قطر

قطر (/ˈkætɑːr/، /ˈkɑːtɑːr/ ( سنیے)، /ˈkɑːtər/ or /kəˈtɑːr/ ( سنیے); عربی: قطر Qaṭar ; علاقائی ہجے: )، (عربی: دولة قطر Dawlat Qaṭar) مغربی ایشیا کا ایک ملک ہے جو جزیرہ نمائے عرب کے جزیرہ نمائے قطر میں واقع ہے۔ یہ ایک خود مختار ریاست ہے مگر اس بات پر اختلاف ہے کہ آیا یہ دستوری بادشاہت ہے یا مطلق العنان بادشاہت ہے۔ اس کی زمینی سرحد خلیج فارس اور خلیج بحرین سے ملتی ہیں۔ خلیج فارس قطر کو بحرین سے الگ کرتا ہے۔ 2017ء میں اس کی کل آبادی 2.6 ملین تھی جس میں 313,000 قطری شہری اور 2.3 تارکین وطن ہیں۔ قطر کا سرکاری مذہب اسلام ہے۔ قطر دنیا کا سب سے زیادہ فی کس آمدنی اور فہرست ممالک بلحاظ فی کس خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید) والا ملک ہے۔ قطر عالمی بینک اعلیٰ آمدن معیشت والا ملک ہے۔ قطر دنیا کا تیسرا قدرتی گیس کا ثابت شدہ ذخائر والا ملک بھی ہے۔

  

قطر
قطر
قطر
پرچم
قطر
قطر
نشان

قطر
 

شعار
(انگریزی میں: Where dreams come to life ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ:   السلام الامیری   ویکی ڈیٹا پر (P85) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زمین و آبادی
متناسقات 25°16′10″N 51°12′46″E / 25.269535°N 51.212767°E / 25.269535; 51.212767   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلند مقام
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت دوحہ   ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
حکمران
طرز حکمرانی آئینی بادشاہت   ویکی ڈیٹا پر (P122) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعلی ترین منصب تمیم بن حمد الثانی (25 جون 2013–)  ویکی ڈیٹا پر (P35) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سربراہ حکومت محمد بن عبدالرحمن بن جاسم الثانی (2023–)  ویکی ڈیٹا پر (P6) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1870  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
دیگر اعداد و شمار
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+03:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت دائیں   ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیم qa.   ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2 QA  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +974  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

قطر ہر آل ثانی کی حکومت ہے اور اس کے موجودہ حکمران محمد بن ثانی الثانی ہیں۔ آل ثانی نے 1868ء میں برطانیہ سے آزادی حاصل کی اور اسے آزاد ریاست کا درجہ دیا۔ 20ویں صدی میں سلطنت عثمانیہ کے بعد قطر سلطنت برطانیہ کا حصہ بنا اور 1971ء میں آزادی حاصل کی۔ 2003ء میں آئین قطر کو 98% کی اکثریت کے ساتھ منظوری ملی۔ 21ویں صدی میں عرب دنیا کی اہم طاقت بن کر ابھرا۔ اس کا الجزیرہ میڈیا نیٹورک دنیا بھی میں اپنے معیار، مالیات اور ترقی کے لیے مشہور ہے۔۔ اس نے عرب بہار کے دوران میں کئی باغی گروہوں کو تعاون دیا۔ فی الحال قطر سفارتی بحران سے دوچار ہے۔ اس پر 2017ء میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے پابندی لگادی تھی۔

سیاسیات

قطرایک مطلق بادشاہت ہے۔ یہاں الثانی خاندان کی بادشاہت ہے۔ تقریباً تمام اختیارات امیر کے پاس ہیں، جو ملک کا سربراہ ہے۔ مجلس شوری کے پاس قوانین بنانے کا محدود اختیار ہے مگر تمام معاملات میں آخری فیصلہ امیر کا ہوتا ہے۔ قطری قانون سیاسی جماعتوں کے قیام کی اجازت نہیں دیتا، نہ ہی کوئی ایسی تنظیم موجود ہے جس کا کام شہری حقوق یہ حکومتی معلومات کے مطعلق ہو۔ قطر اپنا سالانہ میزانیہ (بجٹ) منظرعام پر نہیں آنے دیتا۔

قانون

قطر ایک اسلامی ریاست ہے جس میں شریعت کا قانون نافذ ہے۔ یعنی تمام جرائم کی سزائیں اسلامی قوانین کے مطابق ہے۔

افواج

قطر کی مسلح افواج ملک کی حفاظت کے لیے بنائی گئی ہیں۔ تقریبًا 11800 آدمی افواج میں شامل ہیں جس میں بری فوج (8500)، بحریہ (1800) اور ہوائی فوج (1500) شامل ہیں۔

