ہیلن کیلر

ہیلن کیلر 1880 میں امریکا کے ایک قصبہ میں پیدا ہوئی۔ دو سال کی عمر تک ہیلن ایک عام بچی ہی تھی مگر فروری 1882ء میں ننھی ھیلن کیلر بڑی خطرناک طور سے بیمار ہو گئی-اس بیماری نے اس سے اس کے دیکھنے اور سننے کی صلا حیت چھین لی-ہیلن کے والدین کے لیے یقینا یہ ایک بہت بڑا سانحہ تھا مگر انھوں نے اسے جلد ہی قبول کر لیا اور فیصلہ کر لیا کہ ننھی ہیلن کے لیے وہ جو اچھے سے اچھا اور بہتر سے بہتر کر سکے‘ وہ ضرور کریں گے۔ ہیلن کیلر جب سات برس کی ہوئی تو اسے مس سلیون کی شاگردی میں دے دیا گیا۔ مس سلیون نے اپنی اس شاگردہ کو بڑی محنت سے پڑھایا۔ وہ ہیلن کا ہاتھ پانی میں ڈالتی اور اس کا ہا تھ پکڑ کر اسے ریت پر پا نی لکھنا سکھاتی۔ بے شک یہ ایک نہا یت مشکل کام تھا مگر مس سلیون نے ہمت نہ ہاری اور آہستہ آہستہ ہیلن کیلر کو لکھنا سکھایا۔ ہیلن جب آٹھ برس کی ہوئی تو اسے نابینا بچوں کے اسکول میں داخل کرادیا گیا۔ دو سال کی عمر سے ہی بہری اور نا بینا ہو جا نے والی ہیلن کیلر اس وقت تک بولنا تقریبا بھول ہی چکی تھی۔ نا بینا بچوں کے لیے بنائے جانے والے اس اسکول میں ہیلن کی استانیوں نے اس پر بڑی محنت کی۔ وہ اس کے ہاتھ اس کے اپنے ہونٹوں پر رکھتیں اور پھر آہستہ آہستہ اسے کوئی لفظ بولنا سکھایا جا تا۔ ہیلن نے اس سے ملتی جلتی کئی مشقیں کیں اور بالآخر تقریبا دس سال کی عمر میں اس نے پھر سے بولنا شروع کر دیا۔

ہیلن کیلر
(انگریزی میں: Helen Adams Keller ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہیلن کیلر
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Helen Adams Keller ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 27 جون 1880ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 جون 1968ء (88 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایسٹن، کنیکٹیکٹ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات مرض   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن واشنگٹن قومی کیتھیڈرل   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ہیلن کیلر ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت سوشلسٹ پارٹی آف امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت نیشنل ویمنز پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ریڈکلف کالج
ہارورڈ یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد بی اے   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنفہ ،  مضمون نگار ،  سیاسی کارکن ،  ٹریڈ یونین پسند ،  جنگ مخالف کارکن ،  سفریگیٹ ،  ماہرِ لسانیات ،  آپ بیتی نگار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل مضمون   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
لیبر ہال آف ہانر (2010)
نیشنل ویمنز ہال آف فیم (1973)
ہیلن کیلر صدارتی تمغا آزادی   (1964)
ہیلن کیلر لیجن آف آنر   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
دستخط
ہیلن کیلر
 
ہیلن کیلر
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ہیلن کیلر باب ادب

حوالہ جات

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

علی امین گنڈاپورمیر امننقل و حملجنسی دخولمعاشیاتاشتراکیتاسلام اور حیواناتلعل شہباز قلندرپھولعمران خانآیتپاکستانی ثقافتانس بن مالکاسلام میں زنا کی سزاابولولو فیروزروزہکاغذی کرنسیطارق بن زیاددبستان لکھنؤساحل عدیمفرزندان علی بن ابی طالبعورتصدقہقازقستان میں زراعتتقویاردو صحافت کی تاریخاردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتعبد اللہ بن عمرتشہدکتب احادیث کی فہرستاقبال کا مرد مومنمارکسیتپہلی جنگ عظیم کی وجوہاتبنو نضیراسماء شہداء بدرزبوریہودیتایشیا میں کرنسیوں کی فہرستاستحسان (فقہی اصطلاح)قیاسمصعب بن عمیرجلال الدین محمد اکبرپاکستان کے اضلاعدبری جماعحقوق نسواںرمضانمحفوظصلح حسن و معاویہ17 رمضانافسانہایشیا میں ٹیلی فون نمبرنمروداسحاق (اسلام)اسلامی تقویماقبال کا تصور عقل و عشقسعادت حسن منٹوسیدحم السجدہعباس بن علیہندی زبانمحمد بن ادریس شافعیسحریتوحیداجازہعبدالرحمن بن عوفاسلام اور یہودیتسورج گرہنحدیث ثقلینالجزائرگورنر پنجاب، پاکستانبدعت (اسلام)کویتراحت فتح علی خانسلطنت عثمانیہ کی فوجہیر رانجھاسورہ الانبیاءفیض احمد فیضکعب بن اشرفایشیا اور اوقیانوسیہ کی خود مختار ریاستوں کی فہرست بلحاظ انسانی ترقیاتی اشاریہ🡆 More