موزمبیق: افریقہ کا ایک ملک۔

موزمبیق (سرکاری طور پر جمہوریہ موزمبیق) افریقا کے جنوب-مشرق میں واقع ایک ملک ہے۔ اس کی سرحدیں مشرق میں بحر ہند، شمال میں تنزانیہ، شمال مغرب میں ملاوی اور زیمبیا، مغرب میں زمبابوے اور جنوب مغرب میں جنوبی افریقا اور سوازی لینڈ سے ملتی ہیں۔ موزمبیق کا دار الحکومت ماپوتو ہے۔

  

موزمبیق
موزمبیق
موزمبیق
پرچم
موزمبیق
موزمبیق
نشان

موزمبیق: پارک اور تفریحی مقامات, قدرتی وسائل اور تجارت, زبانیں
 

شعار
(انگریزی میں: Come to where it all started ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 19°S 35°E / 19°S 35°E / -19; 35   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت ماپوتو   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان پرتگالی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
حکمران
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 25 جون 1975  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
شرح بے روزگاری
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت 00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت بائیں   ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیم mz.   ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2 MZ  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +258  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پہلی اور 5ویں صدی کے درمیان بانتو زبان بولنے والے شمال بعید اور مغرب سے ہجرت کرکے یہاں آئے۔ سواحلی اور بعد میں عرب بھی، نیز تجارتی بندرگاہیں اہل یورپ کی آمد تک ساحلوں پر موجود تھیں۔ 1498 میں واسکو ڈی گاما نے اس علاقہ کی سیاحت کی اور 1505 سے پرتگیزیوں نے اس پر اپنا استعمار قائم کیا۔ 1975 میں موزمبیق اس استعمار سے آزاد ہوا اور اس کے بعد جلد ہی عوامی جمہوریہ موزمبیق کی شکل اختیار کرلی۔ یہی وہ دور تھا جب موزمبیق میں زبردست خانہ جنگی برپا تھی، اس خانہ جنگی کا آغاز 1972 کو ہوا اور 1992 میں یہ خانہ جنگی ختم ہوئی۔ (سید سکندر شاہ رضوی)

پارک اور تفریحی مقامات

دنیا کا عظیم سفاری پارک کروگر پارک سوازی لینڈ کے ساتھ ناماشا بارڈر کے قریب موجود ہے۔ یہ پانچ بگ Bigg5 کے لیے مشہور ہے، اس سے مراد پانچ بڑے جانور ہیں۔ ان پانچ بڑے جانوروں میں شیر گینڈا افریقی بینک ہاتھی اور چیتا شامل ہیں۔ مشہور ٹی وی چینل نیشنل جیوگرافک کی بہت ساری دستاویزی فلمیں کروگر پارک میں فلم بند ہوئی ہیں۔

قدرتی وسائل اور تجارت

موزمبیق قدرتی وسائل سے مالامال ہے۔ ملک کی اکثر معیشت کی بنیاد زراعت ہے، تاہم صنعت، بالخصوص ماکولات ومشروبات، کیمیاوی مصنوعات، المونیم اور پیٹرول کی صنعت آگے بڑھ رہی ہے۔ ملک کا سیاحتی شعبہ بھی ترقی پزیر ہے۔ جنوبی افریقا موزمبیق کا اہم تجارتی رفیق اور راست بیرونی سرمایہ کاری کا ذریعہ ہے۔ نیز پرتگال، ہسپانیہ اور بیلجیم بھی اہم تجارتی شرکاء ہیں۔ 2001 سے موزمبیق اپنے سالانہ خام ملکی پیداوار (GDP) کے افزائشی اوسط کی بنا پر دنیا کے دس بڑے ممالک کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے۔

زبانیں

موزمبیق کی دفتری زبان پرتگیزی ہے، جبکہ ملک کی نصف آبادی اسے ثانوی زبان کی حیثیت سے استعمال کرتی ہے اور بہت کم ایسے افراد ہیں جو اسے اولین زبان کی حیثیت سے استعمال کرتے ہیں۔ مقامی طور پر سواحلی، مکھووا اور سینا زبانیں بڑے پیمانے پر بولی جاتی ہیں۔

مذاہب

موزمبیق کا سب سے بڑا مذہب مسیحیت ہے، مسلم اور افریقی روایتی مذاہب کی اقلیتیں بھی کافی تعداد میں موجود ہیں۔ موزمبیق افریقی اتحاد اور دولت مشترکہ ممالک کا رکن ہے۔

وجہ تسمیہ

ملک کا نام موزمبیق پرتگیزیوں نے جزیرہ موزمبیق کے بعد رکھا تھا، موزمبیق نام موسی البیک یا موسی بن مبیکی سے مشتق ہے۔ یہ ایک عرب تاجر کا نام ہے جو سب سے پہلے جزیرہ پر پہنچا اور بعد میں وہیں سکونت اختیار کرلی۔

متعلقہ مضامین موزمبیق

بیرونی روابط

موزمبیق: پارک اور تفریحی مقامات, قدرتی وسائل اور تجارت, زبانیں  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

Tags:

موزمبیق پارک اور تفریحی مقاماتموزمبیق قدرتی وسائل اور تجارتموزمبیق زبانیںموزمبیق مذاہبموزمبیق وجہ تسمیہموزمبیق متعلقہ مضامین موزمبیق بیرونی روابطموزمبیقافریقابحر ہندتنزانیہجنوبی افریقازمبابوےزیمبیاسوازی لینڈماپوتوملاوی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فسانۂ عجائبنواقض اسلامبچوں کی نشوونمادنیایروشلمآزاد کشمیرآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیمفاعلاردو نظمافلاطونتشہدروئیداد خاناصحاب کہفپروین شاکرشکوہتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)حروف تہجیجمع (قواعد)کنز الدقائقفعل لازم اور فعل متعدینہج البلاغہٹیپو سلطانکتب احادیث کی فہرستتحریک ختم نبوت 1974ءاورخان اولشملہ وفدابو الکلام آزادعبد المطلبفردوس بریں کا مطالعہاسم ضمیرکلمہحروف کی اقسامتفسیر جلالینپاکستان کے خارجہ تعلقاتہارون الرشیدولی دکنیردیفتحریک خلافتنواز شریفلفظ کی اقساممعین الدین چشتیغزوہ خندقاعرابآئین پاکستان میں ترامیمطارق مسعودجماععصمت چغتائیمسیلمہ کذابتصوفاردوخطبہ الہ آبادقرآن اور جدید سائنسابراہیم رئیسیحکومت پاکستانابن کثیرسائمن کمشنسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتمرفوع (اصطلاح حدیث)خلافت راشدہمصوتے اور مصمتےسیرت النبی (کتاب)اردو پوائنٹعقیقنظام الدین الشاشىمتحدہ عرب اماراتخواجہ سراشعیبنماز جنازہفہرست وزرائے اعظم پاکستانوالدین کے حقوقموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )تھائی لینڈعاصم منیرخلفا کی فہرستیوم پاکستانبھارتاردو زبان کے مختلف نام🡆 More