انٹیلیز اصغر

انٹیلیز اصغر (Lesser Antilles) (جنہیں کیریبیز بھی کہا جاتا ہے) بحیرہ کیریبین میں ایک طویل، جزوی طور پر آتش فشاں جزائر کی قوس ہے۔ ان جزائر میں سے زیادہ تر مل کر بحیرہ کیریبین کی بحر اوقیانوس کے ساتھ مشرقی سرحد بناتے ہیں۔ انٹیلیز اصغر انٹیلیز اکبر کے ساتھ مل کر انٹیلیز تشکیل دیتے ہیں۔

کیریبین کا خطہ
کیریبین میں مقام
کیریبین میں مقام
خطہکیریبین
جزیرہ ریاستیں
رقبہ
 • کل13,012 کلومیٹر2 (5,024 میل مربع)
آبادی (2009)
 • کل3,735,636
 • کثافت287.09/کلومیٹر2 (743.6/میل مربع)
نام آبادیانٹیلیز اصغر
منطقۂ وقتبحر اوقیانوس معیاری وقت (UTC−4)
 • گرما (گرمائی وقت)ADT (UTC−3)

سیاسی تقسیم

خود مختار ریاستیں

نام ذیلی تقسیم رقبہ
(کلومیٹر²)
آبادی
(1 جولائی 2005 تخمینہ)
کثافت آبادی
(فی کلومیٹر²)
دارالحکومت
انٹیلیز اصغر  اینٹیگوا و باربوڈا پیرش 440 85,632 195 سینٹ جونز
باربوڈا 161 1,370 9.65 کوڈرنگٹن
ریڈونا 2 0 0 نا قابل اطلاق
انٹیلیز اصغر  بارباڈوس پیرش 431 284,589 660 برج ٹاؤن
انٹیلیز اصغر  ڈومینیکا پیرش 754 72,660 96.3 روسو
انٹیلیز اصغر  گریناڈا پیرش 344 110,000 319.8 سینٹ جارجز
انٹیلیز اصغر  سینٹ کیٹز و ناویس پیرش 261 42,696 163.5 باسیتیر
انٹیلیز اصغر  ناویس 93 12,106 130.1 چارلس ٹاؤن
انٹیلیز اصغر  سینٹ لوسیا کوارٹر 616 173,765 282 کاستریس
انٹیلیز اصغر  سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز پیرش 389 120,000 308.4 کنگز ٹاؤن
انٹیلیز اصغر  ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو علاقائی کارپوریشنز 5,131 1,299,953 253.3 پورٹ آف اسپین
ٹوباگو 300 54,000 180 سکاربورو

غیر خود مختار علاقے

نام ذیلی تقسیم رقبہ
(کلومیٹر²)
آبادی
(1 جولائی 2005 تخمینہ)
کثافت آبادی
(فی کلومیٹر²)
دارالحکومت
انٹیلیز اصغر  اروبا (نیدرلینڈز) کوئی نہیں 193 103,065 534 اورنجسٹیڈ
انٹیلیز اصغر  اینگویلا (برطانیہ) 91 13,600 132 دی ویلی
انٹیلیز اصغر  بونایر (نیدرلینڈز) کوئی نہیں 288 14,006 246.3 کریلنڈیک
انٹیلیز اصغر  برطانوی جزائر ورجن (برطانیہ) اضلاع 153 27,000 260 روڈ ٹاون
انٹیلیز اصغر  کیوراساؤ (نیدرلینڈز) کوئی نہیں 444 180,592 406.7 ولمسٹیڈ
انٹیلیز اصغر  گواڈیلوپ (فرانس) اضلاع 1,780 440,000 249.1 باس-تیر
انٹیلیز اصغر  مارٹینیک (فرانس) اضلاع 1,128 400,000 132 فورٹ ڈی فرانس
انٹیلیز اصغر  مانٹسریٹ (برطانیہ) 120 4,655 38.8 بریڈیس
انٹیلیز اصغر  سابا (نیدرلینڈز) کوئی نہیں 13 1,424 109.5 دی باٹم
انٹیلیز اصغر  سینٹ بارتھیملے (فرانس) کوئی نہیں 21 7,448 354.6 گوستاویا
انٹیلیز اصغر  سینٹ مارٹن (فرانس) (فرانس) کوئی نہیں 53 35,000 675 میریگاٹ
انٹیلیز اصغر  سینٹ ایوسٹائیس (نیدرلینڈز) کوئی نہیں 34 3,100 147.6 اورنجسٹیڈ
انٹیلیز اصغر  سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز) (نیدرلینڈز) کوئی نہیں 34 40,917 1,704 فلپسبرگ
انٹیلیز اصغر  امریکی جزائر ورجن (امریکا) اضلاع 346 108,448 313.1 شارلٹ ایملی

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

انٹیلیز اصغر سیاسی تقسیمانٹیلیز اصغر مزید دیکھیےانٹیلیز اصغر حوالہ جاتانٹیلیز اصغرانٹیلیزانٹیلیز اکبربحر اوقیانوسبحیرہ کیریبین

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سعد بن ابی وقاصداستان امیر حمزہہندو متمسدس حالیالتوبہدوسری جنگ عظیمسلجوقی سلطنتبانگ دراعربی زبانموطأ امام مالکمسجد اقصٰیتقسیم بنگالعبد اللہ بن ابیعبد اللہ بن زبیراذانسورہ الجمعہمحمد بن عبد اللہبچوں کی نشوونمااہل تشیعسلسلہ چشتیہحروف کی اقسامپشتونآزاد کشمیرفہرست ممالک بلحاظ اوسط عمرمحمد بن حنفیہتوانائیاجتہاداسماعیلیاسلام میں چوریانسانی حقوقتاریخ اعوانالنساءوادیٔ سندھ کی تہذیبمحمد علی مرزاشاہ احمد نورانیاصحاب کہفاحمد ندیم قاسمیطبیعیاتلاہورشعیبفضل الرحمٰن (سیاست دان)زکاتابو سفیان بن حربذو القرنیندجالوضوالہدایہانتخابات 1945-1946قریشعباس بن علیانتظار حسینقومی اسمبلی پاکستانصدور پاکستان کی فہرستمطلعمنطقبابا فرید الدین گنج شکراویس قرنیابو طلحہ انصاریبسم اللہ الرحمٰن الرحیمکارل مارکساحمد شاہ ابدالینپولینخالد بن ولیداحمد سرہندیناولشطرنجاصطلاحات حدیثاسلام میں طلاقخلافت امویہکرکٹفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستانغزالیجون ایلیاکشمیرانشائیہجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آباددو قومی نظریہسورہ الاسرا🡆 More