ رابطہ رکھا۔ اس وقت کو غیبت صغریٰ کہتے ہیں۔ غیبتِ صغرٰی کے دوران وہ اپنے معاملات اپنے نائبین کے ذریعے چلاتے رہے۔ ایسے چار نائبین کے نام تاریخ میں ملتے ہیں۔ غیبتِ صغریٰ 260ھ سے 329ھ تک چلتی رہی۔ بعد میں وہ مکمل غیبت میں چلے گئے جسے غیبت کبرٰی کہتے ہیں اس دوران انھیں کوئی نہیں دیکھ سکتا اور ان کا ظہور حدیث کے مطابق آخرالزمان یا قیامت کے قریب ہوگا۔ تب تک نیک علما لوگوں کی رہنمائی کا ذریعہ ہیں۔ اس دنیاہ میں جب انسان پیدا ہوتا ہے تب پیدا ہونے والا ناپاک اور ناسمج ہوتا ہے لیکن اپنی مادری تربیت سے اور کتابی تعلیم پر اگر انسان غور کرے تو موجودا نظام بہت ہی الگ ہے کیوں کے چار کتاب جن کا ذیکر قرآن مجید میں توریت زبور انجیل میں بی ترشے عمل زندگی کا بیان پیار محبت اور اخلاق ہے لیکن موجودا دنیاوی نظام میں ہر ایک انسان دوسرے انسان کو بس غلت سابت کرنے پر لگا ہوا ہے نا تو کسی درد مند کا کوی درد محسوس کرتا ہے نا کسی غریب کی غربت کا کوی احساس ہے دولت تو کافی جمالی ہے 45% لوگوں نے لیکن سکون کسی کی زندگی میں نہی دولت مند ہونے کے باوجود کیوں وہ ساری دولت بنکوں میں جمع ہے کسی غریب بیمار کے کام نہی آتی دولت مند انسان دولت جمع کر کے ایک دن فوت ہونے کے بعد خالی ہاتھ اس دنیا سے چلا جاتا ہے سب کچھ ادھر کا ادھر ہی رے جاتا لیکن انسان کے اچھے عمال اس کے ساتھ مرنے کے بعد دوسری دنیا میں اس کے کام آتے ہیں لیکن وہ عمل کسی کے کام آنے کے ہیں کسی بھوکے کو روٹی کھلانے کے ہیں کسی نگے کو کپڑا پہنانے کے ہیں کسی پیاسے کو پانی پلانے کے ہیں زندگی میں لوگوں کے ساتھ اچھے اخلاق کے ہیں نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی زندگی کا ہر ایک عمل انسانیت کا درس دیتا ہے لیکن ہمارے ہاں تو آگے بڑھنے کی کوشش میں آج کا انسان چھوٹے بھڑے کی تمیز اور تہزیب ہی لوگ بھول گے ہوئے ہیں

آپ سے منسوب دعا و زیارات

دعائے عہد متنترجمہ اَللَّهُمَّ رَبَّ النُّورِ الْعَظِیمِ وَ رَبَّ الْکرْسِی الرَّفِیعِ وَ رَبَّ الْبَحْرِ الْمَسْجُورِ وَ مُنْزِلَ التَّوْرَاةِ وَ الْإِنْجِیلِ وَ الزَّبُورِ وَ رَبَّ الظِّلِّ وَ الْحَرُورِ وَ مُنْزِلَ الْقُرْآنِ [الْفُرْقَانِ] الْعَظِیمِ وَ رَبَّ الْمَلائِکةِ الْمُقَرَّبِینَ وَ الْأَنْبِیاءِ [وَ] الْمُرْسَلِینَاے معبود اے عظیم نورکے پرودگار اے بلند کرسی کے پرودگار اے موجیں مارتے سمندر کے پرودگار اور اے توریت اور انجیل اور زبور کے نازل کرنے والے اور اے سایہ اور دھوپ کے پرودگار اے قرآن عظیم کے نازل کرنے والے اے مقرب فرشتوں اور فرستادہ نبیوں اور رسولوں کے پروردگار اللَّهُمَّ إِنِّی أَسْأَلُک بِوَجْهِک [بِاسْمِک] الْکرِیمِ وَ بِنُورِ وَجْهِک الْمُنِیرِ وَ مُلْکک الْقَدِیمِ یا حَی یا قَیومُ أَسْأَلُک بِاسْمِک الَّذِی أَشْرَقَتْ بِهِ السَّمَاوَاتُ وَ الْأَرَضُونَ وَ بِاسْمِک الَّذِی یصْلَحُ بِهِ الْأَوَّلُونَ وَ الْآخِرُونَاے معبود بے شک میں سوال کرتا ہوں تیری ذات کریم کے واسطے سے تیری روشن ذات کے نور کے واسطے سے اور تیری قدیم بادشاہی کے

