سیرالیون : مغربی افریقہ میں واقع ایک ملک ہے۔شمال میں گنی، شمال جنوب میں لائبیریا اور جنوب میں بحر اوقیانوس سے گھرا ہوا ہے۔ سیرا ليون کا رقبہ 71،740 مربع کلومیٹر ہے اور آبادی تقریبا 6،296، 803 ہے۔ اس کی سرکاری زبان انگریزی اور اکثریتی مذہب اسلام ہے۔
سیرالیون | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار(انگریزی میں: Unity, Freedom, Justice) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 8°30′N 12°06′W / 8.5°N 12.1°W |
پست مقام | |
رقبہ | |
دارالحکومت | فری ٹاؤن |
سرکاری زبان | انگریزی ، کریو زبان |
آبادی | |
حکمران | |
طرز حکمرانی | صدارتی نظام |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 19 اپریل 1971 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | |
شرح بے روزگاری | |
دیگر اعداد و شمار | |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت±00:00 |
ٹریفک سمت | دائیں |
ڈومین نیم | sl. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | SL |
بین الاقوامی فون کوڈ | +232 |
درستی - ترمیم |
ویکی ذخائر پر سیرالیون سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article سیرالیون, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.