اسم اشارہ

ٰاسم اشارہ اسم معرفہ کی قسم ہے۔ اسم اشارہ اس اسم کو کہا جاتا ہے جسے کسی چیز، شخص یا جگہ کی طرف اشارہ کرنے کے لیے استعمال کیا جائے۔ اسم اشارہ کی دو اقسام ہیں اسم اشارہ قریب اوراسم اشارہ بعید۔

اسم اشارہ

ٰاسم اشارہ اسم معرفہ کی قسم ہے۔ اسم اشارہ اس اسم کو کہا جاتا ہے جسے کسی چیز، شخص یا جگہ کی طرف اشارہ کرنے کے لیے استعمال کیا جائے۔ اسم اشارہ کی دو اقسام ہیں اسم اشارہ قریب اوراسم اشارہ بعید۔

اسم اشارہ کا مفہوم

اسم اشارہ وہ اسم ہے جسے کسی چیز، شخص یا جگہ کی طرف اشارہ کرنے کے لیے استعمال کیا جائے۔

یا

اسم اشارہ اُس اسم کو کہتے ہیں جس کو کسی شخص، جگہ یا چیز کی طرف اشارہ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہو۔

یا

اسم اشارہ ایسا اسم ہوتا ہے جس کو کسی چیز، جگہ یا شخص کی طرف اشارہ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

اسم اشارہ کی مثالیں

یہ لڑکا۔ وہ عورت، یہ میرا قلم ہے، وہ کس کی کتاب ہے؟، وہ کرسی ہے، اُس بچے کا باپ کیا کرتا ہے؟

اِن جملوں میں یہ، وہ اور اُس کے الفاظ لڑکا۔ عورت۔ قلم، کتاب، کرسی اور بچے کی طرف اشارہ کرنے کے لیے استعمال ہوئے ہیں اِن الفاظ کو اسم اشارہ کہتے ہیں۔

مشار الیہ

جس چیز کی طرف اشارہ کیا جائے اُسے مشار“ الیہ کہتے ہیں مثلاٌ اوپر کی مثالوں میں لڑکا، عورت۔ قلم، کتاب، کرسی اور بچہ مشار“ الیہ ہیں۔

اسم اشارہ

ٰاسم اشارہ اسم معرفہ کی قسم ہے۔ اسم اشارہ اس اسم کو کہا جاتا ہے جسے کسی چیز، شخص یا جگہ کی طرف اشارہ کرنے کے لیے استعمال کیا جائے۔ اسم اشارہ کی دو اقسام ہیں اسم اشارہ قریب اوراسم اشارہ بعید۔

اسم اشارہ کی دو قسمیں ہیں۔

  1. اشارہ قریب
  2. اشارہ بعید

اسم اشارہ قریب

اسم اشارہ قریب کا مفہوم

نزدیک کی چیزوں کی طرف اشارہ کرنے کے لیے جو کلمہ استعمال ہوتا ہے اسے اسم اشارہ قریب کہتے ہیں۔

یا

وہ کلمہ جو نزدیک کی چیزوں کی طرف اشارہ کرنے کے لیے استعمال ہو اسم اشارہ قریب کہلاتا ہے۔

یا

ایسا کلمہ جو قریب کی چیز، شخص یا جگہ کی طرف اشارہ کرنے کے لیے استعمال ہو اسم اشارہ قریب کہلاتا ہے۔

مثالیں

یہ، اِس، اِن، اِسے وغیرہ

یہ بلی ہے۔ اِسے پھل کہتے ہیں، اِن کا نام اسلم ہے، اِس کو چوزہ کہتے ہیں۔

اِن جملوں میں یہ، اِسے، اِن اور اِس قریب کی چیزوں کی طرف اشارہ کرنے کے لیے استعمال ہوا ہے۔

اسم اشارہ بعید

اسم اشارہ بعید کا مفہوم

دُور کی چیزوں کی طرف اشارہ کرنے کے لیے جو کلمہ استعمال ہوتا ہے اُسے اسم اشارہ بعید کیتے ہیں۔