آپ سے کئی دعا و زیارات منصوب ہیں۔ [اللہ تعلی سے [دعائے عہد]پر سب کے لیے پاک کتاب قرآن مجید سے حدایت کرنے اور خیریت کی تمناہ کرنے والے ہوں گے]کیوں کے نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی حدیث مبارک کے متابق ان کی سیرت جو سب سے پیار محبت کرنے والی ہے اور اللہ تعلی کی پاک کتاب قرآن کریم میں نیک ایمان والے مسلمانوں کے ساتھ کچھ گمراہی میں رہنے والے مسلمان فاسق مسلمان فاجر جو کم نسیت حاصل کرنے والے ہیں ان کا ذیکر ہے اور کافر فاجروں کا بی ذیکر ہیے ان کے لیے بھی اسی کڑی کا ایک خاس سلسلہ ہے۔ اور جو لوگ ہدایت حاصل کر لیں گے وہ مسلمان ہوں گے اور دوسرے مذہب کے لوگ اللہ کے مجرم وہ ہوں گے جو پیغمبر رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی رسالت قبول نہیں کرتے وہ ان کا حالا اللہ پر چھوڑ دیں گے لیکن اگر کوی بی انسان کسی دوسرے انسان کے ساتھ اگر کچھ غلت نقسان پہنچانے کا عمل کرے گا تو اوسے جرم کی سزا بی اس کے جرم کے مطابق عملی قانون میں لائین گے کیوں کے حضرت علی علیہ اسلام کے قانون کے مطابق سب انسان انسانیت کے مطابق ان کے مذہبی لیہاز پر مبنی قانون ہے لیکن انسانیت کی بنیاد پر سب ایک سے ہیں

علامات ظہور

امام مہدی کے ظہور کی بے شمار علامات کتب اہل سنت اور اہل تشیع دونوں میں ملتی ہیں۔ ان علامات میں سے کچھ حتمی ہیں اور کچھ غیر حتمی۔ حتمی علامات سے مراد وہ علامات ہیں جن کا بروایت پورا ہونا ضروری ہے۔ کچھ ان کے ظہور سے کافی پہلے وقوع پزیر ہوں گی اور کچھ ظہور کے نزدیک۔ یہاں ان میں سے کچھ درج کی جاتی ہیں۔

  • سب سے مشہور علامت دجال کا خروج ہے۔ جسے مغربی مفکرین ضد مسیح (Antichrist) کہتے ہیں۔ یہ ذکر تورات میں بھی ملتا ہے۔
  • سورج کا مغرب سے طلوع ہونا۔ یعنی زمین کی گردش میں فرق واقع ہونا۔
  • قواعد علم نجوم و فلکیات کے برخلاف رمضان کی پہلی رات کو چاند گرہن اور پندرہ کو سورج گرہن لگے گا۔
  • سفیانی کا خروج۔ یہ ابو سفیان کی اولاد سے ایک شخص ہوگا اور ماں کی طرف سے بنو کلب سے ہوگا۔ جو بے شمار لوگوں کو قتل کرے گا۔ اس کا پورا لشکر بیداء کے مقام پر زمین میں دھنس جائے گا۔ بیداء مکہ اور مدینہ کے درمیان ایک جگہ ہے۔
  • مشرق کی طرف سے ایک عظیم آگ کا تین یا سات روز تک جاری رہنا۔
  • بغداد اور بصرہ کا تباہ ہونا۔ اور عراق پر روپے اور غلہ کی پابندی لگنا۔

