ہسپانیہ: براعظم یورپ کے مغربی جنوب میں ایک ملک

ہسپانیہ ((ہسپانوی: España)‏؛ اسپانیا) سرکاری طور پر مملکت ہسپانیہ کاستین، کتالان، باسک سمیت بہت سی قدیم قوموں کا ملک ہے۔ مغرب کی جانب يہ پرتگال، جنوب ميں جبل الطارق، اور مراکش اور شمال مشرق ميں انڈورا اور فرانس کے ساتھ ملتا ہے۔

  

ہسپانیہ
ہسپانیہ
ہسپانیہ
پرچم
ہسپانیہ
ہسپانیہ
نشان

ہسپانیہ: ہسپانیہ کا سیاسی نظام, ہسپانیہ کی انتظامی تقسیم, ہسپانیہ کے مشہور شہر
 

شعار
(انگریزی میں: #spainindetail ویکی ڈیٹا پر (P1451) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ترانہ:
زمین و آبادی
متناسقات 40°12′N 3°30′W / 40.2°N 3.5°W / 40.2; -3.5  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلند مقام
پست مقام
رقبہ
دارالحکومت میدرد  ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان ہسپانوی  ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
حکمران
طرز حکمرانی پارلیمانی بادشاہت  ویکی ڈیٹا پر (P122) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعلی ترین منصب فیلیپے ششم (19 جون 2014–)  ویکی ڈیٹا پر (P35) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سربراہ حکومت پیدرو سانچیز (2 جون 2018–)  ویکی ڈیٹا پر (P6) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیام اور اقتدار
تاریخ
یوم تاسیس 1715،  19 مارچ 1812،  9 دسمبر 1931،  29 دسمبر 1978،  1479  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عمر کی حدبندیاں
شادی کی کم از کم عمر
لازمی تعلیم (کم از کم عمر)
لازمی تعلیم (زیادہ سے زیادہ عمر)
شرح بے روزگاری
دیگر اعداد و شمار
کرنسی یورو  ویکی ڈیٹا پر (P38) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
منطقۂ وقت متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت)
00 (روشنیروز بچتی وقت)  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ٹریفک سمت دائیں  ویکی ڈیٹا پر (P1622) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ڈومین نیم es.  ویکی ڈیٹا پر (P78) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-1 الفا-2 ES  ویکی ڈیٹا پر (P297) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بین الاقوامی فون کوڈ +34  ویکی ڈیٹا پر (P474) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اندلس براعظم یورپ کے جنوب مغرب میں بحر اوقیانوس، آبنائے جبل الطارق، اور بحیرہ روم سے ملحق، ملک اسپین میں واقع ایک بڑا گنجان آباد علاقہ ہے۔ جس پر 19 جولائی 711ء کو مسلمان سپہ سالار طارق بن زیاد نے بادشاہ راڈرک (رودریگو)کو شکست دے کر قبضہ کیا تھا۔ سلطنتِ رومہ والے اس ملک کو ہسپانیہ کہتے تھے۔ یہ جرمن قوم "واندلس" (Vandalus) سے موسوم ہے۔

ہسپانیہ کا سیاسی نظام

اسپین میں ملک کا سربراہ بادشاہ ہے اور موجودہ بادشاہ کا نام خوان کارلوس اول (Juan Carlos I)ہے، سپین میں پارلیمانی نظام ہے جس کے دو ایوان ہیں سینیٹ (ایوانِ بالا) اور کانگرس (ایوانِ زیریں)، حکومت کا سربراہ وزیر اعظم ہوتا ہے جس کو ہسپانوی زبان میں Presidente del Gobierno (یعنی حکومت کا سربراہ)کہتے ہیں۔

ہسپانیہ کی انتظامی تقسیم

سپین کو انتظامی لحاظ سے 17 خود مختار علاقوں (Comunidad Auónoma) اور 2 خود مختار شہروں (Ciudad Autónoma) میں تقسیم کیا گیا ہے، ہر علاقے کی ایک علاقائی پارلیمنٹ، ہائی کورٹ اور علاقائی حکومت ہے۔ علاقائی مجالس (پارلیمنٹ) ہر 4 سال بعد عوامی انتخابات کے ذریعے اپنے ارکان کا انتخاب کرتی ہیں جو علاقائی حکومت کے سربراہ (صدر) کا چناؤ کرتی ہیں۔

