جرزی (Jersey) فرانس کے نارمنڈی کے ساحل کے قریب، برطانیہ کے ماتحت ایک چھوٹا سا مجموعہ جزائر ہے۔ رقبہ 116 مربع کلومیٹر اور آبادی تقریباً 97،857 ہے
Bailiwick of Jersey جرزی
| |
---|---|
ترانہ: | |
دارالحکومت and largest city | سینٹ ہیلیر |
سرکاری زبانیں | انگریزی, فرانسیسی |
نسلی گروہ (2011) | 50% جرزی, 31% دیگر برطانوی, 7% پرتگالی, 3% پولش, 2% آئرش, 0.88% فرانسیسی |
حکومت | پارلیمانی نظام, آئینی بادشاہت اور تاج انحصار |
• ڈیوک | الزبتھ دوم, ڈیوک آف نارمنڈی |
• لیفٹیننٹ گورنر | John McColl |
• بلیف | Michael Birt |
Ian Gorst | |
درجہ برطانوی تاج انحصار | |
• مرکزی زمین نارمنڈی سے علیحدگی | 1204 |
• جرمن قبضے سے آزادی | 9 مئی 1945 |
رقبہ | |
• کل | 119.49 کلومیٹر2 (46.14 مربع میل) (227) |
• پانی (%) | 0 |
آبادی | |
• 2011 تخمینہ | 97,857 (199) |
• کثافت | 819/کلو میٹر2 (2,121.2/مربع میل) (14) |
جی ڈی پی (پی پی پی) | 2005 تخمینہ |
• کل | $5.1 بلین (166) |
• فی کس | $57,000 (6) |
کرنسی | پاؤنڈ سٹرلنگ (GBP) |
منطقۂ وقت | GMT4 |
• گرمائی (ڈی ایس ٹی) | یو ٹی سی+1 |
ڈرائیونگ سائیڈ | بائیں |
کالنگ کوڈ | 44 |
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈی | .je |
ویکی ذخائر پر جرزی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article جرزی, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.