عظیم حائل شعب

گریٹ بیرئیر ریف یا عظیم حائل شعب (انگریزی: Great Barrier Reef) دنیا کا سب سے بڑا سنگی مرجانی چٹانوں کا نظام ہے جو 2900 انفرادی سنگستانوں اور 900 جزائر پر مشتمل ہے جو تقریباً 3 لاکھ 44 ہزار 400 مربع کلومیٹر کے علاقے میں 2600 کلومیٹر (1600 میل) تک پھیلے ہوئے ہیں۔ سنگی مرجانی چٹانوں کا یہ نظام آسٹریلیا کے شمال مشرقی میں کوئنزلینڈ کے ساحلوں پر بحیرۂ کورل میں موجود ہے۔

عظیم حائل شعب
UNESCO World Heritage Site
The Great Barrier Reef lies off the coast of Queensland
The Great Barrier Reef lies off the coast of Queensland
اہلیتقدرتی: vii, viii, ix, x
حوالہ154
کندہ کاری1981 (5-واں دور)
عظیم حائل شعب
گریٹ بیریئر ریف کا خلا سے منظر

گریٹ بیریئر ریف کو خلاء سے دیکھا جا سکتا ہے اور یہ دنیا کا واحد سب سے بڑا ڈھانچہ ہے جو زندہ اجسام نے بنایا ہے۔ سنگی چٹانوں کو اربوں ننھے اجسام نے ترتیب دیا ہے جو 'کورل پولپ' کہلاتے ہیں۔ گریٹ بیریئر ریف متنوع حیات کا حامل ہے اور 1981ء میں اسے عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیا گیا تھا۔ سی این این نے اسے دنیا کے 7 قدرتی عجائبات میں سے ایک قرار دیا تھا۔

اس علاقے میں گریٹ بیریئر ریف میرین پارک کے قیام سے علاقے کو انسان کی دستبرد سے محفوظ رکھنے میں مدد ملتی ہے جیسا کہ حد سے زیادہ ماہی گیری اور سیاحت۔ علاقے کو دیگر ماحولیاتی خطرات کا بھی سامنا ہے جیسا کہ پانی کے معیار میں کمی، موسمیاتی تبدیلی وغیرہ۔

یہ علاقہ سیاحوں میں بہت زیادہ مقبول ہے اور یہ علاقے کی ایک اہم اقتصادی سرگرمی ہے۔ ماہی گیری بھی علاقے کی اہم صنعت ہے جس سے ہر سال ایک ارب آسٹریلوی ڈالرز کی آمدنی ہوتی ہے۔

نگار خانہ

Tags:

الف پیماانگریزیدُنیاکوئنزلینڈ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

دو قومی نظریہتاریخ فلسطینسندھی زبانانس بن مالکناول کے اجزائے ترکیبیابو الاعلی مودودیمنافقاسم معرفہستفسیر بالماثورمہینابنو نضیررضی اللہ تعالی عنہموسی ابن عمرانگنتیسب رسجمہوریتاحمدیہتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آبادحیدر علی آتشمرزا محمد رفیع سودایعقوب (اسلام)اکبر الہ آبادیتقسیم بنگالہیکل سلیمانیپاکستان کی انتظامی تقسیمہابیل و قابیلمسجد اقصٰیصحیح بخاریجوش ملیح آبادیاسلامی اقتصادی نظامابولہبانگریزی زبانخلافت راشدہانیسویں صدیکرکٹزید بن ثابتاخوت فاؤنڈیشنخطیب تبریزیبیع سلمحروف تہجیسندھ طاس معاہدہمقبرہ شاہ رکن عالمموہن داس گاندھیمحاورہمرثیہسیرت النبی (کتاب)عربی زبانیاجوج اور ماجوجحمدمامون الرشیدعدت طلاقاحمد ندیم قاسمیموسی بن اعینریاستہائے متحدہ میں امیگریشنکلمہاسماء اللہ الحسنیٰبحر اوقیانوسسورہ النوراسلام اور یہودیتمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامدیوبندی مکتب فکرغزوہ احدارطغرلعلم حدیثقتل علی ابن ابی طالبفحش فلمزین العابدینمغلیہ سلطنتاصطلاحات حدیثموسی بن اسماعیل تبوذکیدریائے فراترقیہ بنت محمدعلم الناسخ والمنسوخمنٹو مارلے اصلاحات 1909ءہند بنت عتبہآیت تکمیل دین🡆 More