ہاتھ

ہاتھ جسم کا حصہ ہے جو بازو کے آزاد حصے کا آخری جز ہے۔ عموماً انسانوں کے دو ہاتھ ہوتے ہیں اور ہر ہاتھ کلائی کے بعد شروع ہوتا ہے اور اس میں چار انگلیاں، ایک انگوٹھا اور ہتھیلی ہوتی ہے۔ اگر ہاتھ کی تمام انگلیوں کو موڑ کر ہتھیلی پر جمع کر دیا جائے تو “مکا“ بن جاتا ہے۔ انسانی ہاتھ نسبتاً لچکدار ہوتا ہے جس کی وجہ اس میں کئی قسم کے جوڑوں کی موجودگی ہے۔ کئی دوسرے جانوروں کے بھی ہاتھ ہوتے ہیں لیکن ارتقاء کی وجہ سے یا تو ختم ہو گئے یا پھر انھیں صحیح معنوں میں ہاتھ نہیں سمجھا جا سکتا۔ انسانی جسم کا حصہ ہونے کے علاوہ لفظ “ہاتھ“ تاش کے کھیل میں بھی استعمال ہوتا ہے جو کسی بھی کھلاڑی کے پاس موجود تاش کے پتوں کو کہا جاتا ہے۔ یہ پتے صرف وہی کھلاڑی دیکھ سکتا ہے۔

ہاتھ
انسانی ہاتھ ــ

Tags:

انسانانسانی جسمانگلیانگوٹھابازوتاشنظریۂ ارتقاکلائیہتھیلی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ابن تیمیہبریلوی مکتب فکرموسیٰصحیح بخاریایچیسن کالجسجاد حیدر یلدرمکلوگرامصاعمسجد ضرارحقوق العبادحیاتیاتاحمد سرہندیہجرت مدینہہودپئیر سیموں لاپلاسپاکستان کے رموز ڈاکجناح کے چودہ نکاتزبوراسلامی تہذیبافلاطونعبد القادر جیلانیکمیانہابو العباس السفاحشملہ وفدزراعتمیثاق مدینہمریم نوازاسم علممراد ثانیآئین پاکستانجدول گنتیپاکستان کے اضلاعنمروددرخواستنمازسورہ طٰہٰغسل (اسلام)جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیمبینظیر بھٹوحمزہ بن عبد المطلبدی مز (پہلوان)صوفی برکت علیابو داؤدمحمد بن حسن مہدیجامعہ العلوم الاسلامیہجماعبہادر شاہ ظفرقاہرہ بین الاقوامی ہوائی اڈاعراقروزنامہ جنگحدیثبنی قینقاعجلال الدین رومیخواب کی تعبیرگورنر پنجاب، پاکستانقرارداد مقاصدزینب بنت محمدملکہ سبامیراجیغریدہ فاروقیمنافقنہج البلاغہستارۂ امتیازواقعہ افکابولولو فیروزسیرت النبی (کتاب)اولاد محمدمدینہ منورہسعدی شیرازیپہلی جنگ عظیم میں سلطنت عثمانیہ کی شمولیتمطلعتاریخاسم صفت کی اقسامبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیغبار خاطرطارق بن زیاداردو ویکیپیڈیاالیگزینڈر ہیملٹن🡆 More