بحیرہ ایجیئن: بحیرہ

بحیرہ ایجیئن یا بحیرہ ایجہ، بحیرہ روم کا ایک حصہ ہے جو جزیرہ نما بلقان اور اناطولیہ کے یا عام الفاظ میں یونان اور ترکی کے مابین واقع ہے۔ شمال میں یہ درہ دانیال اور آبنائے باسفورس کے ذریعے بحیرہ مرمرہ اور بحیرہ اسود سے منسلک ہے۔

بحیرہ ایجیئن
Aegean Sea
بحیرہ ایجیئن: بحیرہ
بحیرہ ایجیئن کا نقشہ
World
World
مقامیورپ
متناسقاتصفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔39°N 25°E / 39°N 25°E / 39; 25
قسمبحیرہ
بنیادی خارجی بہاوبحیرہ روم
طاس ممالکیونان، ترکی، جمہوریہ مقدونیہ، بلغاریہ
زیادہ سے زیادہ لمبائی700 کلومیٹر (430 میل)
زیادہ سے زیادہ چوڑائی400 کلومیٹر (250 میل)
سطحی رقبہ214,000 کلومیٹر2 (83,000 مربع میل)

اس سمندر کی خاص بات اس میں سینکڑوں جزائر ہیں۔ بحیرہ ایجیئن کا رقبہ 2لاکھ 14 ہزار مربع کلومیٹر ہے اور یہ 610 کلومیٹر طول اور 300 کلومیٹر عرض کا حامل ہے۔ اس کی زیادہ سے زیادہ گہرائی 3 ہزار 543 میٹر ہے۔

حوالہ جات

Tags:

آبنائے باسفورساناطولیہبحیرہ اسودبحیرہ رومبحیرہ مرمرہبلقانترکیدر دانیالیونان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

فعلقرآن اور جدید سائنستبع تابعینعام الفیلخیبر پختونخواتاریخ ہندجناح کے چودہ نکاتفارسی زبانصبرعبد الرحمن بن ابی بکرہلسانیاتعالمی یوم مزدورغزوہ بنی نضیرسلطنت عثمانیہخط نستعلیقپاکستانی ثقافتعلم الناسخ والمنسوخمحمد فاتحمحمد علی جوہرشکوہبدھ متاجماع (فقہی اصطلاح)حسین بن علیکلمہ کی اقسامشرکٹیپو سلطانغزالیحسین احمد مدنیاملامسجد نبویبہادر شاہ ظفرجلال الدین رومیمرزا غالبجواب شکوہگوتم بدھہضمماسکوایوب خانعمار بن یاسراردوقرآن میں انبیاءکراچیتدوین حدیثیاجوج اور ماجوجزرتشتیتمیر انیسپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستسورہ الحجراتقرارداد پاکستاندرس نظامیعائشہ بنت ابی بکرنشان حیدراشرف علی تھانویآدم (اسلام)محمد تقی عثمانیشاعریابن خلدوناسم صفتافغانستاناجزائے جملہسچل سرمستولی دکنیاردو ہندی تنازعاسرار احمدراجپوتجنسی دخولمرکب یا کلامقریشفاطمہ زہرامعاذ بن جبلتعویذداستان امیر حمزہگندمivi27كتب اربعہداغ دہلویامیر تیمورتلمیح🡆 More