ہسپانیہ کے مشہور شہر

مذاہب

اسپین میں زیادہ تر لوگ مسیحی مذہب کو مانتے ہیں۔ 76 فی صد ہسپانیہ کے باشندے مسیحی ہیں۔ 2 فی صد باشندے دوسرے مختلف مذاہب سے تعلق رکھتے ہیں اور 19 فی صد ایسے لوگ ہیں جو اللہ کے وجود کو نہیں مانتے۔ ہسپانیہ کے ایک عمرانی تحقیقاتی ادارے نے ایک مطالعے کی روشنی میں یہ بات واضح کی ہیں ہے کہ جو 76 فی صد مسیحی ہسپانیہ میں موجود ہیں ان میں سے 54 فی صد لوگ بہت ہی کم یا نہ ہونے کے برابر گرجا گھر جاتے ہیں۔ 15 فی صد لوگ سال میں ایک یا دو مرتبہ گرجا گھر جاتے ہیں۔ 10 فی صد لوگ مہینے میں ایک یا دو مرتبہ گرجا گھر جاتے ہیں اور19 فی صد لوگ ایسے ہیں جو ہر اتوار اور ہفتے میں کئی مرتبہ عبادت کی غرض سے گرجا گھر جاتے ہیں۔ 22 فی صد اسپین کے رہنے والے لوگ ہر مہینے مذہبی تہواروں میں حصہ لیتے ہیں۔

ہسپانیہ: ہسپانیہ کا سیاسی نظام, ہسپانیہ کی انتظامی تقسیم, ہسپانیہ کے مشہور شہر 
(Merida) اسپین
ہسپانیہ: ہسپانیہ کا سیاسی نظام, ہسپانیہ کی انتظامی تقسیم, ہسپانیہ کے مشہور شہر 
ٹیڈ (Teide), سپین میں سب سے زیادہ پہاڑ۔

حوالہ جات

Tags:

ہسپانیہ کا سیاسی نظامہسپانیہ کی انتظامی تقسیمہسپانیہ کے مشہور شہرہسپانیہ مذاہبہسپانیہ حوالہ جاتہسپانیہانڈوراجبل الطارقجنوبفرانسمراکشمملکت ہسپانیہپرتگالہسپانوی زبان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

بھارتیوم پاکستاناسماعیل (اسلام)بارہ امامتعلیم نسواںاصحاب صفہسلیمان (اسلام)جغرافیہسلطنت غزنویہانسانی جسماقبال کا تصور عورتقراء سبعہوہابیتبیت المقدسکھجوراردنفدکیاجوج اور ماجوجصنعت مراعاة النظیرعید فسحمحمد بن حسن مہدیروزہ (اسلام)جادوگرسورہ طٰہٰاسم نکرہاقوام متحدہکلمہمسیحیتپاک چین تعلقاتغزہ شہرصحاح ستہابو عیسیٰ محمد ترمذیقرارداد مقاصدتفاسیر کی فہرستمرزا غالباسم مصدرسورہ القصصعباس بن علیمذکر اور مونثعیسی ابن مریمنجکاریکمیانہگنتیصلیبی جنگیںپاکستان میں معدنیاتمذہبصحابہ کا قبول اسلام بلحاظ ترتیبپہلی جنگ عظیمقدرتی گیسحیواناتایرانیزید بن معاویہمہدی807 (عدد)رویت ہلال کمیٹیتحریک ختم نبوت 1974ءفہرست ممالک بلحاظ آبادیانیکیت چودھریطارق جمیلسرد جنگچاندناول کے اجزائے ترکیبیمستدرک حاکمقارونکرکٹفاطمہ جناحاقوام متحدہ سلامتی کونسلاردو صحافت کی تاریخآخرتزبیر ابن عوامسائنسبیعت الرضوانابی بن کعبقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتارسطوغزوات نبویفہرست پاکستان کے دریابنو امیہ🡆 More