یونانی زبان: دنیا کی قدیم ترین زبانوں میں سے ایک

یونانی زبان (جدید یونانی: ελληνικά ، elliniká, یونانی, ελληνική γλώσσα  ( سنیے)، ellinikí glóssa, یونانی زبان) یونان کی زبان ہے، جو دنیا کی قدیم زبانوں میں سے ایک ہے۔ اس کا تعلق ہند یورپی زبانوں سے ہے۔ یہ زبان سائنس اور مغربی ثقافت پر بہت زیادہ اثر انداز ہوئی۔ اس کے علاوہ انگریزی زبان پر بھی اس کا گہرا اثر دکھائی دیتا ہے۔ چونکہ سائنسی علوم میں یونانی قوموں نے بہت اہم کردار ادا کیا ہے اس‌ لیے آج کل کی جدید طب میں زیادہ تر یونانی الفاظ ہی مستعمل ہیں۔

یونانی
یونانی
Ελληνικά
تلفظ[eliniˈka]
علاقہیونان، مشرقی بحیرہ روم
مقامی متکلمین
13 ملین (2012)e18
لہجے
  • قدیم لہجے
  • جدید لہجے
زبان رموز
آیزو 639-1el
آیزو 639-2gre (بی)
ell (ٹی)
آیزو 639-3مختلف:
ell – جدید یونانی
grc – قدیم یونانی
cpg – قبدوسی یونانی
gmy – مائسنی یونانی
pnt – پانٹی
tsd – Tsakonian
yej – Yevanic
گلوٹولاگgree1276
کرہ لسانی
  • 56-AAA-a
  • 56-AAA-aa to -am (varieties)
یونانی زبان: دنیا کی قدیم ترین زبانوں میں سے ایک
The Greek-speaking world:
  regions where Greek is the official language
  regions where Greek is the language of a significant minority
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

حوالہ جات

بیرونی روابط

Tags:

Elliniki Glossa.oggen:Wikipedia:IPA for Greekانگریزی زبانجدید یونانیطبفائل:Elliniki Glossa.oggہند۔یورپی زبانیںیونانیونانی قوم

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فیثاغورثمسجد قباءقرآن میں انبیاءاسرار احمدسراج اورنگ آبادیدعائے قنوتطلاق بائنفہرست پاکستان کے ڈائلنگ کوڈمرثیہقرۃ العين حيدرمسئلۂ فیثا غورثخطیب تبریزیتوراتمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستپاکستانی روپیہاسماعیل (اسلام)تراجم قرآن کی فہرستپاکستاندریائے فراتزرتشتیتشبلی نعمانیبیع سلماقوام متحدہرحمان باباشہاب نامہمکہجمہوریتمیر انیسمکی اور مدنی سورتیںپشتو حروف تہجیغزوہ خندقمسدس حالیزید بن حارثہلوک سبھاامر سنگھ چمکیلاڈرامازید بن ثابتیونسلفظ کی اقسامجعفر صادقمحمد اقبالالپ ارسلانبلال ابن رباحپشتو زباناحتلامعمار بن یاسرگھوڑاعمرہانجمن پنجابجہادغار ثوراحسانقرآنمہدیاسماء اللہ الحسنیٰمختار ثقفیروسایہام گوئییعقوب (اسلام)قافیہاوقات نمازسعد بن ابی وقاصعقیدہ طحاویہہم قافیہگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)حدیث قدسیآئی سی سی ناک آؤٹ ٹرافی 2000ءعصمت چغتائیجنگ جملجنگ صفینبنی اسرائیلادبصل اللہ علیہ وآلہ وسلمیحیی بن زکریاجنوبی ایشیافرعونحقوقروانڈا🡆 More