ابجد

Waseem ابجد یا ابجدیہ کسی زبان میں شامل مختلف آوازوں کو پیدا کرنے والے حروف (letters) کے ایک کامل مجموعے کو اس زبان کا ابجدیہ (alphabet) کہا جاتا ہے۔ اردو میں اس ابجدیہ کے کسی ایک حرف کے لیے لفظ ابجد بھی استعمال میں دیکھا جاتا ہے، یعنی حرف اور ابجد کو ادل بدل کر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ مزید یہ کہ ابجدیہ کے لیے صرف ابجد اور یا پھر حروف ابجد کا کلمہ بھی دیکھنے میں آتا ہے۔

پس منظر

ناقدین کے مطابق ابا جاد ایک بادشاہ کا نام تھا۔ جس کا مخفف ابجد ہے۔اور لفظ ابجد کی جڑ ابا جا ہی ہے۔ اور باقی سات کلمے اس بادشاہ کے بیٹوں کے ناموں سے منسوب کیے جاتے ہیں۔بعض محققین کا کہنا ہے کہ مرا مرا ایک شخص کا نام تھا۔اور یہ ابجدی لکھنے کا طریقہ اسی کا ایجاد کردہ ہے۔ بجکہ بعض ناقدین کے مطابق حضرت ادریس نے ابجد کو ترتیب دیکر آٹھ بامعنی کلمے بنائے اور ابجد ادریس اُس کا نام رکھ دیا گیا۔اس ابجد میں عربی کے تمام حروف آجاتے ہیں۔

حروفِ ابجد کیا ہیں؟

حروفِ ابجد عربی زبان کی مرہونِ منت ہیں۔اگر ان کو الگ کر کے لکھا جائے تو یہ عربی کی الف۔ب۔تے ہیں۔ان حرفوں کے اعداد بھی مقرر کیے ہیں جنہیں حسابِ جمل کہتے ہیں۔بعض لوگ اپنے بچوں کے نام بھی اسی قاعدہ سے ایسے رکھے ہیں جس سے پیدائش کا برس نکلتا ہے۔شان الحق حقی نے اس کی تعریف کچھ یہ کی ہے۔ ابجد حروفِ تہجی کی وہ ترتیب ہیں جو الف۔ ب۔د سے شروع ہوتی ہے۔

Tags:

آوازوںحرفلسان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

صفحۂ اولفعلآل ابراہیمگھوڑاذو القرنینمرزا محمد رفیع سوداالنساءمصرزکریا علیہ السلامنواب مرزا داغ دہلوی کی شاعریغلام علی ہمدانی مصحفیمینار پاکستانابو طالب بن عبد المطلبعبد اللہ شاہ غازیاردو ہندی تنازعمعتمر بن سلیمانجنگ آزادی 1857ء کا خط زمانیہجرت حبشہپاکستان کی آب و ہوامسیلمہ کذابمستنصر حسين تارڑکریئیٹیو کامنز اجازت نامہجابر بن حیاننوٹو (فونٹ خاندان)عشرہ مبشرہہضمپطرس بخاریپیمائشتوبۃ النصوحفاطمہ جناحمارکسیتجواب شکوہجنگ جملاشتراکیتاردو زبان کے مختلف نامسجاد حیدر یلدرمسلسلہ نقشبندیہحدیث جبریلr15x9دریائے سندھفہرست ممالک بلحاظ کالنگ کوڈقرآن میں انبیاءترقی پسند تحریکاسم معرفہپولیوعبد العلیم فاروقیمیری انطونیادو قومی نظریہبانگ دراآمنہ بنت وہبتوحیدافلاطونصالحغزوہ خندقاہل حدیثمراۃ العروسآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیمسورہ الاحزاب27 اپریلاصول الشاشیغالب کی شاعریمعین الدین چشتیشاہ احمد نورانیانجمن پنجابجزاک اللہعلی گڑھ تحریکصلاح الدین ایوبیتفسیر بالماثورمحمد فاتحسید احمد بریلویسورہ المجادلہجنگ آزادی ہند 1857ءكاتبين وحیاقسام حجسعدی شیرازیاسم ضمیر اور اس کی اقسامسر سید احمد خان کے نظریات و تعلیماتغزوہ حنین🡆 More