سیاحت

سیاحت تفریحی، فرحت بخشانہ،صحت افزائی، اطمینان بخشی یا قدرتی نظاروں کو دیکھنے کے مقاصد کے لیے سفر ہے۔2011 میں سیاحت ایک مقبول عالمی تفریحی سرگرمی بن چکی ہے۔ ورلڈ ٹورازم آرگنائزیشن یہ پیش‌گوئی کرتا ہے کہ ایک سے دوسرے مُلک سفر کرنے والے لوگوں کی تعداد1997ء میں 631 ملین سے سنہ 2020ء تک 1 اعشاریہ 6 بلین تک بڑھ جائے گی۔ جس میں تاحال کوئی کمی نظر نہیں آتی۔ طلب کی اس افزائش کی وجہ سے کاروبار، تفریح‌گاہوں اور سیاحوں کے لیے خدمات فراہم کرنے والے ممالک کی تعداد میں افزائش کی گئی تھی۔ سیاحت نہ صرف سیر و تفریح اور صحت افزائی کے لیے مفید ہے بلکہ سیاحت سے مقامی آبادی اور اس ملک کے اقتصاد کو تقویت ملتی ہے۔ لوگوں کو کام کے مواقع فراہم ہوتے ہیں۔ سیاحت سے مختلف ثقافتوں اور خطے سے تعلق رکھنے والے لوگوں ایک دوسرے کو سمجھنے کا موقع ملتا ہے اور مختلف اچھی چیزیں ایک معاشرے سے دوسرے میں رائج ہوجاتی ہیں۔ سیاحت کے مختلف اقسام ہیں جیسے قدرتی نظاروں کو دیکھنے والا سیاحت، مذہبی سیاحت جس میں لوگ مختلف مذہبی جگہوں کو دیکھنے جاتے ہیں،تاریخی سیاحت جس میں لوگ آثار قدیمہ وغیرہ دیکھتے ہیں۔

عالمی سیاحت کے اعداد و شمار اور درجہ بندی

بین الاقوامی سیاحوں کی سب سے زیادہ آمد

2011 کے مطابق

درجہ ملک عالمی سیاحت کی تنظیم
علاقہ
بین الاقوامی سیاحوں کی آمد (2011) بین الاقوامی سیاحوں کی آمد (2010) تبدیلی
2010
to 2011
1 سیاحت  فرانس یورپ 79.5 ملین 77.1 ملین +3.0%
2 سیاحت  ریاستہائے متحدہ شمالی امریکا 62.3 ملین 59.8 ملین +4.2%
3 سیاحت  چین ایشیا 57.6 ملین 55.7 ملین +3.4%
4 سیاحت  ہسپانیہ یورپ 56.7 ملین 52.7 ملین +7.6%
5 سیاحت  اطالیہ یورپ 46.1 ملین 43.6 ملین +5.7%
6 سیاحت  ترکیہ مشرق وسطی 29.3 ملین 27.0 ملین +8.7%
7 سیاحت  مملکت متحدہ یورپ 29.2 ملین 28.3 ملین +3.2%
8 سیاحت  جرمنی یورپ 28.4 ملین 26.9 ملین +5.5%
9 سیاحت  ملائیشیا ایشیا 24.7 ملین 24.6 ملین +0.6%
10 سیاحت  میکسیکو شمالی امریکا 23.4 ملین 23.3 ملین +0.5%

بین الاقوامی سیاحتی آمدن

درجہ ملک عالمی سیاحت کی تنظیم
علاقہ
بین الاقوامی سیاحتی آمدن (2011)
1 سیاحت  ریاستہائے متحدہ شمالی امریکا $116.3 ارب
2 سیاحت  ہسپانیہ یورپ $59.9 ارب
3 سیاحت  فرانس یورپ $53.8 ارب
4 سیاحت  چین ایشیا $48.5 ارب
5 سیاحت  اطالیہ یورپ $43.0 ارب
6 سیاحت  جرمنی یورپ $38.8 ارب
7 سیاحت  مملکت متحدہ یورپ $35.9 ارب
8 سیاحت  آسٹریلیا اوقیانوسیہ $31.4 ارب
9 سیاحت  مکاؤ (چین) ایشیا $27.8 ارب
10 سیاحت  ہانگ کانگ (چین) ایشیا $27.2 ارب

سیاحت کی اقسام

سیاحت 
سیاحت 
  • ماحولیاتی سیاحت (ecotourism)
  • تفریحی ​​سفر (leisure travell)
  • سرمائی سیاحت (winter tourism)
  • عوامی سیاحت (mass tourism)
  • صفاتی سیاحت (adjectival tourism)
    • پیدائش سیاحت (birth tourism)
    • طبی سیاحت (medical tourism)
    • ثقافتی سیاحت (cultural tourism)
    • مذہبی سیاحت (religious tourism)
    • جغرافیائی سیاحت (geotourism)
    • جھگی بستی سیاحت (slum tourism)
    • سمندری سیاحت (nautical tourism)
    • جنگلی حیات سیاحت (wildlife tourism)

حوالہ جات

Tags:

سیاحت عالمی کے اعداد و شمار اور درجہ بندیسیاحت کی اقسامسیاحت حوالہ جاتسیاحت1997ء2020ء

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

كتب اربعہاسم اشارہحروف مقطعاتترکیب نحوی اور اصولغزوہ احدگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)مسعود حسین خان کا نظریہ آغاز اردویزید بن زریععباسی خلفا کی فہرسترومانوی تحریکفعلتوبۃ النصوحیوم آزادی پاکستانسورہ المنافقونآیت الکرسیحجصحابیقوم سبانوح (اسلام)چاندابلیسبشر بن حکمحدیثتاریخ پاکستان کا خط زمانی (1947ء – حال)عام الفیلوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)خاندانابو سفیان بن حربعلی ابن ابی طالبشہاب نامہعثمان بن عفانپاکستان مسلم لیگمعجزات نبویہند بنت عتبہنشان حیدرعلی گڑھ تحریکسفر طائفحفیظ جالندھریسورہ الحجراتزکریا علیہ السلامظہارابو ذر غفاریفسانۂ عجائببابا فرید الدین گنج شکریونسروزہ (اسلام)راحت فتح علی خانعبد الشکور لکھنویآپریشن طوفان الاقصیٰہودحذیفہ بن یمانمستنصر حسين تارڑسید احمد خانایمان مفصلاسلامی عقیدہاجماع (فقہی اصطلاح)بابر اعظمصدر پاکستانسورہ بقرہزبانمسلم بن الحجاجآیت مباہلہمير تقی میرچینقطب شاہی اعوانتحریک خلافتوادی نیلمسیدعشرہ مبشرہحنظلہ بن ابی عامراردو محاورے بلحاظ حروف تہجیمیراجیحروف تہجیعلم تاریخاملاقرارداد پاکستانموبائل فون🡆 More