دنیا

جہان یا دنیا (انگریزی: World) انسانی نقطۂ نظر سے زمین کو دیکھنے کا نام ہے۔ یہ ہمارے تجربات ہماری تاریخ اور ہماری صورت حال کا عکس ہے۔ ہر انسان کے نزدیک دنیا کا تصور مختلف ہے۔

دنیا - جہان- زمین - دھرتی
کعمدی دنیا
کعمدی دنیا
دنیا
رقبہ: 149,000,000 km²
لوگوں کی تعداد:6,750,000,000
دنیا
دنیا کے سات بڑے براعظم:
    شمالی امریکہ
    جنوبی امریکہ
    انٹارکٹکا
    افریقہ
    یورپ
    ایشیاء
    آسٹریلیا
دنیا
دنیا کا نقشہ

دنیا مفکر اور فنکاروں کی نظر میں

ماہر نفسیات ابراہم ایچ میزلو نے اِس دنیا کو اپنی بنیادی خواہشات کے پورا کرنے اور خود شناسی کی منزل کی طرف سفر قرار دیا۔ اندلس کے فلسفی ابن رشد نے دنیا کو انسانی خواہشات اور حدوں کا امتزاج قرار دیا۔ مذہبی لوگوں کے نزدیک دنیا محض آخرت کی کھیتی ہے۔ ایک بچے کی دنیا کھلونوں کے گرد گھومتی ہے اور ایک وطن پرست کے نزدیک اس کا وطن ہی اس کی دنیا ہے۔ اندھی گونگی اور بہری ہیلن کیلر کو یہ دنیا بہت خوبصورت لگی۔ ایک عورت کے جس کی محبت کی دنیا برباد ہو چکی تھی وہ لتا منگیشکر کی زبان میں یوں کہتی ہے:

اب نہ کِھلے گی سرسوں اب نہ اگیں گے چاند ستارے

دو دل ٹوٹے دو دل ہارے دنیا والو صدقے تمھارے

ہماری خواہشات اور جذبات کی دنیا رد عمل ہے ہماری بیرونی طبعی دنیا کی۔ اگر یہ درست ہے کہ جغرافیہ ماں ہے تاریخ کا تو پھر دوسرے الفاظ میں ہماری تاریخ اور ہم عکس ہیں اپنے جغرافیے کا اپنی زمین کا۔

فائل:Whole world – land and oceans 12000.jpg

طبعی خصوصیات

پیمائش

طبعی خصوصیات
بری و بحری علاقہ 510000000 کلومیٹر 2
زمینی علاقہ 149000000 کلومیٹر 2
سمندری علاقہ 361000000 کلومیٹر 2
استوائی محیط 40077 کلومیٹر
میریڈونال محیط 40009 کلومیٹر
استوائی قطر 12757 کلومیٹر
قطبی قطر 12714 کلومیٹر
قطبی رداس 6356.89 کلومیٹر
زمین کا حجم 1080000000000 کلومیٹر
وزن 6592000000000000000000 ٹن

براعظم

براعظم رقبہ
ایشیا 43810000 کلومیٹر 2
افریقا 30370000 کلومیٹر 2
یورپ 10400000 کلومیٹر 2
شمالی امریکا 24490000 کلومیٹر 2
جنوبی امریکا 17840000 کلومیٹر 2
آسٹریلیا 8470000 کلومیٹر 2
انٹارکٹکا 13720000 کلومیٹر 2

آبادی

براعظم اندازہً آبادی فیصد
ایشیا 3800000000 60٪
افریقہ 890000000 14٪
یورپ 710000000 11٪
شمالی امریکا 515000000
جنوبی امریکا 371000000
آسٹریلیا 24700000 0.3٪
انٹارکٹکا 1000 0.00002٪

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

Modern Worldآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ worldtoptoday.com (Error: unknown archive URL)

Tags:

دنیا مفکر اور فنکاروں کی نظر میںدنیا طبعی خصوصیاتدنیا مزید دیکھیےدنیا بیرونی روابطدنیاانسانانگریزیتاریخزمین

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

پاکستاناحمد رضا خانوزیراعظم پاکستانحروف کی اقسامحمد26 اپریلاویس قرنیمعاشیاتپاکستان میں معدنیاتنور الایضاحسرمایہ داری نظاماردو نظمگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)کیبنٹ مشن پلان، 1946ءپاکستان کی زبانیںسید احمد بریلویلوئس ماؤنٹ بیٹناکبر الہ آبادیعلی ابن ابی طالبابن خلدوناقسام حدیثبھارت کے صدورحکومت پاکستانابو عبیدہ بن جراحڈراماسورہ الاحزابعبد اللہ بن عمرسید سلیمان ندویوحیسورہ الطلاقنظریہ پاکستانآئینچوسراحمدیہفرائضی تحریکحد قذفانارکلیخیبر پختونخواقرآنی رموز اوقافامہات المؤمنینعبد اللہ بن عبد المطلبسود (ربا)معتمر بن سلیمانیوم پاکستانجنگ آزادی 1857ء کا خط زمانیمسدس حالیعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیاسرائیل-فلسطینی تنازعگندمعبد القدیر خاناسلامی تقویمداؤد (اسلام)شاہ ولی اللہاحمد فرازجناح-ماؤنٹ بیٹن مذاکراتہند آریائی زبانیںعمار بن یاسرمحمود حسن دیوبندیاخوت فاؤنڈیشنمروان بن حکمپریم چندالطاف حسین حالیغزوہ بنی قینقاعآکسیجنہلاکو خانقانون اسلامی کے مآخذمسجدقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستمہدیپاک بھارت جنگ 1965ءivi27پاکستان کا پرچماصناف ادبعباسی خلفا کی فہرستمسلم سائنس دانوں کی فہرستمیثاق مدینہ🡆 More