آبنائے صقلیہ (Strait of Sicily) صقلیہ اور تیونس کے درمیان ایک آبنائے ہے۔ یہ تقریبا 145 کلومیٹر (90 میل) وسیع ہے اور یہ بحیرہ تیرانی کو بحیرہ روم سے جدا کرتی ہے۔ اس کی زیادہ سے زیادہ گہرائی 1.037 فٹ (316 میٹر) ہے۔
اسے رودبار کیپ بان (Cap Bon Channel) یا رودبار قلیبیہ (Kélibia Channel) بھی کہا جاتا ہے۔
ویکی ذخائر پر آبنائے صقلیہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
ویکی ذخائر پر آبنائے صقلیہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article آبنائے صقلیہ, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.