آنکھ

چشم یا آنکھ (Eye) جسم کا ایک ایسا عضو ہے جو روشنی کا ادراک (احساس) کر سکتا ہے اور بصارت (بینائی) کا عمل انجام دیتا ہے۔ انسانی آنکھ عکاسے سے مماثلت رکھتی ہے کہ عکاسہ دراصل آنکھ کے اصول پر ہی ایجاد ہوا ہے۔

    یہ مضمون عمومی طور پر انسانی آنکھ کے بارے میں ہے۔

آنکھ
چشم۔
آنکھ
آنکھ کی ساخت۔

بناوٹ

انسانی آنکھ کو بناوٹ کے مطابق دو حصوں میں تقصیم کیا جا سکتا ہے۔ جو ذیل میں درج ہے۔

ظاہری بناوٹ

انسانی چشم کی گول جبکہ سامنے سے کچھ ابھری ہوئی ہوتی ہے جو کاسہ سر یا کھوپڑی میں سامنے کی جانب استخوانی یا ہڈی سے بنے ہوئے حلقہ چشم میں رکھی ہوتی ہے اس پیالہ نما حلقہ میں خون کی رگیں اور دیگر دماغ سے آنے والی رگیں موجو ہوتی ہیں۔ ایک اوسط چشم کا قطر(4۔ 2 سینٹی میٹر) یعنی ایک انچ سے بھی کم ہوتا ہے۔ آنکھ کے بالکل سامنے پپوٹے لگے ہوتے ہیں ہیں جس کی حرکت پر روشنی کی آمد کا انحصار ہوتا ہے اسی روشنی کی آمد سے تمام چیزوں کی شکلیں چشم میں بنتی ہیں۔

اندرونی بناوٹ

چشم تین تہی پر مشتمل ہوتی ہے جو یہ ہیں صلبہ (Sclera) (سب سے اوپر تہ)، مشیمیہ (Choroid) درمیانی تہ، شبکیہ (Retina)اندورنی تہ۔

صلبہ (Sclera)

یہ سب سے بیرونی تہ ہوتی ہے اور رنگت میں سفید اور کچھ سخت ہوتی ہے جبکہ بالکل سامنے ابھرتی ہے جسے قرنیہ (Cornia) کہتے ہیں۔

مشیمیہ (Choroid)

یہ درمیانی تہ ہوتی ہے اور یہ مایہ اور رگیں ہوتی ہیں یہ قرنیہ سے پہلے مڑ جاتی ہیں اور اسی موڑ کو معلقی ربط (Iris) کہتے ہیں جو عدسے (Lense) سے جڑی ہوتی ہے اسی معلقی ربط کے سوراخ کو پتلی کہتے ہیں۔ اور پتلی کے اس سوراخ کو چھوٹا یا بڑا اسی معلقی ربط سے کرتے ہیں۔

نگار خانہ

Tags:

آنکھ بناوٹآنکھ نگار خانہآنکھعکاسہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

چیکوعبد الرحمن بن ابو بکرمحمود غزنویپاکستان میں تعلیممکی اور مدنی سورتیںقریشاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)آدم (اسلام)انتظار حسینحریم شاہپہلی جنگ عظیماسرار احمدعشرہ مبشرہمومن خان مومنپاکستانجنگ یرموکمعتزلہمرزا غالبسورہ الرحمٰنذوالنونابو جہلگلگت بلتستاندبستان دہلیابجدقرۃ العين حيدرمثنویغسل (اسلام)اکبر الہ آبادیاکیسویں صدی کے اردو ناول نگاروں کی فہرستدار العلوم دیوبندلیاقت علی خانمشتاق احمد يوسفیسورہ طٰہٰاسمائے نبی محمدمحمد بن عبد اللہابوبکر صدیقبئر غرسدبری جماعآلودگیصحیح مسلمواجبفقہ جعفریمحاورہاسماء اصحاب و شہداء بدراردو ادب کا دکنی دوریوٹیوبامہات المؤمنینحجاج بن یوسفبابا فرید الدین گنج شکرحذیفہ بن یمانجبرائیلمحمد بن عبد اللہ کی مدنی زندگیادریسعرب قوممعین الدین چشتیویکیپیڈیایوم پاکستانثناءقراء سبعہنکاحپریم چندعلی گڑھ تحریکفقہ حنفی کی کتابیںصحابہ کا قبول اسلام بلحاظ ترتیبگندھاراتقسیم ہندمشت زنیمحمود حسن دیوبندیجدول گنتیجنگ پلاسیحمدارکان نماز - واجبات اور سنتیںہندوستان میں مسلم حکمرانیمعجزات نبویموبائل فوناسم ضمیروادیٔ سندھ کی تہذیبغزل🡆 More