یا

وہ کلمہ جو دُور کی چیزوں کی طرف اشارہ کرنے کے لیے استعمال ہو اسم اشارہ بعید کہلاتا ہے۔

یا

ایسا کلمہ جو دُورکی چیز، شخص یا جگہ کی طرف اشارہ کرنے کے لیے استعمال ہو اسم اشارہ بعید کہلاتا ہے۔

مثالیں

وہ، اُس، انھیں وغیرہ

وہ کتاب ہے، اُس کی گاڑی کہاں ہے؟، انھیں عمارات کہتے ہیں۔

اوپر دیے گئے جملوں میں وہ، اُس، انھیں اسم اشارہ بعید ہیں۔

اسم اشارہ

ٰاسم اشارہ اسم معرفہ کی قسم ہے۔ اسم اشارہ اس اسم کو کہا جاتا ہے جسے کسی چیز، شخص یا جگہ کی طرف اشارہ کرنے کے لیے استعمال کیا جائے۔ اسم اشارہ کی دو اقسام ہیں اسم اشارہ قریب اوراسم اشارہ بعید۔

اسم ضمیر اور اسم اشارہ میں ایک باریک سا فرق یہ ہے کہ اسم اشارہ میں کسی شخص یا چیز کی طرف آنکھ یا ہاتھ سے اشارہ کیا جاتا ہے جبکہ اسم ضمیر میں کسی چیز کی طرف دِل سے اشارہ کیا جاتا ہے نیز اسم اشارہ کے بعد اس اسم کا لانا ضروری ہے جس کی طرف اشارہ کیا جا رہا ہوتاہے۔ اُسے مشارالیہ کہتے ہیں۔ اسم ضمیر کے بعد کوئی اور اسم نہیں آتا بلکہ وہ خود اسم کی جگہ پر استعمال ہوتی ہے۔

حوالہ جات

Tags:

اسم اشارہ اسم اشارہ کی اقساماسم اشارہ اور اسم ضمیر میں فرقاسم اشارہاسم معرفہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

بلال ابن رباحابن حجر عسقلانییوم آزادی پاکستاناندلسدعائے قنوترومی سلطنترباعیزرتشتجنگ قادسیہمطلعغزلرومانوی تحریکلاہورفہرست وزرائے اعظم پاکستانوادیٔ سندھ کی تہذیبمحمود حسن دیوبندیمصوتے اور مصمتےمحمد حسین آزاداردو حروف تہجیبنو امیہبراعظمکرپس مشنمیر امنمسعود حسین خان کا نظریہ آغاز اردوتاریخ پاکستانغزوہ بنی قریظہمسدس حالیالمغربتقسیم ہنداردو ہندی تنازعمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچابانگ درااخوت فاؤنڈیشنعلی ہجویریقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستجنگجنگ آزادی 1857ء کا خط زمانیادبجماعسورہ الممتحنہغزوات نبویکمپیوٹرمحمد علی جناحابو الکلام آزاددرس نظامییوسفزئیبہادر شاہ ظفرپاکستان میں معدنیاتفہرست ممالک بلحاظ کالنگ کوڈناولہیر رانجھاظہیر الدین محمد بابرطہ حسینیوسف (اسلام)ریاست ہائے متحدہاردو ناول نگاروں کی فہرستپاکستان کے اضلاعتدوین حدیثپنجاب کے اضلاع (پاکستان)تفسیر قرآنكتب اربعہسورہ الاسراابو ایوب انصاریشافعیاسم فاعللیاقت علی خانمسلم سائنس دانوں کی فہرستآئین پاکستان 1956ءبواسیرتفسیر جلالینپنجاب کی زمینی پیمائشتوحیداشرف علی تھانویحیدر علی آتشاقبال کا تصور عقل و عشقفاطمہ زہرااسلامی قانون وراثتسورہ الفتح🡆 More