ظہور کے بعد

  • امام مہدی کا ظہور مکہ مکرمہ سے ہوگا اور لوگ رکن و مقام ابراہیم کے درمیان ان سے بیعت کریں گے۔
  • حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا ظہور ہوگا اور وہ امام مہدی کے پیچھے نماز پڑھیں گے۔
  • دجال کا قتل ہوگا اور بیت المقدس فتح ہوگا۔

بیرونی روابط

متعلقہ مضامین


قال بعض علما الحديث مثل أبو القاسم محبوب الله الجسري ، والدكتور أبو حيان عادل سعيد أن كل رواية عن مهدي, الفتن, کساء , الحديث مثل المتعة واللحوم والحبر والحديث والورق وكلها مزيفة ومزخرفة ، وقال إن البخاري والمسلم أخذوا آلاف المزيفة. ، أحاديث مفبركة في مجموعاتهم.

حوالہ جات

سانچے


Tags:

محمد بن حسن مہدی شجرہ نسبمحمد بن حسن مہدی ولادتمحمد بن حسن مہدی آپ سے منسوب دعا و زیاراتمحمد بن حسن مہدی علامات ظہورمحمد بن حسن مہدی ظہور کے بعدمحمد بن حسن مہدی بیرونی روابطمحمد بن حسن مہدی متعلقہ مضامینمحمد بن حسن مہدی حوالہ جاتمحمد بن حسن مہدی سانچےمحمد بن حسن مہدیامامامام مہدیبارہ امامحسن بن علی عسکریعلی بن ابی طالب

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فہرست وزرائے اعظم پاکستانلینن امن انعامعشقجنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 2000–01ءخلافت علی ابن ابی طالبعبد اللہ بن عمرجنگ قادسیہابن حجر عسقلانیہیر رانجھاپشتو زبانسورہ الاسرابواسیرپاکستان مسلم لیگ (ن)معراجطہ حسینمحمد بن ادریس شافعیابو الحسن علی حسنی ندویایجاب و قبولپنجاب، پاکستانجابر بن حیاناردو محاورے بلحاظ حروف تہجیعبد المطلبجغرافیہاہل حدیثغلام عباس (افسانہ نگار)ہودحسن ابن علیسعدی شیرازیمارکسیتولی دکنیجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آبادفعل معروف اور فعل مجہولمسیلمہ کذابتدوین حدیثقومی اسمبلی پاکستانرسم الخطسورہ الحدیدعائشہ بنت ابی بکرحسین احمد مدنینماز استسقاءلفظ کی اقسامارسطوڈپٹی نذیر احمدسورہ کہفجنگ یمامہمعاویہ بن ابو سفیاناصول الشاشیچی گویراراجپوتعثمان بن عفانکتب سیرت کی فہرستبابر اعظماسلامی تقویمابو ہریرہفقہ حنفی کی کتابیںہجرت مدینہاصول فقہسرمایہ داری نظامصدام حسینقوم عادتراجم قرآن کی فہرستانسانی حقوقچاندپاک بھارت جنگ 1965ءجلال الدین رومیجنگ یرموکگندماہل سنتزبورخلافت امویہنوح (اسلام)غزوہ احدباغ و بہار (کتاب)عمران خان کے اہل و عیالمصرلسانیاتعبد اللہ بن عباس2007ءحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میں🡆 More