بحیرہ کورل یا بحیرہ مرجان (Coral Sea) آسٹریلیا کے شمال مشرقی ساحل سے دور ایک مختتم بحیرہ ہے
بحیرہ کورل Coral Sea | |
---|---|
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔18°S 158°E / 18°S 158°E |
طاس ممالک | آسٹریلیا, نیو کیلیڈونیا (فرانس), پاپوا نیو گنی, جزائر سلیمان, وانواتو |
سطحی رقبہ | 4,791,000 کلومیٹر2 (1,850,000 مربع میل) |
اوسط گہرائی | 2,394 میٹر (7,854 فٹ) |
زیادہ سے زیادہ گہرائی | 9,140 میٹر (29,990 فٹ) |
حجم آب | 11,470,000 کلومیٹر3 (9.30×1012 acre·ft) |
حوالہ جات |
اس کے مغرب میں کوئنزلینڈ کا مشرقی ساحل اور عظیم حائل شعب ہیں۔ مشرق میں وانواتو اور نیو کیلیڈونیا ہیں۔ اور شمال مشرق میں جزائر سلیمان ہیں۔ یہ شمال مغرب میں نیو گنی ہے۔ جنوب مین یہ بحیرہ تسمان، شمال میں بحیرہ سلیمان اور مشرق میں بحر الکاہل سے ملتا ہے۔ مغرب کی طرف کوئنزلینڈ اور شمال مغرب میں یہ بحیرہ آرافرا سے آبنائے ٹورس کے ذریعے ملتا ہے۔
ویکی ذخائر پر بحیرہ کورل سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article بحیرہ کورل, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.