بحیرہ ایونی

بحیرہ ایونی یا بحیرہ آیونین (انگریزی: Ionian sea)، بحیرہ روم کا ایک حصہ ہے، جو بحیرہ ایڈریاٹک کے جنوب میں واقع ہے۔ یہ مغرب کی طرف جنوبی اطالیہ، بشمول صقلیہ، اور جزیرہ نما سالنتو، جنوب مغرب میں البانیہ اور مشرق میں یونان کے ان گنت جزائر کے درمیان گھرا ہوا ہے۔ ان جزائر کو ایونی جزائر یا آیونین جزائر کہا جاتا ہے۔ یہ دنیا میں سب سے زیادہ زلزلے کی زد میں رہنے والے سمندری علاقوں میں سے ایک ہے۔ یونان اور اطالیہ کے درمیان کشتیاں اسی سمندر سے مسافروں کو منزلوں پر پہنچاتی ہیں۔ اس سمندر کے ساحلوں پر واقع شہروں میں ٹارانٹو اور پریویزا تاریخی اہمیت کے حامل ہیں۔ آبنائے مسینا، خلیج قطانیہ، خلیج ٹارانٹو، خلیج پطرس اسی سمندر میں واقع ہیں۔

بحیرہ ایونی
بحیرہ ایونی
بحیرہ ایونی کا نقشہ
مقامیورپ
بنیادی خارجی بہاوبحیرہ روم
طاس ممالکیونان, اطالیہ, البانیا
جزائرList of islands in the Ionian Sea
آبادیاںہیمارا, ساراندہ, کورفو, Igoumenitsa, پارگا, پریویزا, Lefkada, Astakos, Patra, Argostoli, زاکنتھوس, Pylos, سرقوسہ، صقلیہ, کاتانیا, Taormina, میسینا, تارانتو
بحیرہ ایونی
بحیرہ ایونی کا نقشہ

Tags:

اطالیہالبانیاانگریزیایونی جزائربحیرہ ایڈریاٹکبحیرہ رومجنوبزلزلہصقلیہپریویزایونان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

تابوت سکینہابو ہریرہبابا فرید الدین گنج شکرمسیحیتصحاح ستہانار کلی (ڈراما)انس بن مالکفقہ حنفی کی کتابیںمحمد تقی عثمانیپریم چند کی افسانہ نگاریجامعہ بیت السلام تلہ گنگجمہوریتیعقوب (اسلام)اسمائے نبی محمدحکومت پاکستانحیا (اسلام)کمپیوٹرابن رشدپارہ نمبر 6بادشاہزینب بنت علیپاکستانی صحراؤں کی فہرستنور الدین زنگیفہرست ممالک بلحاظ آبادیداؤد (اسلام)بھارتایوب خانرمضان (قمری مہینا)بکرمی تقویمسلیمان علیہ السلامحقوق العبادلفظفصلڈراماقدیم مصرحسین ابن علینہر زبیدہپطرس کے مضامینلیک وے، ٹیکساسچاندمسجدقصیدہدار العلوم دیوبندیمین غموسجلال الدین سیوطیفحش نگاریدہشت گردیحروف کی اقسامالاعرافعالم اسلاممعتزلہعلی ہجویریمسلم بن الحجاجتاریخ پاکستاناہل تشیعحکومتانسانپاکستان میں سیاحتنمازفہرست پاکستان کے دریاعائشہ بنت ابی بکربیعت عقبہشیعہ اثنا عشریہجبرائیلکلمہفیض احمد فیضبلوچستانحیات جاویدسائرہ بانو (سیاست دان)سورہ فاتحہایئربورن ایئرپارکمعاشیاتبنگلہ دیشالیکسا انٹرنیٹمراکشقرۃ العين حيدرریاست جموں و کشمیرLجن🡆 More