آرکٹک

قطب شمالی کے گرد کا علاقہ آرکٹک کہلاتا ہے۔ جغرافیائی اصطلاح میں اسے منطقہ باردہ شمالی (North friged zone) بھی کہتے ہیں۔

آرکٹک
آرکٹک خطہ

وجہ تسمیہ

آرکٹک کا لفظ یونانی زبان کے لفظ آرکٹوس سے نکلا ہے، جس کا مطلب ریچھ ہے۔ اسے یہ نام اس لیے دیا گیا کیونکہ یہ علاقہ سفید برفانی ریچھوں کے باعث مشہور ہے۔

محل وقوع

آرکٹک خطے کی کئی تعریفیں ہیں۔ عام طور پر دائرہ قطب شمالی (66.33 عرض بلد شمالی) کے شمال کے تمام علاقے اس خطے میں شمار کیے جاتے ہیں۔

علاقے

شمالی نصف کرہ میں واقع اس خطے میں بحر منجمد شمالی اور کینیڈا، گرین لینڈ، روس، امریکہ (الاسکاآئس لینڈ، ناروے، سویڈن اور فن لینڈ کے چند حصے شامل ہیں۔

موسم

اس خطے میں موسم گرما ٹھنڈا اور موسم سرما انتہائی سرد ہوتا ہے۔ موسم سرما میں اوسط درجہ حرارت منفی 37 ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے اور کم از کم درجہ حرارت منفی 68 ڈگری سینٹی گریڈ تک درج کیا گیا ہے۔

Tags:

آرکٹک وجہ تسمیہآرکٹک محل وقوعآرکٹک علاقےآرکٹک موسمآرکٹکقطب شمالی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ہیرا منڈیفرخندہ لودھیموطأ امام مالکمسعود حسین خان کا نظریہ آغاز اردوحیاتیاتتنقیدذو القعدہکوسآئین پاکستان میں آٹھویں ترمیمچی گویرااسلامی قانون وراثتاصطلاحات حدیثتوحیدمنافقصحابیمحمد حسین آزاداردو ناول نگاروں کی فہرستحرب الفجاریہوداستنبولپنجاب کے اضلاع (پاکستان)ہم قافیہنمرودداستانعبد اللہ بن زبیرکارل مارکسالمغربآئین پاکستان میں ترامیمعمار بن یاسربرج خلیفہسورہ کہفاشاعت اسلامعبد اللہ بن سبادہشت گردیلکھنؤشوالدرس نظامیسیرت النبی (کتاب)بناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامیوسف (اسلام)صفحۂ اولخدیجہ مستورارکان حجعباس بن سہلسفر نامہن م راشدسید احمد خانرموز اوقافگورنر پنجاب، پاکستانسورہ یٰسحسان بن ثابتختم نبوتدفتری زباندجالاسم ضمیرمير تقی میرموہن جو دڑوہندوستان میں مسلم حکمرانیاسماء بنت ابی بکررقیہ بنت محمدجدول گنتیواقعۂ حرہابن کثیرغزلوہب بن کیساناردو ادبفہرست وزرائے اعظم پاکستانالانفالمولانا عبدالستار خان نیازیٹیلی ویژنسورہ بقرہ3 مئیجذامبانگ دراابن حجر عسقلانیآئین ہندپریم چند کی افسانہ نگاریابو داؤد🡆 More