بیرونی تعلقات

قطر دنیا کی امیر ترین معیشت ہونے کی وجہ سے عالمی سطح پر بہت اہمیت رکھتا ہے۔ قطر عرب لیگ، اقوام متحدہ، تنظیم تعاون اسلامی اور مجلس تعاون برائے خلیجی عرب ممالک کا حصہ ہے۔ قطر کے یورپی ممالک کے ساتھ بہت اچھے تعلقات ہیں۔

مردم شماری

قطر کی کل آبادی 20۔1 لاكھ ہے۔ 313000 قطری ہیں جب کہ 17۔1 لاكھ باہر کے لوگ ہیں۔ غیر عرب اکثریت میں ہیں۔ سب سے زیادہ آبادی ہندستانیوں کی ہے جو 2017 میں 650000 تھے۔ اس کے علاوہ 350000 نیپالی، 280000 بنگلادیشی، 14500 سریلنکن اور 125،000 پاکستانی، مصری 200000، فلپینی 260000 اور اس کے علاوہ دوسرے ملکوں کے شہری بھی قطر میں ہیں۔

زبان

عربی قومی زبان ہے جب کہ انگریزی سب سے زیادہ سمجھے جانے والی زبان ہے۔ اس کے علاوہ ہندی، تمل، اردو‍‍، بھاس ملایو، نیپالی، بنگالی، بھی بڑی تعداد میں بولی جاتی ہیں۔

مذہب

اسلام قطر کا سب سے بڑا مذہب ہے۔

اسلام 7۔67%
مسیحیت 8۔13%
ہندو مت 8۔13%
بدھ مت 1۔3%

آب و ہوا

آب ہوا معلومات برائے قطر
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 22
(72)
23
(73)
23
(73)
32
(90)
38
(100)
39
(102)
41
(106)
45
(113)
40
(104)
35
(95)
29
(84)
24
(75)
32.6
(90.6)
اوسط کم °س (°ف) 09
(48)
13
(55)
17
(63)
21
(70)
25
(77)
27
(81)
29
(84)
29
(84)
26
(79)
23
(73)
19
(66)
15
(59)
21.1
(69.9)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 12.7
(0.5)
17.8
(0.701)
15.2
(0.598)
7.6
(0.299)
2.5
(0.098)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
0
(0)
2.5
(0.098)
12.7
(0.5)
71
(2.794)
ماخذ: weather.com

حوالہ جات

بیرونی روابط

{Qatar topics}}

Tags:

قطر سیاسیاتقطر مردم شماریقطر آب و ہواقطر حوالہ جاتقطر بیرونی روابطقطرEn-us-Qatar-2.oggEn-us-Qatar.oggen:WP:IPA for Arabicاسلامبحرینتارک وطنجزیرہ نما عربخلیج بحرینخلیج فارسخود مختار ریاستعربی زبانفائل:En-us-Qatar-2.oggفائل:En-us-Qatar.oggفہرست ممالک بلحاظ فی کس خام ملکی پیداوار (مساوی قوت خرید)فہرست ممالک بلحاظ قدرتی گیس کے ثابت شدہ ذخائرفی کس آمدنیمطلق العنان بادشاہتمعاونت:بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ برائے انگریزیمغربی ایشیا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامابن تیمیہوالدین کے حقوقوفد جنمعاویہ بن ابو سفیانپولیوبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیزکریا علیہ السلامکلو میٹرپاکستانی ثقافتغار حراجنگ پلاسیخدا کے نامکرکٹمریم نوازعبدالرحمن بن عوفموسی ابن عمرانتحریک خلافتاسرائیل (لقب)اقبال کا مرد مومنصلح حدیبیہرشید احمد صدیقیعبد الرحمٰن جامیغلام عباس (افسانہ نگار)حفیظ جالندھریعمرو ابن عاصای سی ایلمحمد بن اسماعیل بخاریمہرزراعتبرصغیرمیں مسلم فتحطلحہ بن عبید اللہجلال الدین رومیمحمد علی جناحکنایہسائمن کمشنفعل مضارعپیر کامل (ناول)کنعانسعد بن معاذموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )ہودپاکستان میں تعلیمسائبر سیکسدار العلوم وقف دیوبندشوالسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتعبد القادر جیلانیمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستچیکوایوب (اسلام)سنن ابن ماجہقرارداد مقاصدجنگلیحیی بن زکریاعلم بیانکھوکھرحسرت موہانی کی شاعریسیکولرازمسعدی شیرازیمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچامراۃ العروسآئین ہند میں مذکور بنیادی حقوق، رہنما اصول اور بنیادی فرائضسید سلیمان ندویعبد اللہ بن مسعوداردو صحافت کی تاریخمحمد علی مرزاموطأ امام مالکآل عمرانماتریدیمير تقی میررضاعت (فقہ)پاکستان کی یونین کونسلیںذو القرنینغزوہ بدرنمازدعائے قنوتالمائدہطنز و مزاح🡆 More