صحرا زمین کے ایسے علاقوں کو کہا جاتا ہے جہاں نہ ہونے کے برابر بارش ہو۔ وہ علاقوں صحراؤں میں شمار ہوتے ہیں جہاں اوسط سالانہ بارش 250 ملی میٹر (10 انچ) سے کم ہو یا وہ علاقے جہاں برسے ہوئے پانی سے زیادہ پانی عمل تبخیر کے ذریعے ضائع ہو جائے۔
پانی کی نایابی یا کمیابی کے باعث ان علاقوں میں سبزہ بھی کم ہوتا ہے یا بالکل نہیں ہوتا۔ دنیا کا 33 فیصد علاقہ صحراؤں پر مشتمل ہے۔
دنیا کا سب سے بڑا صحرائے اعظم ہے۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article صحرا, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.