بین الاقوامی صوتیاتی ابجد

بین الاقوامی صوتیاتی ابجد ایک ایسا نظام ہے جس میں صوتی آوازوں کو حروف کی شکل میں لکھا جاتا ہے۔ اس نظام میں تقریباً ہر زبان کی ہر قسم کی آوازوں کے لیے مخصوص حروف موجود ہیں۔ اسے 1886ء میں انٹرنیشنل فونیٹک ایسوسی ایشن نے بنایا۔ اسے عام طور علم زبانیات میں اساتذہ اور طلبہ استعمال کرتے ہیں اس کے علاوہ اسے ویکیپیڈیا اور ٹرانسلیٹر دنیا کی زبانوں کا صحیح تلفظ ظاہر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر غ کی آواز کے لیے آئی پی اے میں ɣ کی علامت استعمال ہوتی ہے آئی پی اے میں اس وقت 107 حروف اور 52 اعلامات استعمال ہوتی ہیں۔ علامات کو حروف کے ساتھ جوڑ کر مزید آوازیں حاصل کی جاتی ہیں۔

بین الاقوامی صوتیاتی ابجد
بین الاقوامی صوتیاتی ابجد
قِسمالفابیٹ، ابجد
زبانیںکسی بھی زبان کا صوتی آوازوں اور تلفظ ظاہر کرنے کا لیے
مدّتِ وقتsince 1888
بنیادی نظام
رومن الفابیٹ
  • فونوٹائپک الفابیٹ
    • بین الاقوامی صوتیاتی ابجد

تاریخ

1886ء میں فرانسیسی اور برطانوی اساتذہ کی جماعت نے انٹرنیشنل فونیٹک ایسوسی ایشن بنائی پہلے انھوں نے زبانوں کی آوازوں کے رومن رسم الخط استعمال کیا لیکن پھر انھوں نے تمام زبانوں کی تمام آوازوں کو ایک ہی رسم الخط میں لکھنے کے لیے آئی پی اے کا نظام بنایا۔ آئی پی اے میں ایک آواز کے لیے ایک ہی علامت مستعمل ہے چاہے وہ کسی بھی زبان میں ہو۔

اردو اور آئی پی اے

اردو آئی پی اے مثال
ا a اب
ب b بات
بھ بھیڑ
پ p پانی
پھ پھول
ت تیر
تھ t̪ʱ تھالی
ٹ ʈ ٹماٹر
ٹھ ʈʱ ٹھاکر
ج جام
جھ dʒʱ جھاڑو
چ چ"'اند
چھ tʃʱ چھینک
ح h ح لوہ
خ x خاک
د دال
دھ d̪ʱ دھماکہ
ڈ ɖ ڈر
ڈھ ɖʱ ڈھول
ذ z ذخیرہ
ر r ریچھ
ڑ ɽ ربڑ
ڑھ ɽʱ ساڑھی
ز z زمین
ژ ʒ ٹیلی ویژن
س s سانپ
ش ʃ شیر
ص s صابن
ض z راضی
ط
ظ z
ع a~ʔ عام
غ ɣ غ م
ف f فوارہ
ق q قابو
ک k کام
کھ کھیر
گ ɡ گاجر
گھ ɡʱ گھوڑا
ل l لاد
م m موتی
ن n نام
ں ŋ رنگ، ماں
و ʋ وہ
ہ h
ء ʔ
ی j یکّہ

حروف علت یا واکے یا مصوت (واولز)

اردو آئی پی اے مثال
اَ(زبر) ə اَب(اَب)
آ ɑ: آم، بات
اِ(زیر)ِ ɪ اِن، کِن
ی i: نِیلا، گِیلا
ے e: نے (نے)
ɛ نیت(نیٹ)
اَے ɛ: بَیل(بیل)، بَیٹ(مطلب:بلا)
او o: بول
اَو ɔ: اَور(aur)
اُ (پیش) ʊ اُن، تُم
اُو u: دُور، جنُون

عربی زبان میں الفاظ کی ادائیگی میں کچھ فرق ہے اس لیے

  • ث کے لیے θ
  • ح کے لیے ħ~ʜ
  • ذ کے لیے ð
  • ص کے لیے sˤ
  • ض کے لیے dˤ
  • ط کے لیے tˤ
  • ظ کے لیے ðˤ ~zˤ

مثالیں

  • پاکستان pɑ:kɪst̪ɑ:n
  • tʃaɪ n ə چائنہ

مزید دیکھیے

ہنٹرین کلمہ نویسی

بیرونی روابط

انگریزی تلفظ: /O ua '/}}

Tags:

بین الاقوامی صوتیاتی ابجد تاریخبین الاقوامی صوتیاتی ابجد اردو اور آئی پی اےبین الاقوامی صوتیاتی ابجد مثالیںبین الاقوامی صوتیاتی ابجد مزید دیکھیےبین الاقوامی صوتیاتی ابجد بیرونی روابطبین الاقوامی صوتیاتی ابجدبین الاقوامی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

لغوی معنیپاکستان میں فوجی بغاوتمعتزلہاسماء اصحاب و شہداء بدرقافیہجہادشاہ احمد نورانیچاندپاکستان مسلم لیگ (ن)سورہ الحجراتایلاءمحمد بن عبد اللہروزہ (اسلام)پاکستان میں 2024ءراحت فتح علی خانحسین احمد مدنیدجالوزیراعظم پاکستانivi27ارکان نماز - واجبات اور سنتیںعبد الرحمن بن ابی بکرہسید احمد خانغزوہ بنی نضیراملاتحریک خلافتہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءاردو ہندی تنازعسورہ الطلاقسجدہ تلاوتسطح مرتفع پوٹھوہارحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںعلی ہجویریحیاتیاتابولہبقرآنی معلوماتعبد المطلبتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)دعاجماعت اسلامی پاکستانگوتم بدھاسلام بلحاظ ملکآئین پاکستانکشتی نوحایوب خانمحمد فاتحاکبر الہ آبادیعمر بن خطابراجپوتاعرابموسی ابن عمرانفقہی مذاہباولاد محمدمصعب بن عمیرمیری انطونیاچوسربیت الحکمتاورنگزیب عالمگیرجابر بن حیاناسلام میں زنا کی سزادار العلوم ندوۃ العلماءمکہیاجوج اور ماجوجمتضاد الفاظعمرانیاتتدوین حدیثبینظیر انکم سپورٹ پروگراممرزا غالبمدینہ منورہعبد اللہ بن عبد المطلبرجمعبد اللہ بن ابیگندمطاعوناشتراکیتتاریخ اعوانیہودیت میں شادی🡆 More