اردو ویکیپیڈیا: اردو زبان میں ویکیپیڈیا

اردو ویکیپیڈیا آزاد دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا کا اردو نسخہ ہے جس کا آغاز 27 جنوری 2004ء کو ہوا۔ 29 اپریل 2024 تک اردو ویکیپیڈیا میں 205,344 مضامین، 178,747 مندرج صارفین اور 14,205 فائلیں ہیں اور یہ 50 واں بڑا ویکیپیڈیا ہے۔

Favicon of Wiki اردو ویکیپیڈیا اردو ویکیپیڈیا
اردو ویکیپیڈیا: تاریخ, سنگ میل, صارفین اور منتظمین
اسکرین شاٹ
اردو ویکیپیڈیا: تاریخ, سنگ میل, صارفین اور منتظمین
سائٹ کی قسم
انٹرنیٹ دائرۃ المعارف کا منصوبہ
دست‌یاباردو
صدر دفتر
مالکویکیمیڈیا فاؤنڈیشن
بانیاردو ویکیپیڈیا کے رضاکار
ویب سائٹur.wikipedia.org
تجارتینہیں
اندراجاختیاری
صارفین178,747
آغاز27 جنوری 2004؛ 20 سال قبل (2004-01-27)

تاریخ

ویکیپیڈیا کو جنوری 2001ء میں شروع کیا گیا تھا اور ایک کثیر اللّسانی دائرۃ المعارف کے طور پر مئی 2001ء میں متعارف کرایا گیا۔ دسمبر 2007ء تک تقریباً 92 لاکھ 50 ہزار مضامین 253 زبانوں میں ویکیپیڈیا کی زینت بن چکے تھے۔

اردو ميں ویکیپیڈیا کا آغاز پوری دنیا میں 27 جنوری 2004ء میں ہوا؛ اور پہلا با قاعدہ مضمون 5 مارچ 2004ء کو لکھا گیا۔ ابتدا میں ویکیپیڈیا کو اردو تحریر کے خط میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا، لیکن اب یہ مسئلہ اب بڑی حد تک حل ہو چکا ہے؛ بعض معاملات ہنوز حل طلب ہیں۔ اردو کو فارسی-عربی خط میں تحریر کیا جاتا ہے، جو دائیں-سے-بائیں تحریر ہونے والا نظام ہے؛ جس کے نتیجے میں صارفین کو بعض اوقات اپنے آپریٹنگ سسٹم اور ویب براؤزروں کو اردو کے حساب سے ترتیب دینے کی ضرورت پیش آتی ہے۔

سنگ میل

تاریخ سنگ میل
19 جون 2006ء 1,000
13 اگست 2006ء 2,000
15 مارچ 2007ء 5,000
29 مارچ 2009ء 10,000
28 اکتوبر 2012ء 20,000
2014ء 40,000
24 اپریل 2014ء 50,000
12 اگست 2015ء 75,000
29 دسمبر 2015ء 100,000
دسمبر 2017ء 125,000
23 نومبر 2019ء 150,000
7 جنوری 2024ء 200,000


صارفین اور منتظمین

اردو ویکیپیڈیا کے اعدادوشمار
صارف کے کھاتوں کی تعداد مضامین کی تعداد فائلوں کی تعداد منتظمین کی تعداد
178747 205344 14205 8

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

اردو ویکیپیڈیا تاریخاردو ویکیپیڈیا سنگ میلاردو ویکیپیڈیا صارفین اور منتظمیناردو ویکیپیڈیا مزید دیکھیےاردو ویکیپیڈیا حوالہ جاتاردو ویکیپیڈیا بیرونی روابطاردو ویکیپیڈیا2004ء27 جنوریاردوویکیپیڈیا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

قرآنی رموز اوقافپہلی جنگ عظیمقرۃ العين حيدرسلیمان (اسلام)اویس قرنیالہدایہکھوکھرزچگیعبد اللہ بن مسعودمرثیہکرنسیوں کی فہرستانسانی حقوقوحیمحمد بن عبد الوہابقرآنی معلوماتتقسیم بنگالاسلامی قانون وراثتاردو ہندی تنازعاقوام متحدہاولاد محمدقریشیہابیل و قابیلعمران خانعطیہ بن قیس کلابیمشت زنی اور اسلامسلطنت غزنویہکوسیوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز کی فہرستابو عیسیٰ محمد ترمذیمریم نوازخدیجہ بنت خویلدنپولیننوح (اسلام)اردو زبان کے مختلف ناممعراجربیعہ بن یزیدایمان بالملائکہپاکستان تحریک انصافالنساءمحمد بن اسماعیل بخاریپاک فوجاردوالسلام علیکمام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیاناسم معرفہمسلمانمسیلمہ کذابقرآن اور جدید سائنسبابا فرید الدین گنج شکرحسد (اسلام)قومی ترانہ (پاکستان)زبیر ابن عواممواخاتقومی اسمبلی پاکستانلعل شہباز قلندرفحش فلمخواجہ میر دردنہرو رپورٹالانفالپاکستان کے عام انتخابات، 2024ءسعادت حسن منٹواسماء اصحاب و شہداء بدرخودی (اقبال)یسوع مسیحرفع الیدینمریم بنت عمرانماریہ قبطیہمنیر احمد مغلجلال الدین محمد اکبراسلام آبادپاکستانی ثقافتمحمد اسحاق مدنیقرآن میں انبیاءحیدر علی آتش کی شاعریسکندر اعظمانجمن پنجابیونس🡆 More