آرکٹک

قطب شمالی کے گرد کا علاقہ آرکٹک کہلاتا ہے۔ جغرافیائی اصطلاح میں اسے منطقہ باردہ شمالی (North friged zone) بھی کہتے ہیں۔

آرکٹک
آرکٹک خطہ

وجہ تسمیہ

آرکٹک کا لفظ یونانی زبان کے لفظ آرکٹوس سے نکلا ہے، جس کا مطلب ریچھ ہے۔ اسے یہ نام اس لیے دیا گیا کیونکہ یہ علاقہ سفید برفانی ریچھوں کے باعث مشہور ہے۔

محل وقوع

آرکٹک خطے کی کئی تعریفیں ہیں۔ عام طور پر دائرہ قطب شمالی (66.33 عرض بلد شمالی) کے شمال کے تمام علاقے اس خطے میں شمار کیے جاتے ہیں۔

علاقے

شمالی نصف کرہ میں واقع اس خطے میں بحر منجمد شمالی اور کینیڈا، گرین لینڈ، روس، امریکہ (الاسکاآئس لینڈ، ناروے، سویڈن اور فن لینڈ کے چند حصے شامل ہیں۔

موسم

اس خطے میں موسم گرما ٹھنڈا اور موسم سرما انتہائی سرد ہوتا ہے۔ موسم سرما میں اوسط درجہ حرارت منفی 37 ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے اور کم از کم درجہ حرارت منفی 68 ڈگری سینٹی گریڈ تک درج کیا گیا ہے۔

Tags:

آرکٹک وجہ تسمیہآرکٹک محل وقوعآرکٹک علاقےآرکٹک موسمآرکٹکقطب شمالی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عمرانیاتخواجہ غلام فریدكتب اربعہلاہور-ساہیوال-بہاولنگر موٹروےہندوستانشرکتھیلیسیمیاضرب المثلایرانخلافت عباسیہعبادت (اسلام)جون ایلیامامون الرشیدزبانوفد جنکالم نگارزین العابدینحدیث ثقلینذو القرنینموہن داس گاندھیمکہتحویل قبلہذوالفقار علی بھٹوقصیدہفتح اندلسمنیر احمد مغلفعل معروف اور فعل مجہولجین متاردو آپ بیتی نگاروں کی فہرستمجید امجدفیض احمد فیضیہودیتروح المعانیاسم علمفعلبہادر شاہ ظفرماشاءاللہملکہ سباابن رشداقسام حجباغ و بہار (کتاب)توراتموسی ابن عمرانرومی سلطنتاسلام میں بیوی کے حقوقمحمد مکہ میںاکبر الہ آبادیابن عربیحماسمسدس حالیبنی اسرائیلامشکوۃ المصابیحجمع (قواعد)ولی دکنیرابطہ عالم اسلامیپاکستان تحریک انصافنظریہ پاکستانپاکستان میں مردم شماریبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیاجزائے جملہفاطمہ جناحسنگٹھن تحریکزکاتاجماع (فقہی اصطلاح)ایشیابلاغتجدول گنتیکفرملائیشیااردو حروف تہجیقیامتمکی اور مدنی سورتیںاسرائیلدرود ابراہیمیاسم صفت🡆 More