بحیرہ ازوف: بحیرہ

بحیرہ ازوف بحیرہ اسود کا شمالی حصہ ہے جو آبنائے کرچ کے ذریعے ایک دوسرے سے منسلک ہیں۔ یہ شمال میں یوکرین، مشرق میں روس اور مغرب میں جزیرہ نما کریمیا سے گھرا ہوا ہے۔

بحیرہ ازوف: بحیرہ
بحیرہ ازوف کا خلا سے نظارہ، نیچے بحیرہ اسود کے مقابلے میں کم گہرائی کے باعث اس کا رنگ زیادہ گہرا نہیں

یہ سمندر 340 کلومیٹر طویل اور 135 کلومیٹر چوڑا ہے اور 37 ہزار 555 مربع کلومیٹر کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ اس میں گرنے والے اہم ترین دریاؤں میں دریائے ڈون اور کوبان ہیں۔

یہ دنیا کا سب سے کم گہرا سمندر ہے جس کی اوسط گہرائی صرف 13 میٹر اور زیادہ سے زیادہ گہرائی صرف 15.3 میٹر ہے۔

Tags:

آبنائے کرچبحیرہ اسودروسکریمیایوکرین

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ریختہسورہ الفتحاسلام میں انبیاء اور رسولپاکستان کی یونین کونسلیںبیت الحکمتبراعظمپاک چین تعلقاتتدوین حدیثعبد القادر جیلانیابلیسشرکابو الحسن علی حسنی ندویاقبال کا مرد مومنفہرست ممالک بلحاظ رقبہمعراجدبستان لکھنؤقیامتسورہ کہفحجاخوت فاؤنڈیشناردو حروف تہجینور الایضاحماتریدیافلاطوناولاد محمدجلال الدین محمد اکبردرودارکان نماز - واجبات اور سنتیںمحبتفلسطینوحید الدین خاںعید الاضحیالنساءہندوستانی صوبائی انتخابات، 1946ءمتضاد الفاظوادی نیلمحلیمہ سعدیہسعدی شیرازیاسرائیلمصعب بن عمیرعلم کلامچی گویرااحمد رضا خانغزوہ احدآل انڈیا مسلم لیگسورہ الاحزابزکاتہجرت مدینہچوسرعمر بن عبد العزیزانسانی حقوقپاکستان میں 2024ءخانہ کعبہحواریموطأ امام مالکدعاگلگت بلتستانفتح سندھحسان بن ثابتپولیوگنتیدعوت اسلامیجلال الدین سیوطیمحمد قاسم نانوتویہندوستانگرو نانکخیبر پختونخواانجمن پنجابکتب احادیث کی فہرستخالد بن ولیدرباعیکیبنٹ مشن پلان، 1946ءسچل سرمستقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاترجمحمزہ بن عبد المطلبانس بن مالکچاند🡆 More