خلیج میکسیکو

خلیج میکسیکو (انگریزی: Gulf of Mexico) دنیا کے عظیم ترین آبی اجسام میں سے ایک ہے جو براعظم شمالی امریکا اور کیوبا کے درمیان واقع ہے۔ شمال مشرق، شمال اور شمال مغرب میں ریاستہائے متحدہ امریکا کے ساحلوں اور جنوب مغرب اور جنوب میں میکسیکو اور جنوب مشرق میں کیوبا سے ملحق یہ عظیم خلیج تقریباً دائرے کی شکل میں ہے۔ اس کی چوڑائی 810 بحری میل (1500 کلومیٹر) ہے۔ یہ عظیم خلیج امریکا اور کیوبا کے درمیان واقع آبنائے فلوریڈا کے ذریعے بحر اوقیانوس سے منسلک ہے اور میکسیکو اور کیوبا کے درمیان واقع رودباد یوکاتان کے ذریعے بحیرہ کیریبین سے منسلک ہے۔ بڑے سمندروں سے زیادہ تعلق نہ ہونے کی وجہ سے خلیج میکسیکو میں بہت چھوٹی لہریں اٹھتی ہیں۔ خلیج کا مدور علاقہ تقریباً 6,15,000 مربع میل (ایک اعشاریہ چھ ملین مربع کلومیٹر) ہے۔ یہ خلیج سب سے زیادہ گہرے مقام پر 14 ہزار 383 فٹ (4 ہزار 384 میٹر) گہری ہے۔ خلیج کے نیم گرم پانیوں کے باعث یہاں طوفان بہت زیادہ آتے ہیں جن میں 2005ء کا کترینا طوفان زیادہ معروف ہے جس سے امریکا میں زبردست جانی و مالی نقصان ہوا تھا۔

خلیج میکسیکو
خلیج میکسیکو کی ایک سہ جہتی تصویر
خلیج میکسیکو
Cantarell

Tags:

بحر اوقیانوسبحیرہ کیریبینبراعظمریاستہائے متحدہ امریکاشمالی امریکامیکسیکوکیوبا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مثنویثمودمحمد علی جناحبواسیرآسٹریلیا سہ ملکی سیریز 2000-01ءحنفیابن رشدمجموعہ تعزیرات پاکستانہم قافیہقدرت اللہ شہابغزوہ خندقگرو نانکامریکی ڈالرموہن داس گاندھیمنیر نیازیریڈکلف لائنخلافت عباسیہفراق گورکھپوریپولیومیثاق لکھنؤکنایہترقی پسند تحریکاسماء اصحاب و شہداء بدربیعت عقبہبرج خلیفہاسرائیل-فلسطینی تنازعحیواناتسید سلیمان ندویہاروت و ماروتمحمد تقی عثمانیشاہ جہاںاسلام میں زنا کی سزابدرصفحۂ اولاخوت فاؤنڈیشنیسوع مسیحنیرنگ خیالسورہ بقرہنمرودعبد اللہ بن عبد المطلببنو نضیراحمد قدوریواجبوفاقانا لله و انا الیه راجعونسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستسائمن کمشنتقسیم بنگالشدھی تحریکتفسیر جلالینشافعیعائشہ بنت ابی بکرمحمد اقبالمسدس حالیثقافتخاصخیلیعلی ہجویریخطبہ حجۃ الوداعفتح اندلسہوددوسری جنگ عظیم کی وجوہاتخطیب تبریزیہند بنت عتبہابراہیم (اسلام)آئین پاکستانکرشن چندرمکی اور مدنی سورتیںبئر غرسحسان بن ثابتٹیپو سلطانالانفالاصناف ادبباغ و بہار (کتاب)میاں صلاح الدینرفع الیدینمحمد بن ابوبکرخدیجہ بنت خویلدمثنوی سحرالبیان🡆 More