ریاستہائے متحدہ کا مغربی ساحل (انگریزی: West Coast of the United States) متصل مغربی ریاستہائے متحدہ کا ایک خط ساحل ہے جو بحر الکاہل کے ساتھ واقع ہے۔ ساحلی ریاستیں جن کا یہاں خط ساحل ہے وہ کیلیفورنیا، اوریگون اور واشنگٹن ہیں۔ امریکا کی مردم شماری بحرالکاہل ریاستوں میں پانچ ریاستوں کیلیفورنیا، اوریگون، واشنگٹن، الاسکا اور ہوائی کو شامل کرتی ہے۔
خط ساحل | |
گہرے سرخ رنگ میں ریاستیں مغربی ساحل یا بحرالکاہل ساحل | |
آبادی (2016) | |
• کل | 50,631,000 |
منطقۂ وقت | بحر الکاہل منطقۂ وقت (UTC−8:00) |
• گرما (گرمائی وقت) | بحر الکاہل روشنیروز منطقۂ وقت (UTC−7:00) |
West Coast (United States of America) سفری راہنما منجانب ویکی سفر
This article uses material from the Wikipedia اردو article ریاستہائے متحدہ کا مغربی ساحل, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.