سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز ایک چھوٹا ملک اور بنیادی طور پر جزیروں پر مشتمل ہے۔ یہ بحیرہ کیریبئین میں امریکا کے قریب واقع ہے۔ اس کے حقیقی لوگوں نے بہت دیر تک مغربی حملہ آوروں کا راستہ روکے رکھا۔ اس کا کل رقبہ 389 مربع کلومیٹر ہے اور آبادی کا تخمینہ 2007ء میں 110,000 لگایا گیا تھا۔ اس کا صدر مقام کنگز ٹاؤن ہے۔
سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار(لاطینی میں: Pax et Justitia) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 13°00′50″N 61°13′47″W / 13.0139°N 61.2296°W |
پست مقام | |
رقبہ | |
دارالحکومت | کنگز ٹاؤن |
سرکاری زبان | انگریزی |
آبادی | |
حکمران | |
طرز حکمرانی | آئینی بادشاہت |
اعلی ترین منصب | چارلس سوم (8 ستمبر 2022–) |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 1979 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | |
دیگر اعداد و شمار | |
کرنسی | مشرقی کیریبین ڈالر |
ہنگامی فوننمبر | |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت−04:00 |
ٹریفک سمت | بائیں |
ڈومین نیم | vc. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | VC |
بین الاقوامی فون کوڈ | +1784 |
درستی - ترمیم |
ویکی ذخائر پر سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.