ارض اسرائیل

باب یہودیت

سلسلہ مضامین
یہودیت
ارض اسرائیل
ارض اسرائیل  ارض اسرائیل

ارضِ اسرائیل سے مراد یہودیوں کے مطابق، وہ زمین ہے جو تورات کی رو سے، خدا نے آل ابراہیم کو سونپ دی ـ تورات میں خدا کا ابراہیم سے وعدہ ہے کہ ابراہیم کے ایمان کے بدلے خدا اس کی آل کو عظیم قوم بنائے گا، اسے یہودی دستاویزات کے مطابق عہدِ ابراہیمی کہا جاتا ہے ـ اس عہد میں ارضِ اسرائیل بھی شامل ہے جو کنعان اور تاریخی فلسطین کو ملا کر بنتا ہے ـ یاد رہے کہ ارضِ اسرائیل ایک یہودی تصور ہے جس سے تورات میں موجود کئی جگہوں کے نام منسلک ہیں ـ مگر ان قدیم مقامات کی کوئی ٹھوس سرحدیں نہیں بیان کی جاسکتیں اور موجودہ تورات میں درج مقامات کے ناموں کو کو اگر کسی نا کسی طور عہد حاضر کے علاقائی ناموں سے پہچاننے کی تگ و دو کی جائے تو اس میں موجودہ اسرائیل، فلسطین اور اردن کے کچھ حصے شامل بتائے جاتے ہیں۔

ارض اسرائیل
ارض اسرائیل
ارض اسرائیل
تورات میں موجود عہدِ ابراہیمی کے مطابق ارض اسرائیل کی سرحدیں ـ سرخ لکیروں کے اندر تورات کی ایک تفسیر واضح ہے اور نیلی لکیروں میں دوسری).

حوالہ جات

Tags:

باب:یہودیت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حدیثکرشن چندرسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتروح اللہ خمینیمحمد ضیاء الحقشطرنجمامون الرشیدحسان بن ثابتاداس نسلیںمشتاق احمد يوسفیفسانۂ آزاد (ناول)فعل معروف اور فعل مجہولپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستگنتیمطلعزمین کی حرکت اور قرآن کریماردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتایرانی یہودعلم حدیثمثنویبلند ترین پہاڑوں کی فہرستاعراباحمدیہمدینہ منورہسائمن کمشنپاکستان کا پرچمبرصغیر اعدادی نظامفہرست ممالک بلحاظ رقبہریاست ہائے متحدہسفر نامہمسیلمہ کذابقرارداد مقاصدعبد القادر جیلانییونسابو سفیان بن حربسلطنت عثمانیہمشت زنی اور اسلاممعاذ بن جبلردیفبنگلہ دیشقرون وسطیاردو صحافت کی تاریخڈپٹی نذیر احمدقرآنی معلوماتدبستان دہلینظام شمسیتراجم قرآن کی فہرستعلم اسماء الرجالعلم تجویدغزوہ موتہآزاد کشمیرماشاءاللہآب و ہوا کی درجہ بندیمسیحیتجنگہیر رانجھاآمنہ بنت وہببدریروشلماردو افسانہ نگاروں کی فہرستموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )رانا سکندرحیاتکمپیوٹرافسانہٹک ٹاکپنجاب کی زمینی پیمائشعبدالرحمن بن عوفسورہ الحجراتحلقہ ارباب ذوقغزوہ بنی قریظہکراچیاصول فقہابراہیم (اسلام)پاکستان کی انتظامی تقسیماقبال کا مرد مومن🡆 More