بحیرہ بیرنٹس: بحیرہ

بحیرۂ بیرنٹس (نارویجین: Barentshavet، روسی: Баренцево море، انگریزی: Barents Sea) بحر منجمد شمالی کا ایک مختتم بحیرہ ہے جو ناروے اور روس کے شمال میں واقع ہے۔ اس کی اوسطاً گہرائی 760 فٹ (230 میٹر) اور زیادہ سے زیادہ گہرائی 1480 فٹ (450 میٹر) ہے۔ اس کے مغرب میں بحیرۂ نارویجین، شمال مغرب میں جزیرہ سوالبارد (ناروے) اور شمال مشرق اور مشرق میں فرانز جوزف لینڈ اور نووایا زیملیا (روس) واقع ہیں۔ نووایا زیملیا بحیرۂ بیرنٹس کو بحیرۂ کارا سے جدا کرتا ہے۔

بحیرہ بیرنٹس: بحیرہ
بحیرۂ بیرنٹس

یہ ولندیزی مہم جو جہاز راں ولیم بیرنٹس کے نام سے موسوم ہے جنھوں نے 16 ویں صدی کے اواخر میں شمال کی جانب ابتدائی مہمات کی قیادت کی تھی۔ بحیرۂ بیرنٹس تیل کی دریافت کے بعد توانائی کا اہم ذریعہ ہے۔

Tags:

انگریزی زبانبحر منجمد شمالیروسروسی زبانسوالباردفٹمختتم بحیرہمیٹر ضد ابہامناروےنووایا زیملیا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

بلاغتمقدمہ شعروشاعریمسجدسید احمد خانحجر اسودسامراجیتتحریک پاکستاناسمائے نبی محمدموسی ابن عمرانرانا سکندرحیاتجبرائیلعمران خانخودی (اقبال)فہرست ممالک بلحاظ رقبہجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادعبد الرحمٰن جامیحرففاعل-مفعول-فعلسنتمحمد بن ادریس شافعیاجتہاداعراباردو ہندی تنازعآیت مباہلہغزوات نبویخلافت عباسیہحق نواز جھنگویعرب میں بت پرستیہارون الرشیدلوط (اسلام)پاکستان میں معدنیاتبرج خلیفہصدور پاکستان کی فہرستضرب المثلاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)اسم ضمیر اور اس کی اقسامدیوبندی مکتب فکرجمہوریتبابا شیخ سید مسعود الدین نروری کشمیرآل عمرانابو الاعلی مودودیسلطنت عثمانیہایرانقارونسورہ الاسراہجرت حبشہصلاۃ التسبیحتوحیدمجموعہ تعزیرات پاکستانیعقوب (اسلام)صحابہ کی فہرستخادم حسین رضویمزاج (طب)اسلام میں حیضپاکستانی افسانہاشتراکیتغالب کی شاعریاجماع (فقہی اصطلاح)کائناتمراۃ العروسحسد (اسلام)بھارتی انتخاباتسلمان فارسییوسفزئینفسیاتقتل علی ابن ابی طالبجدول گنتیحکیم لقمانراولپنڈیروزہ (اسلام)خریف کی فصلخطبہ الہ آبادبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیدراوڑفقہتفاسیر کی فہرستشہید (اسلام)آخرت🡆 More