بلند ترین ڈومین نیم

انٹرنیٹ (Internet) پر کسی ڈومین نیم (Domain name) کا آخری حصہ بلند ترین ڈومین نیم (top-level domain name ) کہلاتا ہے یہ وہ حروف ہیں جو آخری نقطہ اور اس کے بعد آنے والے حروف پر مشتمل ہوتے ہیں۔ یہ حروف کسی ڈومین نیم میں جال محیط العالم (World Wide Web) کے پتہ (address) کی قسم کی یا اس ملک کی نشان دہی کرتے ہیں جہاں وہ ویب صفحہ (web page) محفوظ ہوتا ہے۔ مثلاً pk.

وغیرہ۔ دستورِ انٹرنیٹ کی تنظیم کا ذمہ دار ادارہ (Internet Assigned Numbers Authority یا IANA) ان اسم ہائے ساحہ کی تین مختلف اقسام بیان کرتا ہے۔

عمومی بلند ترین ڈومین نیم

aero.۔ asia.۔ biz.۔ cat.۔ com.۔ coop.۔ edu.۔ gov.۔ info.۔ int.۔ jobs.۔ mil.۔ mobi.۔ museum.۔ name.۔ net.۔ org.۔ pro.۔ tel.۔ travel.۔ post.۔ geo.۔ cym.

اساسی بلند ترین ڈومین نیم

arpa. ۔ root.

Tags:

Pk.انٹرنیٹورلڈ وائڈ ویبویب صفحہڈومین نیم

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

زینب بنت محمداردو زبان کے شعرا کی فہرستوضوآئین پاکستانسورہ طٰہٰانتخابات 1945-1946دریائے سندھاسم مصدراوقات نمازاسلامی تہذیبغزوہ تبوکاسلام اور سیاستمسدس حالیمراۃ العروسمترادفلفظ کی اقسامصہیونیتکمپیوٹرعلی ابن ابی طالبہندوستان میں مسلم حکمرانیجغرافیہ پاکستانرجماسم صفت کی اقسامبانگ درادو قومی نظریہمذکر اور مونثمطلعبیت المقدسمواخاتبرصغیر میں تعلیم کی تاریخجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادنمازعبد اللہ بن محیریز جمحیحسن ابن علیمنافققرآنی رموز اوقافپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستاسم صفتدجالمینار پاکستانحذیفہ بن یمانکتب احادیث کی فہرستاصحاب کہفتہذیب الاخلاقاقبال کا مرد مومنتاریخ اعوانبہادر شاہ ظفرزراعتاذاناستعارہتعلیمثقافتعدتعید فسحمحمد علی مرزاامہات المؤمنیناہل تشیعمرثیہمسیحیتجناح کے چودہ نکاتذو القرنینچاندزمزمخواجہ غلام فریدمیاں صلاح الدیناسرائیل-فلسطینی تنازعوحیثمودفلسطینمرزا غالبتشبیہابو طالب بن عبد المطلبروح اللہ خمینیشملہ وفدمحمد علی جوہراجزائے جملہہیر رانجھانہرو رپورٹ🡆 More