ملکہ سبا

نام بلقیس۔ یہ نام توریت سے لیا گیا ہے۔ قرآن شریف میں ان کا تذکرہ بغیر نام کے ہے۔ حضرت سلیمان علیہ السلام کی ہم عصر تھی۔ اس کی قوم سورج کی پرستش کرتی تھی۔ حضرت سليمان علیہ السلام نے اسے اسلام کی دعوت دی۔ اس نے اپنے سرداروں سے مشورہ کے بعد طے کیا کہ حضرت سلیمان علیہ السلام کا امتحان لیا جائے۔ اگر وہ سچے پیغمبر ہوں تو اُن کا مذہب اختیار کیا جائے۔ چنانچہ جب اسے یقین ہو گیا کہ وہ حقیقت میں پیغمبر ہیں تو اس نے خود ان کے پاس جاکر ایمان لانے کا فیصلہ کیا۔ ملکہ سبا کے حضرت سلیمان علیہ السلام کے پاس پہنچنے سے قبل حضرت سلیمان علیہ السلام نے ملکہ سبا کا تخت منگوانے کی خواہش کا اظہار کیا تو آصَف بن برخیاہ جو سلیمان کا وزیر تھا اس نے کہا کہ میں آنکھ جھپکنے سے پہلے اس کو لا سکتا ہوں، جسے ان کے پاس دیکھ کر اس کا اعتقاد اور بھی پُختہ ہو گیا اور وہ اپنی قوم کے ساتھ ایمان لے آئی۔

ملکہ سبا
ملکہ سبا
ملکہ سبا
(عبرانی میں: מלכת שְׁבָא ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملکہ سبا

معلومات شخصیت
پیدائش 10ویں صدی ق م  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 10ویں صدی ق م  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش مملکت سبا   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساتھی شاہ سلیمان   ویکی ڈیٹا پر (P451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد منلیک اول   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
پیشہ مذہبی رہنما ،  شاہی حکمران   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سبا کی ملکہ کی آمد

چلنے میں مسئلہ ہو رہا ہے؟ دیکھیے میڈیا معاونت۔

نگار خانہ

حوالہ جات


Tags:

توریتسليمانسلیمانسورجقرآن

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سلسلہ نقشبندیہآخرتسورہ بقرہمسیلمہ کذابآل انڈیا مسلم لیگاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیحجزمینزکاتمذہبسورہ کہفمردانہ کمزوریختم نبوتدہریتصل اللہ علیہ وآلہ وسلممصعب بن عمیراسم صفتشیزوفرینیاغالب کی شاعریروزنامہ جنگاحمد فرازسید احمد بریلویاستعارہتقویمرزا فرحت اللہ بیگپاکستانی ثقافتعلم بیانجنگ یمامہیوسفزئیجملہ کی اقسامآئین پاکستانسورہ الحدیدتقسیم ہندموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )اجزائے جملہفورٹ ولیم کالجپاکستان میں معدنیاتمریم بنت عمرانجناح کے چودہ نکاتضرب المثلعلم حدیثزکریا علیہ السلاممرکب یا کلامپاکستان کے خارجہ تعلقاتتقسیم بنگالعدتاسلامی تقویممغلیہ سلطنتمیری انطونیاپشتونداغ دہلویبنو امیہغزوات نبویحدیث ثقلینمحمد تقی عثمانیکتب سیرت کی فہرستلفظوزارت داخلہ (پاکستان)اسلام بلحاظ ملکاسلام میں مذاہب اور شاخیںغالب کے خطوطلیاقت علی خانمشت زنیپریم چندسورہ الاسرافقہروح اللہ خمینیاہل تشیعوادیٔ سندھ کی تہذیبجماعت اسلامی پاکستانخلافت امویہ کے زوال کے اسباببواسیرنمازمولوی عبد الحقصحابہ کی فہرستسعد بن معاذ🡆 More