ساحل

ساحل ایک نیم صحرائی جغرافیائی پٹی کا نام ہے جو براعظم افریقا میں واقع ہے۔ یہ سینیگال سے سوڈان تک پھیلی ہوئی ہے اور صحراۓ اعظم سے جنوب کی طرف واقع ہے۔ ساحل عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے کنارہ یہ صحراۓ اعظم کے کنارے واقع ہے اس لیے اسے ساحل کہا جاتا ہے، یہاں گھاس کے وسیع میدان ہیں۔

ساحل
ساحل کا علاقہ مالٹائی رنگ میں

حالیہ سالوں میں مسلسل قحط اور درختوں کی بے دریغ کٹائی سے ساحل کا بیشتر حصہ تیزی سے صحرا میں تبدیل ہوتا جا رہا ہے۔

حوالہ جات

Tags:

افریقابراعظمجغرافیہجنوبسوڈانسینیگالصحرائے اعظمعربی زبان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سلجوقی سلطنتحسان بن ثابتصرف و نحوابو طالب بن عبد المطلبنو آبادیاتی نظاممعتمر بن سلیمانآل ابراہیمبرطانوی ہند کی تاریخسورہ الحدیدتوبۃ النصوحغزوہ تبوکخطبہ الہ آباداحمدیہحجاج بن یوسفاردو ادب کا دکنی دورمجید امجدمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستعبد اللہ شاہ غازیخلافت امویہ کے زوال کے اسبابپریم چندمیا خلیفہابو عبیدہ بن جراحمعاشیاتعبد القدیر خانکعب بن اشرفاملااسلام آبادریختہاحمد قدوریاولاد محمدیعقوب (اسلام)یزید بن معاویہاسم مصدراسم ضمیرپاکستان تحریک انصافایمان (اسلامی تصور)یاجوج اور ماجوجچی گویرااردو ادبنظام الدین الشاشىیہوداسلام میں زنا کی سزامحمد اقبالسلطنت عثمانیہموسی ابن عمرانمعین الدین چشتیعبد اللہ بن عمرکمپیوٹرشمس تبریزیجناح کے چودہ نکاتآیت مباہلہراجپوتخواجہ غلام فریدوہابیتمنافقحلف الفضولعشقن م راشدناول کے اجزائے ترکیبیشہاب نامہواقعہ کربلااصحاب صفہمالک بن انسسورہ یٰسحسین احمد مدنیپیمائشنیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیمصحیح بخارینشان حیدرجنگ قادسیہسورہ الممتحنہمترادفاسلامی تقویمعشرہ مبشرہاردو صحافت کی تاریخاردو افسانہ نگاروں کی فہرست🡆 More